
The Intel Consortium
@IntelPk_ • 32,921 subscribers
Intelligence, Defence, Counter Terrorism, Monitoring, Threat Matrix, Diplomacy & War, 5GW
Shorts
Videos

📸📽 FOOTAGE SHOWS SSG JAWAN ARRESTING BLA TERRORISTS IN NOUSHKI - TERRORIST IS WEEPING
The Intel Consortium1,359,380 просмотров • 5 месяцев назад

قصور میں مولانا فضل الرحمٰن کے بگڑے تیور دیکھے تو یاد آیا کہ جب بھی پاکستان افغانستان سے آئے دہشتگردوں کیخلاف کاروائی شروع کرتا ہے یا افغانستان میں انکے ٹھکانے تباہ کرتا ہے تو مولانا پتہ نہیں کیوں لال پیلے ہو جاتے ہیں اور فوج کو کوسنا شروع کر دیتے ہیں۔ خیر 2007 کی بات ہے الیکشن سر پر تھے مولانا فضل الرحمٰن نے اس وقت کی پاکستان میں امریکی سفیر Anne Patterson سے ملنے کی درخواست کی۔ ملاقات شروع ہوئی تو مولانا نے امریکی سفیر سے دردمندانہ آواز میں کہا کہ "اگر وہ وزیراعظم بن جائیں تو کیا امریکہ ان سے ڈیل کرے گا"؟ (یعنی امریکی سفیر کو بتایا کہ میں بھی بہت کام کا بندہ ہوں) وکی لیکس۔ اب مسلہ یہ ہے مولانا 1980 میں اپنے والد کی وفات کیبعد سے آج 2026 تک اپنی پارٹی کے اکلوتے جمہوری سربراہ ہیں۔ پچھلی 46 سالہ سیاست میں مولانا کے حصے میں مال و دولت تو بہت آیا لیکن صدر یا وزیراعظم بننے کی انکی دیرینہ خواہش پوری نہیں ہوئی اور مولانا چاہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ انہیں کم از کم صدر ہی بنوا دے اس لئے گاہے بگاہے جلسوں میں اپنی بھڑاس نکالتے رہتے ہیں۔ نوٹ! ویڈیو میں ساتھ لگا امیج وکی لیکس کی اس کیبل کا ہے جس میں مولانا للچائی نظروں درد بھری آواز میں امریکی سفیر کو اپنی تکلیف بتا رہے ہیں۔ Maulana Fazl-ur-Rehman Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
The Intel Consortium13,992 просмотров • 7 дней назад

This is Historic Is it Asim Effect 🇵🇰 ❤️ #Pakistan | #Iran | #Trump
The Intel Consortium49,244 просмотров • 1 месяц назад

#Breaking:- The revelation of a #PTI-RAW connection emerges as the PTI's General #Election2024 website is found to be operated from Mumbai, Maharashtra. 🔺The associated IP address is linked to another Indian website, indicating the geographical location of the website's operation rather than just data storage.
The Intel Consortium920,259 просмотров • 2 лет назад

شاہد آفریدی: "پشتون قوم کے مسائل تب حل ہوں گے جب ہم ملکر اپنی حکومت اور سیکیورٹی اداروں کیساتھ بیٹھیں گے، انکو اپنے مسئلے بتائیں گے اور اپنے اداروں کو عزت دیں گے۔" "اگر ہم ایسا نہیں کرتے تو نہ صرف ہمارے مسائل میں مزید اضافہ ہوگا بلکہ فائدہ کسی تیسرے فریق کو پہنچے گا۔" ۔۔۔۔۔ انتشار، احتجاج، دھرنوں اور گالم گلوچ سے پشتون قوم کا صرف وقت ضائع ہوگا۔ اللہ تعالی قبائلی اضلاع میں امن اور ترقی کا سفر کامیابی کیساتھ تکمیل تک پہنچائے۔ آمین Shahid Afridi
The Intel Consortium596,494 просмотров • 1 год назад

Breaking News: 🇮🇳 🇮🇷 🚨 Randhir Jaiswal, Spokesperson, MEA threatens Tehran for the first time - #Iran "There should be no doubt that India will first confirm that Iran is involved in doing such attacks & if confirmed, Iran will get a reply harsher than Pakistan. India does not endorse terrorism & Iran will not be spared for any act of aggression towards India."
The Intel Consortium137,820 просмотров • 4 месяцев назад

The real reason of these media reporters who were jumping in DIG Operations Lahore press conference today and asking illogical, loud and totally irrational statements is now in open. All of them run multiple small mostly illegal businesses like sheesha shops, massage parlours, gambling dens, illegal guest houses etc in addition to their usual blackmail through reporting and fabricated news. Lahore police especially DIG Operations has since long been curtailing their illegal spectrum and therefore they deliberately targeted him in live press conference. However hats off to his cool responses.
The Intel Consortium13,971 просмотров • 14 дней назад

پکتیکا میں کرکٹ گراؤنڈ پر حملے کا پروپیگنڈہ بے نقاب پکتیکا کے رہائشی خود اس پر حیران ہیں کہ ویران پہاڑوں پر کرکٹ کیسی کھیلی جاتی ہے مقامی لوگوں کی جانب سے افغان پروپیگنڈا بے نقاب مقامی رہائشی کا کہنا ہے کہ پہلی بار سن رہا ہوں کہ بارڈر کے علاقے میں کرکٹ کھیلی جاتی ہے، پکتیکا رہائشی یہ بالکل پہاڑی علاقہ ہے، یہاں نہ کرکٹ گراؤنڈ ہے اور نہ کوئی اسٹیڈیم افغان حکومت یہ کیسے کہہ سکتی ہے کہ یہاں افغانی لوگ کرکٹ کھیل رہے ہیں؟ اور پاکستان نے ان پر بمباری کرکے انہیں زخمی کیا ہے؟ کرکٹ تو شہروں میں اسٹیڈیم یا گراؤنڈ میں کھیلی جاتی ہے، پہاڑی علاقوں میں کرکٹ نہیں کھیلی جاتی۔ یہ نہ کرکٹ کی جگہ ہے اور نہ اسٹیڈیم کی، پکتیکا رہائشی افغانستان کی حکومت نے ایک پروپیگنڈا اور ڈرامہ رچایا ہے۔ اگر کسی سے بھی پوچھیں تو وہ یہی کہے گا کہ بارڈر کے علاقے میں کسی نے کرکٹ نہیں کھیلی۔
The Intel Consortium152,226 просмотров • 9 месяцев назад

Pakistan may equip its missiles with Turkey’s most powerful non nuclear GAZAP warheads for precision deep strikes on Indian airbases. The 970 kg GAZAP high explosive warhead, Turkey’s largest conventional munition, can disperse around 10,000 controlled fragments, causing severe structural damage within 300 m and strong blast effects within 150–200 m. These missiles are expected to target Indian Air Force bases in the northeast, including Tezpur AFS and Bagdogra AFS, while their extended range could reach deeper targets such as the Nicobar Islands. Critical assets like runways, aircraft shelters, fuel depots, and command centers could be disabled, giving Pakistan a potent conventional deep strike capability.
The Intel Consortium76,540 просмотров • 5 месяцев назад

مانیٹرنگ: 🚨🚨 جماعت الاحرار اور ٹی ٹی پی کی اختیارات پر اختلافات خونریز تصادم میں تبدیل کلعدم تنظیموں کی آپس کی لڑائی شدت اختیار کرگئی جماعت الاحرار نے اورکزئی حملے پر ٹی ٹی پی کے خلاف ایک اور وڈیو بیان جاری کردیا، بیان میں ٹی ٹی پی کے نائب امیر مفتی برجان کو حملے کے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں، بیان میں کہا گیا کے ٹی ٹی پی نے مارٹر گولوں سے عام شہریوں کو نقصان پہنچایا اس سب کا زمہ دار مفتی برجان ہے۔
The Intel Consortium70,551 просмотров • 4 месяцев назад

🚨 🇷🇺 ⚡️Following a suicide blast at a train station, Russian FM Sergey Lavrov has warned that the Taliban are threatening regional neighbors and allowing jihadists to operate from Afghan soil. Russia says there will be no closer ties with Kabul until threats and safe havens inside Afghanistan are eliminated.
The Intel Consortium63,420 просмотров • 4 месяцев назад

پشاور/خیبر — پولیس نے زیرِ نظر ویڈیو میں دکھائے گئے ایک مشتبہ گھر (دہـشـتگـردوں کے ٹھـکانے) کے حوالے سے عوام سے معلومات فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ حکام کے مطابق مذکورہ مقام کے بارے میں مصدقہ اور قابلِ عمل اطلاع دینے والے شخص کو 30 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ اطلاع دینے والے فرد کا نام صیغۂ راز میں رکھا جائے گا اور اس کی شناخت مکمل طور پر خفیہ رکھی جائے گی۔ حکام نے شہریوں سے ملک و قوم کی حفاظت کے پیشِ نظر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے اور کسی بھی متعلقہ معلومات کی فوری فراہمی کی درخواست کی ہے۔ مزید معلومات یا اطلاع دینے کے لیے شہری درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں: 091-5862033 عوام کے تعاون سے امن و امان کے قیام میں مؤثر پیش رفت ممکن ہے۔
The Intel Consortium59,066 просмотров • 4 месяцев назад