
Arshad Niaz Janbaz
@JanbazSMBB • 10,741 subscribers
Dy Information Secretary PPP Faisalabad division, PPP digital coordinator FSD division. Bhuttoist,
Shorts
Videos

کیا مریم بہتر وزیراعظم ہو سکتی ہے؟ ایک پوڈ کاسٹ میں مجھ سے کسی نے پوچھا مریم یا بلاول بھٹو میں نے واضح طور پر کہا بلاول بھٹو، پی ٹی آئی کے کچھ دوستوں نے کہا کہ آپ نے کچھ زیادہ تعریفیں نہیں کر دیں بلاول کی۔۔۔؟ میں نے کہا میری بات سنیں ایک دن میرے گھر میں کچھ مہمانوں کا اکٹھ تھا اور تمام کے تمام ن لیگ کے کٹر سپورٹرز تھے میں نے یہی سوال ان سے پوچھا تو آپ حیران ہونگے سب کے سب کی رائے تھی کہ بلاول بھٹو بہترین وزیراعظم ہونگے وہ اس اہل بھی ہیں اور قابل بھی۔ محمد زبیر سابق ترجمان مریم نواز
Arshad Niaz Janbaz17,895 views • 13 days ago

ایک رپورٹ کے مطابق کانگریس کا تین ریاستوں میں مکمل صفایا ہو چکا تھا، راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی نے پانچ سال کے دوران تقریباً سات ہزار کلو میٹر پیدل سفر کیا اور آج عوام کو دوبارہ ساتھ جوڑنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ جناب چئیرمن یہ آئیڈیالوجی شہید بابا اور شہید رانی کی تھی۔ ہم نے یہ راستہ چھوڑ کر ایوانوں کی راہداریوں کو اپنا مسکن بنا لیا، جس کے نتیجے میں ہم عوام سے کوسوں دور کھڑے ہیں۔ خدا کے لئے اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کیلئے یہی واحد راستہ ہے۔ 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 Nadeem Afzal Chan
Arshad Niaz Janbaz118,549 views • 1 year ago

صدر زرداری کاجو تاثر بنایا گیا تھا اب تاریخ خود کھرچ رہی ہے، وہ تو ایک فقیر ملنگ بندہ ہے، انسانیت پرست شخص ہے، مجھےصرف ایک شخص نظر آیا کہ پنجاب میں غریبوں کی بستیاں گرانے کا معاملہ ان کے روبرو رکھوں، یہ متھ بنی ہوئی ہے کی PPP غریبوں کی جماعت ہے۔ پیر سید حیدر گیلانی چراغ بری امام
Arshad Niaz Janbaz48,383 views • 8 months ago

کراچی پر اداکار شبیر جان بھی بول پڑا، کراچی ایک بہت بڑا شہر ہے دنیا کے ایک بڑا شہر ہونے کے ناطے اس کی ضروریات کو دیکھتے ہوئے ابھی بھی بہت چیزیں ناکافی ہیں، ۔ مگر آج مجھے NICVD دیکھ کر بہت خوشی ہوئی مطلب ایک سال میں 16 لاکھ مریضوں کا علاج وہ بھی بالکل مفت یہ کوئی مذاق نہیں ہے، جس تیزی کے ساتھ منتظمین اس کو ترقی کی طرف لیکر جارہے ہیں وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔
Arshad Niaz Janbaz13,186 views • 3 months ago

میری بیٹی پچھلے ہفتے اللہ کو پیاری ہوگئی مگر کئی یادیں اور پیغام چھوڑ گئی، یہ پیغام اب ایک بڑے عہدے پر براجمان چھوٹی سوچ کیلئے ہے جس نے گیلانی برادران کی سکیورٹی واپس لیکر ایک اوچھی حرکت کی ہے، گیلانی برادران کے چاہنے والوں کا جذبہ دیکھیں اور اپنی سوچ دیکھیں؟ Maryam Nawaz Sharif
Arshad Niaz Janbaz26,736 views • 10 months ago

My daughter's life is on risk تمام تر تھراپی پراسس کےبعد بیٹی کی بلڈ کینسرکی رپورٹ نیگٹو نہیں ہوئی، اس کےبغیر ٹرانسپلانٹ کاآپشن بھی زندگی کیلئےبہت بڑا رسک ہے۔ دنیامیں ایک تھراپی کورس موجود ہے bilinatumumab جوصرف بیرون ملک یا شائد شفاء isd میں ہے ایک بارپھر بیٹی کی زندگی کاسوال ہے
Arshad Niaz Janbaz25,166 views • 1 year ago
No more content to load