
its me میٹھو
@itsmyliffe2004 • 133,320 subscribers
🍃ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم🍁
Shorts
Videos

حد ہو گئی یار۔ مومنہ اقبال اور ہسبینڈ کی ویڈیو دیکھ کر لگا کہ اب پرسنل مومنٹس کا مطلب ہی بدل گیا ہے۔ بھائی اگر گھر کی بات گھر میں نہیں رہ سکتی تو پھر پرائیویسی کا لفظ ڈکشنری سے نکال دو۔ ہر چیز ویڈیو بنا کر پبلک کرنی ہے تو پھر بعد میں "لوگ باتیں کرتے ہیں" کہنے کا بھی حق نہیں بنتا۔ تھوڑی عزت، تھوڑا وقار رکھو۔ سب کچھ دکھانے سے ویوز تو مل جائیں گے لیکن عزت نہیں ملے گی۔ چیپ ہونے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
its me میٹھو349,444 次观看 • 10 天前
3:02
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کل حرا مانی نے اپنے میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ ایک ویڈیو بنائی اور لوگوں نے اس کو بالکل پسند نہیں کیا لیکن آج پھر اس سے بھی زیادہ ورگل قسم کی اور گھٹیا قسم کی دوبارہ ویڈیو بنائی گئی جبکہ ان کو کام بھی مل رہا ہے ڈرامے بھی آ رہے ہیں دو بچوں کی تقریبا 15 16 سالہ بچوں کی ماں ہیں اور اس کے باوجود اس طرح کی ویڈیوز بنانے کا مقصد سمجھ میں نہیں اتا
its me میٹھو22,736 次观看 • 4 天前
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پہلے میں اس انسان کی بہت زیادہ عزت کرتی تھی اب میں یہ دیکھتی ہوں کہ یہ جتنے بھی سوال کے جواب دے رہے ہوتے ہیں اس میں 99.9 پرسنٹ عورت کو غلط قرار دیتے ہیں لڑکی پوچھ رہی ہے کہ میری نئی نئی شادی ہوئی لیکن میرے میاں کو مجھ سے زیادہ انٹرسٹ موبائل میں ہے وہ مجھ سے بات بھی نہیں کرتے میری طرف دیکھتے بھی نہیں ہیں تو کہہ رہے ہیں کہ تم چاہتی ہو وہ گندی باتیں کر ے میاں بیوی میں کون سی گندی باتیں ہوتی ہیں کوئی عورت بولے مجھے میاں مارتا کہتے ہیں تم سوال ہی ایسے کرتی ہوں گی تمہارے اندر ہی کوئی خرابی ہوگی کوئی عورت کہے میرا میاں کسی دوسری عورت میں لگ گیا کہتے ہیں تم اس کو ایسا کچھ دے نہیں رہی ہو بس عورت ہی غلط ہے مرد سارے دودھ کے دھلے
its me میٹھو24,476 次观看 • 1 个月前
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.