
ISF - Official
@ISFPakistan • 164,849 subscribers
Insaf Students Federation [ISF] is the student body of Pakistan Tehreek-e-Insaf. Official twitter account of ISF. email us at: [email protected]
Shorts
Videos

آئی ایس ایف کے وزیر اعلیٰ بننے پر آئی ایس ایف کا آفیشل ترانہ ریلیز۔۔
ISF - Official74,408 görüntüleme • 8 ay önce

مرکزی صدر آئی ایس ایف امجد علی شاہ کا اڈیالہ کے باہر سے اہم پیغام۔
ISF - Official38,947 görüntüleme • 4 ay önce

آرگنائزر آئی ایس ایف شاہد خٹک کا ملک بھر کے آئی ایس ایف کے نوجوانان کے لیے اہم پیغام، تمام صوبوں اور ریجنز میں 5،5 اہم شہر بند کرنے کا اعلان۔ پنجاب کے 5 شہر بند ہوں گے اسی طرح سندھ، بلوچستان، گلگت اور کشمیر کے بھی 5،5 اہم شہر بند ہوں گے۔ خیبرپختوخواہ پہلے سے بند ہے۔ #CometoStreetsForKhan
ISF - Official19,092 görüntüleme • 3 ay önce

آئی ایس ایف راجن پور کی جانب سے گرلز ہیڈ آئی ایس ایف جنوبی پنجاب سوہا احمد چوہان کی ہدایت پر کپتان کی کال پر احتجاجی تحریک کے حوالے سے راجن پور میں ضلعی گرلز ہیڈ آئی ایس ایف راجن پور مدثرہ رزاق کی جانب سے موبلائزیشن کیمپن کا انعقاد کیا گیا۔ مارکیٹ میں پمفلٹس تقسیم کیے گئے اور لوگوں کو حقیقی آزادی تحریک میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے موبلائز کیا، لوگوں نے اپنی ان بہنوں اور بیٹیوں کی بات پر لبیک کہا اور کپتان کی احتجاجی تحریک میں بھرپور نکلنے کا عزم کیا۔ Soha Ahmed Chauhan Chaudhary Shahbaz Ahmed #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
ISF - Official39,248 görüntüleme • 10 ay önce

عمران خان کا جانشین آئی ایس ایف سے ہو گا، قائد عمران خان
ISF - Official20,136 görüntüleme • 6 ay önce

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں طلباء کی غیرقانونی گرفتاریوں کے خلاف طلباء کا احتجاج۔ پولیس کی جانب سے طلباء پر جبر و بربریت ڈھایا گیا۔ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن، بلوچ سٹوڈنٹس کونسل اور پختون سٹوڈنٹس کونسل کے طلباء جامعہ کے باقی طلباء کے ہمراہ بڑی تعداد پولیس کے اس رویے کے بعد سڑکوں پر آ گئے اور بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا۔
ISF - Official17,715 görüntüleme • 1 yıl önce

1992 ICC Cricket World Cup Final - Highlights The Great Imran Khan - He did it!!#ThankyouImranKhan
ISF - Official12,142 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.