Tehreek-e-Insaf's banner
Tehreek-e-Insaf's profile picture

Tehreek-e-Insaf

@InsafPK • 3,583,031 subscribers

Pakistan Tehreek-e-Insaf - Justice, Humanity & Self Esteem.

Shorts

اس مرتبہ اگر گولی نہیں چلے گی، لیکن اگر کسی نے گولی چلانے کی کوشش کی پھر تو سوراخوں سے کاکروچ نکلیں گے، پھر جنتر منتر شروع ہوگا اور پھر استعفے پر بات ختم نہیں ہوگی! بیرسٹر گوہر کا دبنگ اعلان #عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو

228,407 次观看

جب عمران خان کو گرفتار نہیں بھی کیا گیا تھا، تب بھی عمران خان نے یہ کہا تھا: اگر کسی کا خیال ہے کہ میں ان چوروں کی بات مان جاؤں گا، تو میں یہ واضع کر دوں کہ میں آخری گیند تک لڑوں گا، آخری سانس تک مقابلہ کروں گاـ کوئی مجھے جو یہ جیل یا قید سے ڈراتے ہیں مجھے اس کی کوئی فکر نہیں ہےـ عمران خان اپنے الفاظ پر ابھی تک قائم ہے، اگر وہ جیل میں رہ کر بھی، مظالم کے باوجود بھی قائم رہ سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں اپنی آزادی کے لئے لڑ سکتے؟ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا

14,309 次观看

لانگ مارچ کی ریلی لکی مروت گنڈی چوک! #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر #سر_بکف_میدان_میں

49,326 次观看

یہ عمران خان کو جھکانے کے چکر میں اُس کے بھانجے کو جیل میں ڈال رکھا ہےـ وہ انگلینڈ سے بیرسٹر بن کر پاکستان کی خدمت کرنے آیا تھا، اس نے ضمانت قبل از گرفتاری بھی کروا رکھی تھی، مگر اسے بھی اٹھا کر لے گئےـ #HassanIllegallyJailed3Years

114,337 次观看

یہ ویڈیو دکھاتی ہے کہ پاکستانی عوام، عمران خان کی صورت میں اپنے آنے والی نسلوں کا بہترین مستقبل دیکھتے ہیں۔ اگر رجیم چینج کروانے والے ہینڈلرز پاکستانیوں سے ذرا سے بھی مخلص ہوں تو سوچیں کہ عمران خان کی قید پاکستانیوں کی موجودہ اور آنی والی نسلوں کا نقصان ہے۔ #صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا

13,588 次观看

یہ تو ہے سندھ، اب اگلی باری ہے کراچی کی! آج کراچی راج کرے گاـ #ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار #عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ

57,999 次观看

جو کچھ آج آزادکشمیر میں ہوا ہے، اس سے ثابت ہو رہا ہے کہ ایک ایک کرکے عاصم منیر ملک کے ہر علاقے کے لوگوں کو گولیوں سے بھوننے کی روش پر گامزن ہےـ لیکن ہمارے لئے سوائے جدوجہد جاری رکھنے کے کوئی چارہ نہیں ہے کیونکہ #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا

Sensitive content

100,520 次观看

لاہور میں لانگ مارچ موومنٹ کا دوسرا دن، حکومت کی پولیس گردی کے باوجود عوام جوش وخروش سے اس میں شریک ہیں۔ #مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی

41,211 次观看

ایک بار پھر سندھ کے عوام نے اپنی بھرپور شرکت سے ثابت کر دیا ہے کہ عوام عمران خان سے کا قدر محبت کرتے ہیں، اسی لئے تو سندھ میں کبھی منصفانہ الیکشن نہیں ہونے دئیے جاتے اور بار بار زرداری ٹولا ان پر نافذ کر دیا جاتا ہےـ #ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار

49,099 次观看

صوبائی وزیر فضل شکور خان کے اغواء کی ویڈیو منتخب عوامی نمائندے کو پشاور ہائیکورٹ کے قریب سے اٹھا لیا گیا۔ کسی بھی ادارے کو قانون سے بالاتر ہونے کا اختیار حاصل نہیں۔ اس اقدام سے معلوم ہوتا ہے ملک میں عاصم لاء نافذ ہے۔ اور یہ بھی کہ اقتدار کا حریص ہار چکا ہے۔ #PakistanUnderFascism #ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط

32,219 次观看

ہراساں کرنا کسے کہتے ہیں؟ راشد یاسمین کی گاڑی پر پولیس والوں کے یوں ٹوٹ پڑنے سے پہلے تک تو ہم سوچ بھی نہ سکتے تھے کہ ایسا ظلم بھی ممکن ہے۔ اس کے بعد تو انتہائیں دکھا دی گئیں۔ #TorturingImrankhanIsACrime

58,732 次观看

ملک و قوم سے محبت کی انتہا کردی آپ نے مرشد، قوم آپ سے وفا کی انتہا کرکے دکھائے گی #جیل_میں_ٹرائل_نامنظور

587,147 次观看

عمران خان کے صاحبزادے سلیمان خان کے CNN کے ساتھ انٹرویو کے مختلف کلپس جن میں انھوں نے اپنے والد کے ساتھ ممکنہ بات چیت کے امکانات، کیسے بری طرح سے ان کی ماضی میں بھی بات چیت کروائی گئی کہ کسی بھی دن اچانک صبح کے تین چار بجے کسی نامعلوم وٹس ایپ نمبر سے کال آیا کرتی تھی اور انھیں بتایا جاتا تھا کہ آج کچھ گھنٹوں کے بعد بات چیت ممکن ہو سکتی ہے- پھر اچانک کال کاٹ دی جاتی تھی- جب پاکستان جانے کے لئے ویزہ لینے کی کوشش کی تو آج تک ویزہ ہی نہیں دیا گیا کیونکہ حکمران ڈرتے تھے کہ کہیں ہم لوگ کسی احتجاج میں شامل نہ ہو جائیں۔۔۔ دگر کلپس کمینٹس میں #KhanIllegallyJailed3Years #ReleaseImranKhan

52,438 次观看

چیئرمین عمران خان کی گرفتاری ؛ بہاولپور میں عوام کا احتجاج #لندن_پلان_نامنظور

426,422 次观看

اہل اقتدار جب جانتے ہوں کہ اگر کرپشن کرنے کے بعد فردجرم کے دن اسے وزیراعظم بنا دیا جائے گا یعنی کرپٹ کٹ پتلی handpick کی جانی ہے تو وہ کیوں عوامی سہولیات پر پیسہ لگائیں؟ انہیں صرف بوٹ پالش آتی ہے جس سے اقتدار مضبوط ہوتا ہے۔

30,213 次观看

سارے چھوڑ دیں تحریک انصاف پھر بھی میں جس کو ٹکٹ دوں گا وہ جیتے گا.چیئرمین عمران خان

441,570 次观看

آپ مانیں یا نہ مانیں اس وقت نتائج کے مطابق جو واحد بڑی پارٹی ہے پی ٹی آئی ہے۔ حامد میر

344,731 次观看

خان پور: نارمل سکول کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان میاں غوث محمد اور چوہدری اعجازشفیع کے حمایتی جمع رزلٹ مکمل جاری کرنے کا مطالبہ: #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور

337,575 次观看

یاد رکھو عوام کا یہ ہجوم ایک قوم بن کر 8 فروری کو ہر ظلم کا بدلہ چکانے کو بیتاب ہے۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا

314,305 次观看

راولپنڈی ؛ روکے سے بھی نہ رکیں گے ہم #میں_بھی_804_ہوں

322,182 次观看

Videos