
Tehreek-e-Insaf
@InsafPK • 3,583,031 subscribers
Pakistan Tehreek-e-Insaf - Justice, Humanity & Self Esteem.
Shorts
Videos
1:12
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ جو نظام ہے اس کے نتیجے میں تم نے سسک کر مرنا ہے، اب فیصلہ تم پر ہے کہ مرنا ہے یا جینا ہے؟ اگر جینا ہے تو پھر نکلو اپنے حق کی خاطر، ورنہ مرتے رہوـ تحریک انصاف کی میڈیا کمپئین جس کی تعریف وجاہت سعید خان جیسے جید تجزیہ کار نے بھی کی- #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
Tehreek-e-Insaf105,662 views • 23 days ago

لانگ مارچ کی ریلی لکی مروت گنڈی چوک! #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر #سر_بکف_میدان_میں
Tehreek-e-Insaf49,326 views • 13 days ago

عمران خان کے بہنوئی، ان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کے خاوند احد خان کی دل کو چھوتی ہوئی باتیں: عمران خان تو سچے دل سے توبہ کر کے اب جیل میں ہے، وہ تو کسی کی غیبت بھی نہیں کر سکتا، مگر یہ لوگ جو کچھ کر رہے ہیں۔۔۔میں انھیں بدعائیں نہیں دیتا، میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ انھیں مرنے سے پہلے توبہ کرنے کی توفیق دے دےـ #سر_بکف_میدان_میں #جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
Tehreek-e-Insaf37,910 views • 10 days ago

توڑے تم نے غریب کے گھر تحریک انصاف پر مظالم کی داستان #سر_بکف_میدان_میں
Tehreek-e-Insaf37,916 views • 14 days ago
2:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہمیں نکلنا ہے تاکہ ہم تاریخ میں بزدل نہ کہلوائے جائیں۔ #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
Tehreek-e-Insaf51,945 views • 25 days ago

ایک آئیڈیا جو عوام میں گھر کر جائے، اسے آپ دبا نہیں سکتے۔ #سر_بکف_میدان_میں
Tehreek-e-Insaf22,201 views • 11 days ago