
Irum Chauhdry
@Irumwarraichh • 41,818 subscribers
Mother of STAR'S ✨ ALHAMDULLILAH ❤️ February 6 Cake DAY 🎂 اڈیالہ چاند کے نظریات کی اسیر اپنی ذات میں مقید آزاد روح 🫶
Shorts
Videos

تمیز سے بات کریں بدمعاشی والا سٹائل نہیں اے سی ماڈل ٹاؤن عبد السميع شیخ کی ٹاؤن شپ لاہور میں سبزی اور فروٹ فروشوں کیخلاف جبری کاروائی اور بدمعاشی کرتے ہوئے ایک باہمت شہری نے ٹوکا اور کہ تمیز سے بات کریں ۔ اسسٹنٹ کمشنر اور ٹیم کی ساری اکڑ نکال دی میرا سوال ان عہدہداران سے ہے تم میڈیکل سٹور پہ کیوں نہیں جاتے ؟ پرایویٹ ہسپتال میں کیوں نہیں جاتے ؟ پرایویٹ سکولز میں کیوں نہیں جاتے ؟ تم جیسے جاہل فرعون غریب دکانداروں پر چھوڑے گئے ہیں بڑی بڑی فیکٹریوں ملوں اور کارخانوں میں جا کر فرض ادا کیوں نہیں کرتے؟ پٹرول سستا کریں گیس سستی کریں اتنی پڑھائی کرنیکے بعد تم جیسے گدھوں کو آلو پیاز ٹماٹر کو کنٹرول کرنے پر لگا دیا جاتا ۔ پورے پاکستان میں صرف سبزی والے پاکستانیوں کو لوٹ رہے ہیں باقی کوئی نہیں بجلی تیل گھی کھاد سپرے ٹیکس سب جائز ہیں ؟؟؟
Irum Chauhdry82,762 次观看 • 3 个月前