
JATTI JI
@jatti804 • 8,551 subscribers
پاکستانی سیاست، طنز اور روزمرہ کی باتیں No affiliation with any person, party or organization.
Shorts
Videos

جب یہ ویڈیو میں نے دیکھی تو کافی دیر تک سوچتی رہی۔ جو لوگ اردگرد کھڑے ہیں، اور جو لڑکا آم کھلا رہا ہے، کیا اس نے کبھی اسی طرح اپنے والدین کی خدمت کی ہوگی؟ کیا اس نے کبھی اتنے پیار سے اپنے والدین کو اپنے ہاتھوں سے کھلایا ہوگا؟ کیا اسی طرح محبت سے اپنے والدین کے پاؤں دبائے ہوں گے؟ کیا اسی طرح اپنے والدین کے اردگرد کھڑے ہو کر ان کی خدمت کی ہوگی؟ کیا کبھی اپنے والدین کے لیے اتنی ہی فکر اور محبت کا اظہار کیا ہوگا؟
JATTI JI39,542 views • 14 hours ago

آزاد کشمیر کی یہ ویڈیو صاف بتا رہی ہے کہ خنزیر عاصم منیر ( فوج) سے عوام کی نفرت اب حدیں پار کر چکی ہے۔ خنزیر عاصم منیر ( فوج) تمہاری ہر حرکت ایسے لگتی ہے جیسے کسی خفیہ مشن کا حصہ ہو، ایک ایسا مشن جس کا مقصد ملک کو اندر سے کھوکھلا کر کے دوبارہ توڑ دینا ہے۔ مگر تم اپنے مشن میں کامیاب نہیں ہو گے۔ ان شاءاللہ
JATTI JI75,276 views • 1 month ago

پاکستان میں واقعی بہت ٹیلنٹ ہے بس گورے ہی بیوقوف ثابت ہوئے اس معاملے میں۔ 😏
JATTI JI60,301 views • 1 month ago

چند پولیس والے ایک عورت پر یوں ٹوٹ پڑے جیسے بھوکے درندوں کو کھلا گوشت دکھا دیا گیا ہو۔ سرِعام اسے پیٹا جا رہا تھا، اور افسوس… یہ منظر اب ہمارے لئے کوئی انہونی نہیں رہا۔ اصل حیرت تو اُس وقت ہوئی جب اردگرد کھڑے لوگ۔۔۔ تماش بین، بے حس، مرد کہلانے کے لائق بھی نہیں۔۔۔۔ بس تماشا دیکھتے رہے۔ کسی ہاتھ نے آگے بڑھنے کی زحمت نہ کی، کسی دل میں غیرت کی چنگاری تک نہ بھڑکی۔ اور پھر بھی ہم بڑے فخر سے خود کو "غیرت مند قوم" کہتے پھرتے ہیں۔ مگر افسوس کے ساتھ "قوم" تو بنے بھی نہیں۔
JATTI JI80,359 views • 2 months ago
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جو واقعہ ابھی انڈیا میں ہوا، اسے دیکھ کر واقعی دل بیٹھ سا گیا۔ انسان کتنا بےبس ہو جاتا ہے جب اپنے کسی پیارے کو یوں جاتے ہوئے دیکھتا ہے۔۔۔۔جہاں وہ اسے بچانے کے لیے کچھ بھی نہیں کر پاتا۔ ایک جانور اسے زندہ کھا جاتا ہے۔ سب بےبسی کی علامت بن کر یہ منظر دیکھ رہے ہوتے ہیں۔
JATTI JI37,813 views • 1 month ago

کتنا ہی اچھا ہوتا اگر اصل اژدھا عاصم منیر کو مار دیتے تو ملک میں سکون ہو جاتا۔
JATTI JI14,617 views • 2 months ago
No more content to load