
Muhammad Saleem sulemani
@iSaleem_khan34 • 90,310 subscribers
Member DMC JUI Punjab | Member Advisory Council JUI Pakistan | Member Content Generators JUI Pakistan
Shorts
Videos

مری : گھوڑا گلی مسجد کے امام مولانا ادریس اعظم کے گھر آئے ہوئے بزرگ مہمان پر محلے کے بااثر افراد کا تشدد ، مار مار کر لہو لہان کر دیا داڑھی نوچ ڈالی ، امام مسجد سے اختلاف کا غصہ اس کے بزرگ مہمان پر نکال دیا ، انتظامیہ اس کے خلاف نوٹس لے ، مذھبی طبقہ اس کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں ،
Muhammad Saleem sulemani662,056 Aufrufe • vor 1 Jahr

اس بندے نے 20 دن پہلے 3 قتل صرف رشتہ نہ دینے پر کئے۔ وزیر اعلی نے متاثرین کو تسلی دی قاتل 3 دن میں کیفر کردار تک پہنچے گا،پھر ایک ہفتہ اب ایک ہفتہ کے بعد وزیراعلی غائب ہے،قاتل دھمکی دے رہا ہے۔ میرا جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لے۔ کاش!یہ پنجاب میں ہوتا ہے اب تک اگلی دنیا پہنچ بھی چکا ہوتا
Muhammad Saleem sulemani112,607 Aufrufe • vor 6 Monaten
0:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ابھی باپ کے شہادت کے 24 گھنٹے بھی نہیں گزرے ابھی باپ کے قبر کی مٹی بھی گیلی ہے بیٹا باپ کےمشن کو جاری رکھتے ہوئے اس کے مسند کو سنبھالنے کے لیے پہونچ گئے نُورِ خُدا ہےکُفر کی حرکت پہ خندہ زَن پھونکوں سےیہ چراغ بجھایا نہ جائے شیخ ادریس رح کا بیٹا انکی جگہ درس حدیث دینےپہونچ گئے
Muhammad Saleem sulemani79,520 Aufrufe • vor 6 Monaten

حفظِ قرآن مکمل، باپ بیٹے کے قدموں میں ترکی: ایک دل کو چھو لینے والا منظر۔ جب ایک والد نے اپنے بیٹے کے قدم چومے، جس نے قرآنِ کریم مکمل حفظ کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ والد کا یہ اقدام محبت، فخر اور عقیدت کا عمیق اظہار تھا، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوا ،
Muhammad Saleem sulemani71,754 Aufrufe • vor 10 Monaten

الحمدللہ! آج دل شکر اور خوشی سے لبریز ہے کہ میرے بیٹے نے پہلی مرتبہ تراویح میں مکمل قرآنِ کریم سنانے کی توفیق حاصل کی میں اپنے بیٹے کے اساتذہ کا بے حد شکر گزار ہوں جنہوں نے محنت اور شفقت کیساتھ اسے اس مقام تک پہنچایا۔ اللہ تعالیٰ میرے بیٹے کو ہمیشہ قرآنِ کے ساتھ وابستہ رکھے آمین۔
Muhammad Saleem sulemani56,674 Aufrufe • vor 7 Monaten
7:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جمشید جوہر صاحب کا یہ مناجاتیہ کلام میں دن میں کم از کم 20 بار سے زائد سنتا ہوں ،
Muhammad Saleem sulemani115,366 Aufrufe • vor 2 Jahren

جو یوتھیے گلہ پھاڑ پھاڑ کر چلا رہے ہیں کہ احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے تو وہ سن لیجئے ، وہ اس نمونے کو بھی سن لیجیے جب یہ تحریک لبیک والوں کو دھمکیاں دے رہا تھا ! بیغیرتوں یہ ملک تمھارے باپ کا تو نہیں جب کوئی اور کرے تو اسے مارو اور جب تمہاری باری آئے تو رونا پیٹنا شروع کرو ،
Muhammad Saleem sulemani89,509 Aufrufe • vor 2 Jahren

مولانا طارق مسعود کو گستاخ کہنے والو، ذرا ہندوستان کے عالم دین کی بات تو سنو
Muhammad Saleem sulemani86,787 Aufrufe • vor 2 Jahren

شاہد عارفی نے ایسا نعتیہ کلام پڑھا کہ مولانا فضل الرحمٰن سمیت سب کو رلا دیا یہ قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ علیہ کا وہ کلام کہ جب وہ دارالعلوم دیوبند سے کچھ اعذار کی وجہ سے ناراض ھوئے تھے اور مادر علمی کو چھوڑا تھا اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضر ہوکر یہ نعت پڑھیں تھی ،
Muhammad Saleem sulemani82,774 Aufrufe • vor 2 Jahren