Irfan Khan's banner
Irfan Khan's profile picture

Irfan Khan

@irfijournalist9,166 subscribers

Bureau Chief Azaad Digital Peshawar Journalist, Contributing to the Digital world of journalism, Former host current affairs show on Mashriq TV.

Shorts

کیا ٹریفک اہلکار پہلے سلام پھر کلام بھول گئی شائد غلطی گاڑی والے کی بھی ہو مگر کیا ایک ٹریفک اہلکار کو کسی شہری پر یوں گھونسوں کی برسات کی اجازت قانون نے دے رکھی ہے

104,022 views

یہ ہے خیبرپختونخوا کا سرکاری ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان یہ ہے وہ تبدیلی اور مثالی پختونخوا جس کا 12 سال قبل وعدہ کیا گیا تھا 12 سالہ حکمرانی میں اگر احتجاجی سیاست دوسروں پر الزامات کیساتھ ساتھ ان ہسپتالوں کی حالت زار پر توجہ دی جاتی تو آج یہ مناظر دیکھنے کو نہ ملتے

14,947 views

مطلوب دہشت گرد کمانڈر کے گھر کو مسمار کر دیا گیا خیبرپختونخواحکومت کی صوبائی ایکشن پلان پرعملدرآمد کرتے ہوئے پولیس اور کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے بنوں گریڑہ شاہجہان میں مطلوب دہشت گرد کمانڈر زرگل عرف انکل کے گھر کو مسمار کرتے ہوئے سامان جلا دیا

15,106 views

سوات کے عوام نے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے گاڑی سے عمران خان کا پوسٹر اتار دیا

280,665 views

بنوں میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، سکیورٹی فورسز اور پولیس کو دیکھتے ہوئے بھاگ گئے

222,689 views

یہ سمندر نہیں بلکہ پشاور حیات آباد ہے جہاں سیلابی پانی سڑکوں پر بہہ رہی ہے

54,209 views

یہ کسی شادی کا منظرنہیں بلکہ 800 ارب روپے مقروض خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی کی قیادت میں صوبائی کابینہ سرکاری وسائل کا بے دردی سے استعمال کرکے اڈیالہ کی جانب گامزن ہے

110,313 views

بنوں پولیس شہدا کے نماز جنازہ میں نہ تو وزیراعلی نے شرکت کی نہ انسپکٹرجنرل آف پولیس نے اور نہ ہی بنوں سے تعلق رکھنے والے چیف سیکرٹری نے بس اتنی سی سنجیدہ ہے پختونخوا کے حکمران اور ارباب اختیار

35,310 views

باجوڑ / 40 رکنی جرگہ کا مسلح افراد کیساتھ ملاقات کی کہانی جرگہ : آپ باجوڑ کے گاؤں سے نکل کر پہاڑوں پر جائیں اور وہاں سے لڑے یا پھر جہاں سے آئے ہیں وہاں چلے جائیں مسلح افراد : شریعت نافذ کیا جائے تب ہی یہ جنگ ختم ہوگی جرگہ : ریاست کا اپنا نظام ہے مسلح افراد نے بڑوں سے بات کرنے کیلئے ہفتہ 2 اگست دوپہر 12 بجے تک مہلت مانگ لی

107,905 views

پشاور حیات آباد کی صرف ایک مشہور زمانہ سٹریٹ جہاں رات بھر شراب و شباب کی محفلیں سجا کر جام سے جام ٹکرا جاتے ہیں صبح پھر صورتحال کچھ یوں ہوتی ہے

Sensitive content

پشاور حیات آباد کی صرف ایک مشہور زمانہ سٹریٹ جہاں رات بھر شراب و شباب کی محفلیں سجا کر جام سے جام ٹکرا جاتے ہیں صبح پھر صورتحال کچھ یوں ہوتی ہے

34,601 views

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں مقامی افراد نےمسلح افراد ( دہشت گردوں ) کو اپنے علاقہ میں داخل ہونے سے روک دیا ضلع کرک کی تحصیل بانڈہ داود شاہ گاؤں مردان خیل میں 18، 20 دہشتگرد داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے لیکن عوام نے ان کا راستہ روکا اور دہشت گردوں انہیں واپس جانا پڑا

27,523 views

فضا نعرہ تکبیر اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی

33,737 views

چھوٹے میاں تو چھوٹے میاں ، بڑے میاں بھی سبحان اللہ وزیراعلی سہیل آفریدی کے بھائی نوید آفریدی کا پروٹوکول سہیل آفریدی نے کہا تھا میرے پاس دو سرکاری گاڑیاں ہیں جب بھائی پانچ پانچ سرکاری گاڑیوں کے پروٹوکول کا لطف اٹھارہے ہوں تو موصوف اعلیٰ کے پاس کتنی گاڑیاں ہونگی

10,224 views

خیبرپختونخوا حکومت برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں عوام کے ٹیکس سے 20 لاکھ روپے سے زائد کے اخراجات سے منعقدہ اس اجلاس کی کیا تک ہے

16,262 views

یہ 12 سالہ تبدیکی اور تباہی کا سونامی نہیں تو اور کیا ہے یہ پشاور ہے جہاں بارش کے بعد شاہراہ تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے

16,368 views

کیا واقعی نامزد وزیراعلی سہیل آفریدی منشیات سمگلر ہے ؟ 2 ستمبر کو صوبائی اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ کے ایم پی اے جلال خان کا صوبائی اسمبلی میں الزام

33,105 views

خیبرپختونخوا میں تو الٹی گنگا بہہ رہی ہے وزیراعلی اپوزیشن کا کردار ادا کررہے ہیں اور اپوزیشن صوبے پر حکمرانی کر رہی ہے وزیراعلی سہیل آفریدی وفاق پر چڑھائی اور دھرنوں میں مصروف ہے اور صوبے کے گورنر اور اپوزیشن لیڈر وفاق سے صوبے کیلئے حقوق مانگنے کے اجلاس میں شریک ہیں اس کار خیر میں چیف سیکرٹری بھی نظر آرہے ہیں

11,230 views

قدرت کے نظام نے عوام کے سامنے صوبائی حکومت کی جھوٹ اور قوم و فعال میں تضاد کو زمین کے بل گرا دیا کرکٹ سٹیڈیم میں نصب سکرین تیز آندھی کی وجہ سے گر گئی اس سکرین سمیت دیگر سرگرمی کے لاکھوں اور کروڑوں کے اخراجات کی وصولی کیلئے خیبرپختونخوا کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جائے گا

11,749 views

شعور سے عاری یہ گھٹیا اور بے شرم ت؛ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والا خیبرپختونخوا کابینہ میں معاون خصوصی سہیل آفریدی ہے سر عام گالیاں دیکر ان کو یہ بھی احساس نہیں ہورہا کہ شائد ان کے گھر والے بھی ان کی یہ گالیاں سنتے ہونگے

24,382 views

اس طرح کی غلطی سے جانیں چلی جاتی ہیں اور ذمہ دار پھر صوبائی حکومت یا اداروں کو ٹھہرایا جاتا ہے تحصیل تنگی منڈا ہیڈورکس کے مقام پر دریائے سوات میں 15 افراد سیلابی پانی سے لکڑی پکڑنے کے دوران پھنس گئے ہیں، جس کو تا حال ریسکیو نہیں کیا جا سکا۔

23,341 views

Videos

irfijournalist's profile picture

سیاست کے امام جب سیاستدان اور حکومتیں مسائل کے گرداب میں پھنس جاتے ہیں اور اس دلدل میں یہ حکمران اور سیاسی جماعتیں دھنستی چلی جاتی ہیں جب سیاسی رہنماؤں کو اپنی ہی جماعتوں میں سیاسی راہ کی تلاش میں مشکلات درپیش ہوں جب اسٹیبلشمنٹ یا پھر سیاستدانوں کو کسی نظام کی بساط لپیٹنے میں رکاوٹیں حائل ہوں وہاں مولانا فضل الرحمن ان سب کیلئے آخری امید ثابت ہوتے ہیں اور اس مشکل سے حکومت وقت اور سیاستدانوں کو نکال لیتے ہیں مگر جب بھی مولانا فضل الرحمن تنہائی کا شکار ہوتے ہیں تو پھر کوئی بھی ان کی مدد کیلئے آنے کو تیار نہیں ہوتا وزیراعلی سہیل آفریدی کی جماعت کو خیبرپختونخوا اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہونے کے باوجود بجٹ پاس کرنے میں مشکل صورتحال کا سامنا ہے کیونکہ ان کے اپنی ہی پارٹی کے 30 سے زائد ارکان اسمبلی ناراض ہیں اس مشکل سے نکلنے کیلئے سہیل آفریدی نے مولانا فضل الرحمن سے مدد مانگتے ہوئے مفتی محمود مرکز پشاور سیکرٹریٹ میں ملاقات کی مولانا نے کہا ہم بسم اللہ سے شروع کرتے ہیں اور صحافی والناس پر سوال ختم کرتے ہیں

Irfan Khan

44,096 views • 1 month ago