
its me میٹھو
@itsmyliffe2004 • 139,992 subscribers
🍃ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم🍁
Shorts
Videos
2:09
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پہلی بار ایسا سین دیکھا ہے کہ ایک بہن نے ویوز کی خاطر اتنی مار کھائی اتنی مار کھائی اور باقی دونوں بہنوں نے اپنے ویوز کے لئے اپنی بہن کو اتنی مار کھلوائی ابھی اس نے کون سی ٹریننگ لے لی تھی کہ اس کو جا کر کھیلنے کے میدان میں دھکیل دیا اور سامنے والی باکسر نے اتنا مارا اتنا مارا کہ بس مجھے یہ سسٹر لو جی کی کوئی بھی بہن اچھی نہیں لگتی لیکن ایسا بھی کیا کہ ایک لڑکی کو اتنی مار کھلوا دی گئی
its me میٹھو39,619 views • 2 days ago

آئمابیگ نے بتایا کہ ان کو نزلہ زکام تھا جس کی وجہ سے انہوں نے اپنا سر دیوار سے دے مارا لیکن پھر اس کے ساتھ انہوں نے کافی دکھی باتیں کری ہیں کہ ان کے اس پورے ٹائم میں صرف کچھ ہی لوگ ہیں انڈسٹری کے جنہوں نے انکا ساتھ دیا یا خیریت بھی پوچھ لیتے ہیں باقی سب تو ان کے برے ٹائم کے ساتھ اڑن چھو ہو گئے ان کا برا ٹائم چل رہا ہے ؟
its me میٹھو99,576 views • 9 days ago
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اب ہم پانی میں آگئے اور ہم گیلے ہو گئے ہیں جب آپ کی زندگی کا مقصد صرف اور صرف میاں کے پیسے اڑانا ہو اور ان پیسوں کو بڑھانے کے لیے اپنی زندگی کی آسائشیں دکھانا ہو تو پھر آپ لوگوں کو بتاتے ہیں کہ ہم پانی میں اگئے اور ہم گیلے ہو گئے زیادہ پانی آتا ہے تو زیادہ گیلے ہوتے ہیں 🤭
its me میٹھو32,341 views • 4 days ago

حد ہو گئی یار۔ مومنہ اقبال اور ہسبینڈ کی ویڈیو دیکھ کر لگا کہ اب پرسنل مومنٹس کا مطلب ہی بدل گیا ہے۔ بھائی اگر گھر کی بات گھر میں نہیں رہ سکتی تو پھر پرائیویسی کا لفظ ڈکشنری سے نکال دو۔ ہر چیز ویڈیو بنا کر پبلک کرنی ہے تو پھر بعد میں "لوگ باتیں کرتے ہیں" کہنے کا بھی حق نہیں بنتا۔ تھوڑی عزت، تھوڑا وقار رکھو۔ سب کچھ دکھانے سے ویوز تو مل جائیں گے لیکن عزت نہیں ملے گی۔ چیپ ہونے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
its me میٹھو353,143 views • 1 month ago
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

وہ تین چار مردوں کو چلا چکی ہے اور ہمایوں سعید اس کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ چلانا سکھا رہے ہیں
its me میٹھو116,925 views • 18 days ago

They don’t even fix their clothes before coming in front of the camera. Sometimes it’s opening or closing buttons, sometimes fixing their hair. If there’s nothing else to show, then at least the sitting and posing style could look normal, but even that looks so awkward.
its me میٹھو63,744 views • 12 days ago
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ڈاکٹر صاحبہ نبیہا کی آڈیو لیک ہو رہی ہیں جن میں وہ اپنے ہی شوہر کے ساتھ انتہائی بدتمیزی کر رہی ہیں۔ چیخنا گالیاں بےعزتی۔ پہلے انہوں نے شوہر کی آڈیو لیک کیں، اب وہ ان پر غلیظ الزام لگا رہی ہیں۔ طلاق لو الگ ہو جاؤ کا شور کس بات کا ہے۔ سوال یہ ہے: یہ کیا چیز ہے؟ اکٹر نبیہا ساری دنیا کو لیکچر دیتی تھیں عورت کو شوہر سے تمیز سے بات کرنی چاہیے۔ شوہر سر کا تاج ہوتا ہے۔ عورتوں میں برداشت کی کمی ہے۔ برداشت کرو گی تو گھر جنت بنے گا۔ ہم نے سنا، سر ہلایا، نوٹ بھی کیے۔ اور اب؟
its me میٹھو112,967 views • 1 month ago

شہزادے کو پوری رات نیند نہیں اے گی کیا کیا دیکھنا سنا پڑ رہا ہے 🤣🤣
its me میٹھو20,095 views • 9 days ago

جب حد ہی ختم ہو جائے دنیا میں آخر ہو کیا رہا ہے؟ کبھی کبھی ایسی ویڈیوز سامنے آتی ہیں کہ انسان سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کس طرف جا رہے ہیں۔ یہ ماں اور بیٹا ہیں، دونوں ٹک ٹاکر ہیں، لیکن ذرا اس ویڈیو میں استعمال ہونے والے گانے کے بول اور ان کے انداز پر غور کریں۔ کہیں سے بھی یہ ماں بیٹا لگ رہے ہیں؟ رشتوں کی اپنی ایک حرمت، ایک حد اور ایک خوبصورتی ہوتی ہے۔ ماں اور بیٹے کا رشتہ تو ویسے ہی عزت، محبت اور تقدس کا رشتہ ہے۔ صرف چند ویوز، لائکس اور پیسوں کے لیے اس رشتے کو ایسے انداز میں کیمرے کے سامنے پیش کرنا کہ دیکھنے والا خود شرمندہ ہو جائے، آخر یہ کہاں کی سمجھ داری ہے؟ سوشل میڈیا پر مشہور ہونا کوئی بری بات نہیں، لیکن شہرت کے لیے ہر حد پار کر دینا یقیناً لمحۂ فکریہ ہے۔ افسوس تو اس بات کا ہے کہ اب ویوز کی دوڑ میں یہ بھی نہیں سوچا جاتا کہ ہم جو کچھ کیمرے کے سامنے کر رہے ہیں، اسے دیکھنے والے ہمارے رشتے کو کس نظر سے دیکھیں گے۔ آخر ہم اپنی آنے والی نسلوں کو کیا سکھا رہے ہیں؟ کہ چند سیکنڈ کی ویڈیو اور چند ہزار ویوز کے لیے رشتوں کی حدود، شرم و حیا اور خاندانی وقار سب کچھ بھول جاؤ؟
its me میٹھو19,898 views • 9 days ago
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
3:02
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مجھے محرم کے 10 دنوں تک کوئی بھی نہیں دیکھے گا میرے اپنے گھر کے مرد بھی نہیں دیکھیں گے اور اس کے بعد ناچ ناچ کر میں ساری دنیا کو اپنا ڈانس دکھاؤں گی اپنے گھر کے مردوں کے ساتھ ناچوں گی اور سب دیکھیں گے رجب بٹ کی پوری فیملی نے پاکستانی معاشرے کا ستیا ناس کر دیا ہے
its me میٹھو68,584 views • 1 month ago

Pakistani showbiz sense Embraces Western fashion Is this a cultural shift?
its me میٹھو19,972 views • 13 days ago

20 کروڑ روپے واپس کرنے کو تیار ہوں مومنہ کی بہن کا دعوی جلدی واپس کر تاکہ قصہ ختم ہو 🤣😂
its me میٹھو102,085 views • 2 months ago