Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
انکل نے اتنے صاف آئل میں برگر بنایا ہے تو کون کھائے گا 🙄🙆🤌
36,715 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)
49 Yorum

App Ney Woh Misaal Nahi Suni “Jitna Ghaleez Ootna Lazeez” 😉

ہاں جی بلکل سنی ہے

اسکو جلا ہوا آئل نہیں بلکہ پکا ہوا آئل کہتے ہیں ۔ اور بقول ان لوگوں کے یہ زیادہ ہیلتھی ہوتا ہے ۔ کیونکہ پورا پکا ہوا ہوتا ہے 😂

کھانے والے کھا لیتے ہیں

ohh tri

کھائیں گے آپ 🙄

اچھا آپکو مار کھانا 😅😅😅

hahah 🙏🏻😂

🫢🫢

Ye Kaha Ka wakiya hay

حیرت تو اس بات پر ہے کہ اتنے کالے oil میں انڈے کا کلر کالا کیوں نہیں ہوتا ؟

بات قابل غور ہے

What is this black color?

Cooking oil 🛢️🙄😂

Hm to na khain ge

کھانے والے کھا رہے ہیں دعویٰ سے کہتا ہوں ذائقہ کسی بھی بڑے برانڈ سے اچھا ہوگا ☺️

یہ آپ ہی کھا سکتی ہے 😁

na karo aise video share

Ye oil hi hy but jal jal k black ho gaya hy , I have seen it

Kuch ziada hi saaf hai hahaha 😂

بہت 😂

کوکنگ آئل ہے گریس ہے

دیکھنے میں گریس ہی ہے

Asy k Kon Khai ga

کھانے والے کھا رہے ہیں بیٹھ کر

😂UN k phr immunity strong ho ge

صاف تیل دیکھ کر تو لگ رہا ہے انکل برگر نہیں، صحت کا امتحان لے رہے ہیں۔ 🙄😂

لگ تو یہی رہا😅

Hahhaha 😸

جتنا غلیظ اتنا لذیذ 😁

سب کھاتے ہیں مزے مزے سے چٹخارے والے

سب یہی کھاتے ہیں

Yummy food 🥘

Yummy food

baba je ko foran jurmana kerna chahiye.. aur is area kai food inspector ko bi jis nai abi tak baba ji ka ganda burger rukwaya nai

بابا جی پاکستان میں رہتے ہیں اور یہاں سب کچھ ممکن ہے

لاہوری عوام کھا جاتی یہ نہیں دیکھتی

ذائقے ایسے ہی بنتے ہیں 😜

Acc to gen z باجی آئل صاف ہے ۔ تھواڈی سوج گندی اے۔ 😀🤣

ہر جگہ ایسا ہی چلتا ہے کھانے والے احتیاط کریں 😂

دُرست

Hum khayegy apko bhi khelayegy

So beautiful

جانور کھائے جا رھے ہیں

bus ye taste b gandgi ka he hota ha.😀

Minu ty lgda k engine da oil change krwa k purana ethy le aye

Street food aesa hi hota hy Last week Pakistan a kr ma ne try k or seedha pait kharab Shall be avoided

Sarkular road namak mandi Peshawar

Diesal is liye mehnga ha
Benzer Videolar
Sensitive content
دنیا دیکھتی ہے تو دیکھے ہم تو نہائیں گے😂 تو کون کون اس چلتے ہوئے واش روم میں انجوائے کرنا چاہے گا؟🤣
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
41,944 görüntüleme • 5 ay önce
