正在加载视频...

视频加载失败

پنجاب پولیس نے عوام کا جم غفیر دیکھ کر جنوبی پنجاب کے قافلے کے لئے سڑک کھول دیا، اگر تمام علاقوں کے قافلے اسی طرح بڑی تعداد میں اگے بڑھیں گے تو پولیس ان کو روکنے کی ہمت نہیں کرے گا

147,522 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Azam sarwar 的头像
Azam sarwar1 年前

@ImranRiazKhan @ShakirAwan88 انشاءاللہ انشاءاللہ متحدد رہنے سے ہی کچھ ہوگا اس طرح کرنے سے کچھ نہیں ہونا ایک ساتھ ہی اگے بڑھیں گے تو سب کچھ کھلتا جائے گا اور انشاءاللہ کامیابی جلدی ملے گی

Digital update 的头像
Digital update1 年前

@ImranRiazKhan @ShakirAwan88 italy🇮🇹

Safa 的头像
Safa1 年前

@ImranRiazKhan @ShakirAwan88 اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

PakistanZindabad 的头像
PakistanZindabad1 年前

@ShakirAwan88 #PakistanUnderMilitaryFascism #ImranKhan #ImrankhanPTI #احتجاج_سے_انقلاب_تک #عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو

peace maker 的头像
peace maker1 年前

@ShakirAwan88 عوام کے کمینٹ پڑھیں کتنی نفرت کرتے ہیں جرنیلوں سے۔ عوام کی بد دعائیں دیکھیں

faqeer M ⁱᴾⁱᵃⁿ 的头像
faqeer M ⁱᴾⁱᵃⁿ1 年前

@ImranRiazKhan @ShakirAwan88 گاڑیوں کے سپیڈ بڑھاؤ یہ خود بخود بھاگیں گے

Afzaal Zakir 的头像
Afzaal Zakir1 年前

@ImranRiazKhan @ShakirAwan88 جڑے رہیں متحد رہیں سب کی منزل ڈی چوک

Iftikhar Chaudri 的头像
Iftikhar Chaudri1 年前

@ImranRiazKhan @ShakirAwan88 Where is Gh..... @AzmaBokhariPMLN

Usman Abbasi 的头像
Usman Abbasi1 年前

@ImranRiazKhan @ShakirAwan88 قافلہ 😄😄

相关视频

سوال تو ہو گا : جی ٹی روڈ پر تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے پُرامن قافلے کو پنجاب پولیس کی جانب سے زبردستی روکنے کی کوشش، سڑکیں بند اور رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔ * قافلے کے استقبال کے لیے موجود نہتے شہریوں اور کارکنان کو بلاجواز گرفتار کیا گیا اور منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا گیا۔ * کھاریاں کے قریب تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے سربراہ ک بیٹے کو حراست میں لینے کی کوشش کی گئی۔ * کھاریاں میں منتخب نمائندوں ملک فہد، راجہ تنویر اور سردار محمد علی کی گاڑیوں کو توڑا گیا۔ * گجرخان کے مقام پر قافلے کے ساتھ موجود ٹکٹ ہولڈرز، تنظیمی عہدیداران اور کارکنان کو گرفتار کیا گیا۔ * جی ٹی روڈ کے مختلف مقامات پر پولیس نے قافلے کے راستے بند کر کے عوام کو خوف و ہراس کا نشانہ بنایا۔ * قافلے کو روکنے کے لیے سیاسی احکامات پر عمل کرتے ہوئے طاقت کا کھلا استعمال کیا گیا۔ * پُرامن آئینی جدوجہد کو ریاستی جبر کے ذریعے دبانے کی منظم کوشش کی جا رہی ہے۔ #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں #ReleaseImranKhan

PTI Punjab

26,826 次观看 • 8 个月前