Irfan Khan's banner
Irfan Khan's profile picture

Irfan Khan

@irfijournalist9,491 subscribers

Bureau Chief Azaad Digital Peshawar Journalist, Contributing to the Digital world of journalism, Former host current affairs show on Mashriq TV.

Shorts

عمران خان کے کزن ڈاکٹر نوشیروان برکی کے زیر انتظام چلنے والے خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا منظر یاد رہے کہ گزشتہ ایک ہفتہ سے ڈاکٹرز سراپا احتجاج ہیں صوبے کا وزیراعلی 2 ہفتوں سے بین الصوبائی دوروں پر ہے جبکہ وزیر صحت بھی منظر سے غائب ہیں

15,851 Aufrufe

علیمہ خان نے کارکن کی جیب سے موبائل نکالنے کو پستول سمجھ کر جان بچائی کسی کو امتحان میں ڈالنے کیلئے ایسی حرکت کیوں کرتے ہو

246,506 Aufrufe

کیا ٹریفک اہلکار پہلے سلام پھر کلام بھول گئی شائد غلطی گاڑی والے کی بھی ہو مگر کیا ایک ٹریفک اہلکار کو کسی شہری پر یوں گھونسوں کی برسات کی اجازت قانون نے دے رکھی ہے

104,413 Aufrufe

بنوں میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، سکیورٹی فورسز اور پولیس کو دیکھتے ہوئے بھاگ گئے

222,689 Aufrufe

جس کا جتنا بس چلے وہ اتنا ہی کرتا ہے اس نشئی کی ذرا محنت دیکھ لیں کس طرح بجلی کا کھمبا کاٹ رہا ہے

10,043 Aufrufe

یہ کسی شادی کا منظرنہیں بلکہ 800 ارب روپے مقروض خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی کی قیادت میں صوبائی کابینہ سرکاری وسائل کا بے دردی سے استعمال کرکے اڈیالہ کی جانب گامزن ہے

110,313 Aufrufe

یہ سمندر نہیں بلکہ پشاور حیات آباد ہے جہاں سیلابی پانی سڑکوں پر بہہ رہی ہے

54,304 Aufrufe

باجوڑ / 40 رکنی جرگہ کا مسلح افراد کیساتھ ملاقات کی کہانی جرگہ : آپ باجوڑ کے گاؤں سے نکل کر پہاڑوں پر جائیں اور وہاں سے لڑے یا پھر جہاں سے آئے ہیں وہاں چلے جائیں مسلح افراد : شریعت نافذ کیا جائے تب ہی یہ جنگ ختم ہوگی جرگہ : ریاست کا اپنا نظام ہے مسلح افراد نے بڑوں سے بات کرنے کیلئے ہفتہ 2 اگست دوپہر 12 بجے تک مہلت مانگ لی

107,905 Aufrufe

کالے چینل کے پاس کوئی اتنا بھی ثبوت نہیں ہوتا، مینا خان آفریدی مینا خان صاحب یہ لیں 12 مئی 2026 کی تازہ ترین کرپشن جو آپ کے محکمہ میں آپ ہی کے دور میں ہوئی شاید آپ کی ڈکشنری میں کرپشن کا پیمانہ کروڑوں میں نہیں اربوں روپے میں ہو

11,451 Aufrufe

بنوں پولیس شہدا کے نماز جنازہ میں نہ تو وزیراعلی نے شرکت کی نہ انسپکٹرجنرل آف پولیس نے اور نہ ہی بنوں سے تعلق رکھنے والے چیف سیکرٹری نے بس اتنی سی سنجیدہ ہے پختونخوا کے حکمران اور ارباب اختیار

35,335 Aufrufe

کیا یہ وہ شعور ہے جو پختونخوا کے عوام کو دیا گیا ہے ہائے پختون قومہ 💔💔 جشن آزادی کی خوشی میں پشاور رنگ روڈ ایچ بی کے کے سامنے ایک دوسروں کو بوتلوں سے مار کر کونسی خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے

11,179 Aufrufe

یہ ہے خیبرپختونخوا کا سرکاری ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان یہ ہے وہ تبدیلی اور مثالی پختونخوا جس کا 12 سال قبل وعدہ کیا گیا تھا 12 سالہ حکمرانی میں اگر احتجاجی سیاست دوسروں پر الزامات کیساتھ ساتھ ان ہسپتالوں کی حالت زار پر توجہ دی جاتی تو آج یہ مناظر دیکھنے کو نہ ملتے

15,248 Aufrufe

پشاور حیات آباد کی صرف ایک مشہور زمانہ سٹریٹ جہاں رات بھر شراب و شباب کی محفلیں سجا کر جام سے جام ٹکرا جاتے ہیں صبح پھر صورتحال کچھ یوں ہوتی ہے

Sensitive content

پشاور حیات آباد کی صرف ایک مشہور زمانہ سٹریٹ جہاں رات بھر شراب و شباب کی محفلیں سجا کر جام سے جام ٹکرا جاتے ہیں صبح پھر صورتحال کچھ یوں ہوتی ہے

34,601 Aufrufe

مطلوب دہشت گرد کمانڈر کے گھر کو مسمار کر دیا گیا خیبرپختونخواحکومت کی صوبائی ایکشن پلان پرعملدرآمد کرتے ہوئے پولیس اور کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے بنوں گریڑہ شاہجہان میں مطلوب دہشت گرد کمانڈر زرگل عرف انکل کے گھر کو مسمار کرتے ہوئے سامان جلا دیا

15,106 Aufrufe

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں مقامی افراد نےمسلح افراد ( دہشت گردوں ) کو اپنے علاقہ میں داخل ہونے سے روک دیا ضلع کرک کی تحصیل بانڈہ داود شاہ گاؤں مردان خیل میں 18، 20 دہشتگرد داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے لیکن عوام نے ان کا راستہ روکا اور دہشت گردوں انہیں واپس جانا پڑا

27,523 Aufrufe

فضا نعرہ تکبیر اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی

33,752 Aufrufe

کیا واقعی نامزد وزیراعلی سہیل آفریدی منشیات سمگلر ہے ؟ 2 ستمبر کو صوبائی اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ کے ایم پی اے جلال خان کا صوبائی اسمبلی میں الزام

33,105 Aufrufe

خیبرپختونخوا حکومت برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں عوام کے ٹیکس سے 20 لاکھ روپے سے زائد کے اخراجات سے منعقدہ اس اجلاس کی کیا تک ہے

16,262 Aufrufe

یہ 12 سالہ تبدیکی اور تباہی کا سونامی نہیں تو اور کیا ہے یہ پشاور ہے جہاں بارش کے بعد شاہراہ تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے

16,379 Aufrufe

Videos

irfijournalist's profile picture

سیاست کے امام جب سیاستدان اور حکومتیں مسائل کے گرداب میں پھنس جاتے ہیں اور اس دلدل میں یہ حکمران اور سیاسی جماعتیں دھنستی چلی جاتی ہیں جب سیاسی رہنماؤں کو اپنی ہی جماعتوں میں سیاسی راہ کی تلاش میں مشکلات درپیش ہوں جب اسٹیبلشمنٹ یا پھر سیاستدانوں کو کسی نظام کی بساط لپیٹنے میں رکاوٹیں حائل ہوں وہاں مولانا فضل الرحمن ان سب کیلئے آخری امید ثابت ہوتے ہیں اور اس مشکل سے حکومت وقت اور سیاستدانوں کو نکال لیتے ہیں مگر جب بھی مولانا فضل الرحمن تنہائی کا شکار ہوتے ہیں تو پھر کوئی بھی ان کی مدد کیلئے آنے کو تیار نہیں ہوتا وزیراعلی سہیل آفریدی کی جماعت کو خیبرپختونخوا اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہونے کے باوجود بجٹ پاس کرنے میں مشکل صورتحال کا سامنا ہے کیونکہ ان کے اپنی ہی پارٹی کے 30 سے زائد ارکان اسمبلی ناراض ہیں اس مشکل سے نکلنے کیلئے سہیل آفریدی نے مولانا فضل الرحمن سے مدد مانگتے ہوئے مفتی محمود مرکز پشاور سیکرٹریٹ میں ملاقات کی مولانا نے کہا ہم بسم اللہ سے شروع کرتے ہیں اور صحافی والناس پر سوال ختم کرتے ہیں

Irfan Khan

44,139 Aufrufe • vor 3 Monaten