
Islamuddin Sajid 💔
@islamudinsajid • 48,317 subscribers
Journalist /Ex-Deputy News Editor TRT World TV #Istanbul. #AA #VOA, . Personnel account, all views here are my own not of my org.
Videos

کرم الہی پاکستان کسٹم کے گریڈ 20 کے افسر ہے اج بھی 5 مرلے کے کرایہ کے مکان میں رہتے ہیں ان کے پاس ذاتی گاڑی تک نہیں ہے اور ایف آئی اے نے جعلی کیس بناکر یہ الزام عائد کیا کہ انہوں نے چاندی چوری کی ہے ان کا جرم یہ ہے کہ ملک کے طاقتور لوگوں پر ہاتھ ڈالا تھا
Islamuddin Sajid 💔39,041 Aufrufe • vor 1 Monat

افغان وزیر خارجہ نے پاکستانی وزراء کے افغانستان پر الزامات کے ردعمل میں کہا ہے کہ ہم مشورہ دیتے ہیں کہ پشاور دھماکے کے تحقیات کریں کہ کس طرح ایک خودکش جیکٹ اتنے بڑے پیمانے پر تباہی کرکے عمارت گرا سکتا ہے ہم نے 20 سال میں ایسا بم نہیں دیکھا جو جیکٹ میں باندھ کر اتنا نقصان کرسکے
Islamuddin Sajid 💔572,973 Aufrufe • vor 3 Jahren

یہ بھارتی صحافی مودی کیساتھ اسرائیل کے دورے پر گئے تھے مودی نکل آیا اور یہ لوگ وہاں پھنس گئے اب اسرائیل کے لئے درد سر بنے ہیں اسرائیلی میڈیا تباہی کو چھپانے کی کوشش کررہے ہیں اور یہ لوگ نکل کر سب کچھ دنیا کو بتا رہے ہیں کہ ایران نے تباہی مچا دی ہے #TelAviv #Israel #iran
Islamuddin Sajid 💔54,458 Aufrufe • vor 6 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar