
its me میٹھو
@itsmyliffe2004 • 133,320 subscribers
🍃ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم🍁
Shorts
Videos

حد ہو گئی یار۔ مومنہ اقبال اور ہسبینڈ کی ویڈیو دیکھ کر لگا کہ اب پرسنل مومنٹس کا مطلب ہی بدل گیا ہے۔ بھائی اگر گھر کی بات گھر میں نہیں رہ سکتی تو پھر پرائیویسی کا لفظ ڈکشنری سے نکال دو۔ ہر چیز ویڈیو بنا کر پبلک کرنی ہے تو پھر بعد میں "لوگ باتیں کرتے ہیں" کہنے کا بھی حق نہیں بنتا۔ تھوڑی عزت، تھوڑا وقار رکھو۔ سب کچھ دکھانے سے ویوز تو مل جائیں گے لیکن عزت نہیں ملے گی۔ چیپ ہونے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
its me میٹھو349,444 views • 10 days ago
3:02
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کل حرا مانی نے اپنے میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ ایک ویڈیو بنائی اور لوگوں نے اس کو بالکل پسند نہیں کیا لیکن آج پھر اس سے بھی زیادہ ورگل قسم کی اور گھٹیا قسم کی دوبارہ ویڈیو بنائی گئی جبکہ ان کو کام بھی مل رہا ہے ڈرامے بھی آ رہے ہیں دو بچوں کی تقریبا 15 16 سالہ بچوں کی ماں ہیں اور اس کے باوجود اس طرح کی ویڈیوز بنانے کا مقصد سمجھ میں نہیں اتا
its me میٹھو22,736 views • 4 days ago
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

20 کروڑ روپے واپس کرنے کو تیار ہوں مومنہ کی بہن کا دعوی جلدی واپس کر تاکہ قصہ ختم ہو 🤣😂
its me میٹھو101,937 views • 1 month ago

لڑکی کے نو کا مطلب ہوتا ہے نو پھر اس نے 20 کروڑ لیے ہوں یا 10 کروڑ اب نو ہے نو 😂
its me میٹھو41,278 views • 1 month ago
0:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ظاہر سی بات ہے۔ اتنا میک اپ اتنی خطرناک آواز بندے نے ٹھکانے ہی لگنا ہے 🤣😂
its me میٹھو37,746 views • 1 month ago
0:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس سے زیادہ کوئی بھی اپنے شوھر کو absue نہیں کر سکتا 😂🤣 یہ چلی یہ چلی 😂🤣🚩🥹
its me میٹھو41,974 views • 1 month ago

یہ بلی گھوڑا سب کچھ ہو سکتی ہے گائے نہیں گائے کب یوں اچھل اچھل کر مارتی ہے 🤣🚩
its me میٹھو44,479 views • 1 month ago

مومنہ بہت کونفیڈنٹ ہے ماشاءﷲ ہسبنڈ کا بھرپور ساتھ کوئی پریشانی نہی ایسا ہم سفر سب کا ہو
its me میٹھو33,864 views • 1 month ago

پہلے میں اس انسان کی بہت زیادہ عزت کرتی تھی اب میں یہ دیکھتی ہوں کہ یہ جتنے بھی سوال کے جواب دے رہے ہوتے ہیں اس میں 99.9 پرسنٹ عورت کو غلط قرار دیتے ہیں لڑکی پوچھ رہی ہے کہ میری نئی نئی شادی ہوئی لیکن میرے میاں کو مجھ سے زیادہ انٹرسٹ موبائل میں ہے وہ مجھ سے بات بھی نہیں کرتے میری طرف دیکھتے بھی نہیں ہیں تو کہہ رہے ہیں کہ تم چاہتی ہو وہ گندی باتیں کر ے میاں بیوی میں کون سی گندی باتیں ہوتی ہیں کوئی عورت بولے مجھے میاں مارتا کہتے ہیں تم سوال ہی ایسے کرتی ہوں گی تمہارے اندر ہی کوئی خرابی ہوگی کوئی عورت کہے میرا میاں کسی دوسری عورت میں لگ گیا کہتے ہیں تم اس کو ایسا کچھ دے نہیں رہی ہو بس عورت ہی غلط ہے مرد سارے دودھ کے دھلے
its me میٹھو24,476 views • 1 month ago

ثابت ہو رہا فضا کے شوھر کے پاس پیسے کی کمی نہی تھی بس شہرت چاہیے تھی تو ۔۔۔۔بس
its me میٹھو22,798 views • 1 month ago
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.