#BehindYouSkipper Lets support each other's content. #AI
Shorts
شادی ہال کے باہر ایک اندھیری سائیڈ پر اسی طرح منرل بوتلیں پیک ہوتے دیکھیں ۔ میں عشاء کی نماز ایک آفس نما کمرے میں پڑھ رہا تھا سامنے قبلے کی طرف کھڑکی تھی اور کھڑکی کے سامنے یہ ٹکسال چل رہا تھا ،، میں نے لڑکے والوں کو جا کر بتایا کہ سائیڈ پر کیا چل رہا ہے ،، کیونکہ انہی کا ولیمہ تھا ۔ وہ ہنس کر بولے کہ یہی پانی کانٹریکٹ میں طے ہوا تھا کہ ٹینکر کا پانی بوتلوں میں پیک کیا جائے گا ،ٹینکر میں برف ڈالی ہوئی تھی ، بوتل بھرتے ہی سردی سے پسینہ پسینہ ہوتی جا رہی تھیں ۔ تمام بڑے مرقی یہی پانی دیتے ہیں ۔۔ اصلی منرل سمجھ کر بےتحاشہ پانی پینے سے گریز کریں ، ان ٹینکروں میں بے تحاشہ زنگ ہوتا ہے. Copied from a friend
226,341 次观看
آنے والے دنوں میں پاکستانی قوم موٹرسائیکل چلانے کے بھی اہل نہیں رہیں گے۔ لہزا یہ ٹیکنالوجی اپناتےہوئے پٹرول سے چھٹکارا اور چولہ گرم رکھ سکتے ہیں۔
199,307 次观看
اسرائیل سے جنگ کی بجائے حماس سے جنگ ہوگی . سنیں اور لعنت بھیجیں پاکستانی فوج غزہ جا کر حماس سے اسلحہ چھینے گی. بیرسٹر دانیال وفاقی وزیر
31,542 次观看
بھارتی پنجابی فلموں میں بھی نوازشریف کا تزکراہ۔ ایک بار سماعت فرمائیں