
JATTI JI
@jatti804 • 8,567 subscribers
پاکستانی سیاست، طنز اور روزمرہ کی باتیں No affiliation with any person, party or organization.
Shorts
Videos

جب یہ ویڈیو میں نے دیکھی تو کافی دیر تک سوچتی رہی۔ جو لوگ اردگرد کھڑے ہیں، اور جو لڑکا آم کھلا رہا ہے، کیا اس نے کبھی اسی طرح اپنے والدین کی خدمت کی ہوگی؟ کیا اس نے کبھی اتنے پیار سے اپنے والدین کو اپنے ہاتھوں سے کھلایا ہوگا؟ کیا اسی طرح محبت سے اپنے والدین کے پاؤں دبائے ہوں گے؟ کیا اسی طرح اپنے والدین کے اردگرد کھڑے ہو کر ان کی خدمت کی ہوگی؟ کیا کبھی اپنے والدین کے لیے اتنی ہی فکر اور محبت کا اظہار کیا ہوگا؟
JATTI JI66,555 次观看 • 18 小时前

آزاد کشمیر کی یہ ویڈیو صاف بتا رہی ہے کہ خنزیر عاصم منیر ( فوج) سے عوام کی نفرت اب حدیں پار کر چکی ہے۔ خنزیر عاصم منیر ( فوج) تمہاری ہر حرکت ایسے لگتی ہے جیسے کسی خفیہ مشن کا حصہ ہو، ایک ایسا مشن جس کا مقصد ملک کو اندر سے کھوکھلا کر کے دوبارہ توڑ دینا ہے۔ مگر تم اپنے مشن میں کامیاب نہیں ہو گے۔ ان شاءاللہ
JATTI JI75,276 次观看 • 1 个月前

چند پولیس والے ایک عورت پر یوں ٹوٹ پڑے جیسے بھوکے درندوں کو کھلا گوشت دکھا دیا گیا ہو۔ سرِعام اسے پیٹا جا رہا تھا، اور افسوس… یہ منظر اب ہمارے لئے کوئی انہونی نہیں رہا۔ اصل حیرت تو اُس وقت ہوئی جب اردگرد کھڑے لوگ۔۔۔ تماش بین، بے حس، مرد کہلانے کے لائق بھی نہیں۔۔۔۔ بس تماشا دیکھتے رہے۔ کسی ہاتھ نے آگے بڑھنے کی زحمت نہ کی، کسی دل میں غیرت کی چنگاری تک نہ بھڑکی۔ اور پھر بھی ہم بڑے فخر سے خود کو "غیرت مند قوم" کہتے پھرتے ہیں۔ مگر افسوس کے ساتھ "قوم" تو بنے بھی نہیں۔
JATTI JI80,359 次观看 • 2 个月前
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
没有更多内容可加载