
Jawad Ahmed Khan
@Jawad5official • 12,948 subscribers
Analyst | Public Relations Advisor | Ex Consultant in Parliament | Media Advisor with 3 Hon Senators | Politics Lover | ♦Pakistan First RTs not endorsement
Shorts
Videos

رضی صاحب آن فائر ❗️ "ہم تو اپنی دہلیز پر مارے ہی جائیں گے لیکن جو سہولتکاری کر رہے وہ جان لیں کہ عمران خان کی نفسیاتی تاریخ ہے کہ جسکی بیوی کے ساتھ بھی سوتا ہے اگلے دن اسے ہی ناشتے کی ٹیبل پر ذلیل کرتا ہے جو فاشزم کی سہولت کررہے ہیں وہ یاد رکھیں آپ سے برداشت نہیں ہوگا" Rizwan Razi™
Jawad Ahmed Khan131,729 views • 1 year ago

یہ سن کر بطور پاکستانی آپ کا سر فخر سے بلند ہو جائے گا 🇵🇰🇵🇰 جدید ترین ٹیکنالوجی اور جنگی قوت رکھنے والے اسرائیل کے ایک نیوز چینل کی یہ تحقیقاتی رپورٹ ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان آرمی فلسطینی کیڈٹس کو ٹریننگ دیتی ہے اور پھر جب یہی کیڈٹ حماس میں شمولیت اختیار کرتے ہیں تو اسرائیل کے لیے سب سے بڑا خطرہ یہ ٹرینڈ فائٹر ہوتے ہیں اسرائیلی نیوز چینل نے کچھ کیڈٹ کا خصوصی طور پر نام لے کر بتایا کہ یہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کا کول سے تربیت یافتہ ہیں اور فلسطینی فوج میں کام کرنے کے بعد یہ حماس میں چلے گئے اسرائیل کا سب سے زیادہ نقصان یہ تربیت یافتہ فوجی کر رہے ہیں مستقبل میں بھی اسرائیل کے لیے بڑا خطرہ یہی فائٹر ہیں شاید انہی خطرات کو بھانپ کر اسرائیل نے پاکستان آرمی پر اپنے کتوں کے پٹے کھولے ہوئے ہیں
Jawad Ahmed Khan96,471 views • 1 year ago

بھارت کے 5 اگست 2019 کو ریاست کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کا بدلہ پاکستان نے 5 اگست 2024 کو بنگلہ دیش میں بھارت نواز حکومت ختم کر کے لے لیا وہ مرد مجاہد جس نے 5 اگست کو ایک ٹانگ پر 5 منٹ کھڑا ہو کر احتجاج ریکارڈ کروانے کے بجائے کچھ عملی کرنا مناسب سمجھا 👇
Jawad Ahmed Khan61,901 views • 1 year ago

صحافت کا معیار چیک کریں، ایک صحافی لائیو عوام کو بتا رہا کہ پنجاب پولیس کے بلوائی بھاگ گئے ہیں۔۔ پھر یہی صحافی جب ایک یوتھیے سے پوچھتا ہے کہ پولیس کو پتھر کیوں مار رہے ہو تو شعور کا لیول چیک کریں جب یوتھیا کہتا ہے یہ کافروں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں اسلیے انہیں مارنا فرض ہے
Jawad Ahmed Khan30,713 views • 1 year ago
No more content to load