
Imtiaz Chandio
@imtiazchandyo • 66,646 subscribers
YouTuber | Independent Journalist | Traveller | Views Are Strictly Personal
Shorts
Videos

آصف زرداری نے 14 ارب دیکر بینظیر کو مولانا سمیع الحق کے ذریعے قتل کروایا۔ پہلے یہ ٹاسک ہم کو دیا مگر ہم نے نام سن کر انکار کردیا۔ محمد خان چاچڑ بھی ملوث ہے۔ آصف زرداری مجھے قتل کروا دےگا۔ 136 قتل کروا چکا ہے۔ گرفتار سابق مشیر اسماعیل ڈاہری کے خطرناک انکشافات۔۔
Imtiaz Chandio653,478 görüntüleme • 1 yıl önce

ایئرپورٹ کے بعد ٹرین میں خاتون پر بچوں کے سامنے تشدد کی وڈیو کی کوئی تصدیق کرے کہ کب کی ہے؟ اور کہاں کی ہے؟
Imtiaz Chandio335,122 görüntüleme • 2 yıl önce

نوشہروفیروز کی اس معصوم بچی کے باپ کو سرعام بے گناہ قتل کیا گیا۔ اب یہ بچی سرکار اور پولیس سے مایوس ہوکر مجھے اپیل کر رہی ہے کہ میں ان کا آواز اٹھاؤں۔ آپ بتائیں یہ حرام خور پولیس والے اور ادارے اربوں روپے کی بجٹ اور کروڑوں کی تنخواہ کس بات کی لیتے ہیں کہ معصوم بچے یتیم ہوں اور ان کو انصاف بھی نہ ملے؟ لعنت ہے ایسے نظام پر۔۔
Imtiaz Chandio315,987 görüntüleme • 2 yıl önce

🚨 Breaking News from Sindh 🇵🇰 آصف زرداری، فریال ٹالپر اور ضیا لنجار کے خلاف بیان دینے پر سابق مشیر وزیراعلی سندھ سردار اسماعیل ڈاہری کی زندگی خطرے میں۔۔۔ دو سال سے لاڑکانہ جیل میں مبینہ ظلم و بربریت کا نشانہ بننے کے بعد تشویشناک حالت میں لاڑکانہ کی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔۔۔ مبینہ ظلم کی داستان ایسی کی شاید یزید بھی شرما جائے۔۔۔ مزید تفصیلات اس وڈیو میں۔۔۔
Imtiaz Chandio23,151 görüntüleme • 1 ay önce

سندھ کے مشہور لینڈ گریبر علی حسن بروھی کو بلوچستان اسمبلی کا زبردستی میمبر بنا دیا گیا۔ جو بلکل انگوٹھا چھاپ ہے۔ اور حلف بھی نہیں لے سکتا۔۔ اب اس بندے کی لیول سے آپ آصف زرداری کی لیول کا بھی اندازا لگا سکتے ہو کہ پاکستان کی ایجنسیوں نے کیا کیا نمونے ہم پر مسلط کئے ہیں؟؟ یہ شخص نہ زہری ہے نا اصلی بلوچ۔۔ نہ ان کا کبھی بلوچستان سے کوئی تعلق رہا ہے۔ مگر خدا کا شکر ہے یہ گندگی سندھ سے آگے چلی گئی۔ تھینک یو زرداری۔۔
Imtiaz Chandio169,656 görüntüleme • 1 yıl önce

سکھر پولیس کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا۔ بے گناہ نوجوان رضا کو بہن کے ساتھ اغوا کر کہ قتل کرنے کے بعد جب لوگ سڑکوں پر آئے تب رضا کی بہن کو آزاد کیا گیا جس کو دھرنے میں لے آیا گیا۔۔ پولیس کہتی تھی کہ ہمارے پاس تو ہے ہی نہیں۔ اب پھنستے جا رہے ہیں۔۔ #justiceforRazaHussain
Imtiaz Chandio158,251 görüntüleme • 1 yıl önce

یہ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج پر نہیں بلکہ سکھر میں بے گناہ رضا حسین کے پولیس کے ہاتھوں قتل پر احتجاج کرنے والوں پر ایس ایس پی سکھر امجد شیخ ظلم کر رہا ہے۔ دیکھیں کس طرح بکتر بند گاڑی لوگوں کے اوپر چڑھائی جا رہی ہے۔ جب ایک ایس ایس پی اتنا طاقتور ہو تو اسلام آباد والے کتنے ہونگیں اندازا کریں؟ #justiceforRazaHussain
Imtiaz Chandio157,029 görüntüleme • 1 yıl önce

پیپلزپارٹی ایم پی اے کے حامی ٹھٹھہ کے چھوٹے قصبے بگھان میں ایک ھندو ڈاکٹر دولت رام کو تشدد کر کہ وڈیو بنا رہے ہیں۔زرداری مافیا جب سے آیا ہے تب سے امن بگڑا ہے۔سندھ ہے جہاں اقلیتوں کو تحفظ حاصل تھا،مگر موجودہ سندھ حکومت میں لاقانونیت اتنی بڑھی ہے کہ اب بدمعاشوں کا راج ہے۔ #thatta
Imtiaz Chandio262,543 görüntüleme • 3 yıl önce

پیپلزپارٹی کے انتقام کی گھٹیا لیول دیکھیں۔۔ پی پی امیدوار کے سامنے الیکشن لڑنے والے ملاکھڑا پہلوان کو اب کسی بھی میلے کے میدان میں کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ پہلوان ایاز شاہ کو کھیل سے روکنے کے لئے پولیس پنہچ گئی۔۔ یہ بلاول کا اصل چہرہ۔۔ ڈرامے باز #exposePPP
Imtiaz Chandio191,783 görüntüleme • 2 yıl önce

بلاول زرداری اور فریال ٹالپر کے حلقے لاڑکانہ میں دنیا کی جدید ترین ریسکیو 1122 سروس۔۔ جمیل سومرو ڈوب کے مرو۔۔
Imtiaz Chandio142,564 görüntüleme • 1 yıl önce
