
Iqrar Alee Ameer
@IqrarAlee112 • 16,501 subscribers
Student | freelance-writer | blogger | Hobbyist-photographer | activist | یا علیؑ مولا
Shorts
Videos

دہشت گردی کا مذہب نہیں ہوتا مگر دہشت گردوں کا تو ہوتا ہے ناں؟ ریاست نے خود ان افراد کو تنظیم سمیت کالعدم ڈکلیئرڈ کردی تھی تو یہ نام بدل کر کس طرح جلسے کرتے ہیں؟ یہ جلسہ یہ تقریر کل ہی ملتان کی ہے۔ اسکے بعد آج انہوں نے اسی علاقے میں بھی اجتماع کیا جہاں دھماکہ ہوا۔ عجیب مزاق ہے
Iqrar Alee Ameer43,200 次观看 • 5 个月前

سانحہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ اسلام آباد کے شہداء میں ایک ایسا کمسن نمازی شہید محمد صارم بھی ہیں جس کا تعلق اہل سنت گھرانے سے ہے۔ جو اپنے شیعہ دوست کے ساتھ شیعہ مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے گیا تھا۔ خواہر سیدہ گل زہرا رضوی نے انکے گھر پر والدین سے تعزیت کی ہے۔ چند باتیں بھی سنیں ۔۔
Iqrar Alee Ameer26,014 次观看 • 5 个月前