its me میٹھو's banner
its me میٹھو's profile picture

its me میٹھو

@itsmyliffe2004 • 158,475 subscribers

🍃ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم🍁

Shorts

Hey I love it so beautiful ❤️

Hey I love it so beautiful ❤️

681,433 Aufrufe

لوگ ہر طرح کا کنٹینٹ یوٹیوب پہ بھیج رہے ہیں لیکن یہ پہلی یوٹیوبر ہیں جو کنٹینٹ بیچتی ہیں کہ کیمرہ on کرو اور اپنا گلا ٹھیک کرنے لگو اور پانچ سے دس منٹ تو کنٹینٹ یہی ہے کہ اپ اپنا ڈیپ گالا کیمرے کے قریب آآ کے ٹھیک کر رہے ہیں موبائل ٹھیک کر رہے ہیں اور موبائل ٹھیک کرنے کے چکر میں آپ سب کچھ ۔۔۔۔۔۔۔

98,804 Aufrufe

I don't understand what she is trying to do ?

80,115 Aufrufe

In Pakistan the content creator means showing your body parts Nothing else

Sensitive content

65,010 Aufrufe

It's look so beautiful and perfect

It's look so beautiful and perfect

33,153 Aufrufe

لڑکوں تم لوگوں نے سن۔ لیا 🤣🤭💞😌

لڑکوں تم لوگوں نے سن۔ لیا 🤣🤭💞😌

49,208 Aufrufe

گانا کچھ یوں ہونا چاہیے تھا نہ نہانا نہ ہی پڑا سجنا ظالم ہے ویوز کی کمی 🤣🤨

51,856 Aufrufe

جو حرکت میاں بیوی کو بیڈ رومز میں کرنے چاہیے وہ ساری حرکتیں لوگ ویوز کے لیے کرنے سوشل میڈیا پہ کرنے لگے ہیں اور یہ صرف عام لوگ نہیں کر رہے بلکہ سیلیبرٹی بھی یہی کر رہے ہیں

46,957 Aufrufe

یہ ہے تماشا گرل ۔۔۔۔۔۔ اب پاکستانی ٹک ٹاکرز کو پاکستان ٹیلی ویژن تک رسائی حاصل ہو گئی ہے تماشہ پروگرام کے ذریعے سے یہ ٹیلی ویژن پہ بھی نظر آنے لگے پھر چاہے انہوں نے یہ فیم اور شہرت کسی بھی طریقے سے حاصل کی ہو

37,046 Aufrufe

Women always very creative Hence prove it 🤣 What a beautiful idea

17,701 Aufrufe

کوئی یہ بتاۓ کے اپنی شادی کو چھوڑ سارے دولہا سارے مرد انکو کو نچا نچا کر کون سا مزہ لیتے بھی انتہائی عجیب ذلت آمیز منظر

Sensitive content

کوئی یہ بتاۓ کے اپنی شادی کو چھوڑ سارے دولہا سارے مرد انکو کو نچا نچا کر کون سا مزہ لیتے بھی انتہائی عجیب ذلت آمیز منظر

61,890 Aufrufe

پہلے زمانے میں والدین اپنی بیٹیوں کو بیچ دیتے تھے تو ایک ہی بار رقم ملتی تھی، رقم ختم ہوئی تو معاملہ بھی ختم۔ اب اس کا ایک نیا طریقہ آ گیا ہے: بچوں کو بچپن سے ہی TikTok کے لیے تیار کیا جاتا ہے تاکہ بڑے ہوتے ہوتے وہ مستقل کمائی کا ذریعہ بن جائیں۔ اس بچی کو یہ تک نہیں معلوم کہ لائک کیا ہے، گفٹ کیا ہے، گانا کیا ہے یا ویڈیو کیوں بنائی جا رہی ہے۔ اسے بس موومنٹ سکھائی جا رہی ہے کہ یہ کرو، ایسے کرو، تاکہ کل یہ ہمارے لیے کمائی کا ذریعہ بنے۔ اور اس میں بچوں سے زیادہ والدین شریک ہیں۔ جو لڑکے لڑکیاں کم عمری میں TikTok پر لائیو آتے ہیں یا ایسی ویڈیوز بناتے ہیں، ان کے پیچھے اکثر والدین کی رضامندی اور حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔ بچے نہ خود اتنے سمجھدار ہوتے ہیں کہ یہ سب فیصلہ کر سکیں، نہ اپنی مرضی سے موبائل اور یہ سب سہولیات خرید سکتے ہیں۔ انہیں اس وقت تک کوئی نہیں پوچھتا جب تک وہ مشہور ہو کر کمائی کا ذریعہ نہ بن جائیں۔

27,332 Aufrufe

ان وہ پوچھنا یہ تھا کہ اندازے کے مطابق انسان سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے لیے کتنا گر سکتا ہے ؟

27,330 Aufrufe

These days you don't understand Who is man and who is woman

21,956 Aufrufe

اتنی ایکسپرٹ ہو گئی ڈانسر کہ دولہا کو بتا رہی ہے کہ کہاں پہ آ کے کھڑے ہو کر پیسے پھینکو کون لوگ ہیں یہ کہاں سے اتے ہیں 🤣

33,231 Aufrufe

انسان کیا کیا نہیں سوچ سکتا اور کیا کیا نہیں کر سکتا 😂

47,772 Aufrufe

This is not family vlogging, this is just shamelessness for views.

21,930 Aufrufe

کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ پیسے ملیں گے بھی تو کس کو ملیں گے؟ ہم جیسی عورتوں کو جو دن رات محنت کر کے، سوچ سمجھ کر دو اچھی باتیں لکھ لیتی ہیں؟ جو اپنے دل کی سچی بات کہہ دیتی ہیں؟ یا ان کو ملیں گے جو کیمرے کے سامنے وہ سب کرتی ہیں جسے دیکھ کر دنیا تماشا کرتی ہے؟ سچ تو یہ ہے کہ دنیا انہی کو دیکھتی ہے۔ جو دکھتا ہے وہی بکتا ہے۔ ہماری اچھی تحریر، ہماری سچی سوچ، کسی کو نظر نہیں آتی۔ پھر لوگ ہمیں نصیحت کرتے ہیں کہ بیٹی اچھی بنو، پاکیزہ رہو، حد میں رہو۔ مجھے بتاؤ، اچھی اور پاکیزہ رہ کر آج کون کما رہا ہے؟ آج کے معاشرے میں اگر کمانا ہے تو آپ کو بے ہودہ ہونا پڑے گا۔ آپ کو شور مچانا پڑے گا، آپ کو اپنا آپ بیچنا پڑے گا۔ہر جگہ اصول ایک ہی بن گیا ہے کہ اگر آپ شریف رہیں گے تو بھوکے مریں گے، اور اگر آپ بے شرم ہو جائیں گے تو آپ کو پیسہ بھی ملے گا، عزت بھی ملے گی، اور فالوور بھی۔ یہی سوچ مجھے سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہے۔

23,390 Aufrufe

Matlab ye konsi dressing hai? Sister logy ki behno me dekha jaye to sab se zyada bura kaam yehi behen kar rahi hai. No talent Dressing sense zero

20,609 Aufrufe

🥹🥹🥹 ایسا کیوں کر رہے ؟

🥹🥹🥹 ایسا کیوں کر رہے ؟

37,462 Aufrufe

Videos