
Irum Chauhdry
@Irumwarraichh • 41,818 subscribers
Mother of STAR'S ✨ ALHAMDULLILAH ❤️ February 6 Cake DAY 🎂 اڈیالہ چاند کے نظریات کی اسیر اپنی ذات میں مقید آزاد روح 🫶
Shorts
Videos

مجرم پکڑنے کی ٹرینگ میں خدمات پاکستان پولیس سے لی گئی ہیں 😂😂🙆
Irum Chauhdry3,383,986 Aufrufe • vor 1 Monat

Don't repeat your mistake because women always genius 🤌😂 😎
Irum Chauhdry687,485 Aufrufe • vor 1 Monat

مجھے تو سمجھ نہیں آ رہا بھنڈی میں تیل اور ٹماٹر بن رہے ہیں کہ ٹماٹر اور تیل میں بھنڈی مطلب کچھ بھی 🤔🙆🤌😂
Irum Chauhdry230,261 Aufrufe • vor 21 Tagen

عجیب لوگ ہیں جسے دیکھو زندگی کو مذاق بنا دیا ہے ایک لمحے کی غفلت سے سب ختم ہو سکتا افسوس جہالت 🥺🤌
Irum Chauhdry118,428 Aufrufe • vor 1 Monat

مرنے کے لیے زہر کی ضرورت نہیں یہ خالص صاف ستھرا پیزا کھائیں اور سیدھا جنت میں 🙆🤌😂
Irum Chauhdry56,642 Aufrufe • vor 1 Monat

تمیز سے بات کریں بدمعاشی والا سٹائل نہیں اے سی ماڈل ٹاؤن عبد السميع شیخ کی ٹاؤن شپ لاہور میں سبزی اور فروٹ فروشوں کیخلاف جبری کاروائی اور بدمعاشی کرتے ہوئے ایک باہمت شہری نے ٹوکا اور کہ تمیز سے بات کریں ۔ اسسٹنٹ کمشنر اور ٹیم کی ساری اکڑ نکال دی میرا سوال ان عہدہداران سے ہے تم میڈیکل سٹور پہ کیوں نہیں جاتے ؟ پرایویٹ ہسپتال میں کیوں نہیں جاتے ؟ پرایویٹ سکولز میں کیوں نہیں جاتے ؟ تم جیسے جاہل فرعون غریب دکانداروں پر چھوڑے گئے ہیں بڑی بڑی فیکٹریوں ملوں اور کارخانوں میں جا کر فرض ادا کیوں نہیں کرتے؟ پٹرول سستا کریں گیس سستی کریں اتنی پڑھائی کرنیکے بعد تم جیسے گدھوں کو آلو پیاز ٹماٹر کو کنٹرول کرنے پر لگا دیا جاتا ۔ پورے پاکستان میں صرف سبزی والے پاکستانیوں کو لوٹ رہے ہیں باقی کوئی نہیں بجلی تیل گھی کھاد سپرے ٹیکس سب جائز ہیں ؟؟؟
Irum Chauhdry82,762 Aufrufe • vor 3 Monaten

انکل نے اتنے صاف آئل میں برگر بنایا ہے تو کون کھائے گا 🙄🙆🤌
Irum Chauhdry36,715 Aufrufe • vor 2 Monaten

آؤ ایک سجدہ کریں عالم مدھوشی میں ۔ لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں.
Irum Chauhdry191,985 Aufrufe • vor 1 Jahr

سمجھ نہیں آتی انکے والدین کو کچھ دکھائی نہیں دیتا بچے کیا کرتے ہیں اور افسوس ان لڑکیوں پر جو ساتھ بیٹھی ہیں پھر کوئی حادثہ پیش آئے تو قصور دوسروں کا اور مجرم حکومت ہوتی ہے تو اب ادارے کدھر ہیں؟؟؟ Punjab Police Official Government of Punjab Rawalpindi Police
Irum Chauhdry24,044 Aufrufe • vor 2 Monaten