
Jawad Ahmad
@jawadahmadone • 143,698 subscribers
Current Chairman of the largest socialist political party in Pakistan’s history. Liberty, Equality, Fraternity, Justice. A socialist world. A borderless globe.
Shorts
Videos

ویسے تو PTI میں جاہل عورتوں کی کوئی کمی نہیں مگر یہ شاید ان میں جاہل ترین ہے۔
Jawad Ahmad145,418 просмотров • 2 месяцев назад

PTIکی اس عورت کوپہلےبھی وارننگ دی تھی کہ میرےبارےمیں جھوٹاٹویٹ ڈلیٹ کرےورنہ میں اس پرپیکاایکٹ کےتحت کاروائی کروں گا اور یہ ٹویٹ ڈلیٹ کرگئی تھی۔ اب میں پھرصرف اسکےمڈل کلاس یاغریب ہونےکیوجہ سے2گھنٹےدےرہاہوں کہ یہ اس جھوٹی اورگمراہ کن پوسٹ کوفوراڈلیٹ کرےورنہ پیکاکےتحت کاروائی ہوگی۔
Jawad Ahmad50,115 просмотров • 1 месяц назад

پاکستان میں بجلی کے مسئلے کا صرف ایک حل ہے اور وہ صرف دو لوگ کر سکتے ہیں۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر یا جواد احمد۔
Jawad Ahmad21,695 просмотров • 1 месяц назад

دوستی۔ نیا ورژن DOSTI-New version پاکستان زندہ باد۔ انسانیت پائندہ باد Long live Pakistan, Long live humanity
Jawad Ahmad392,940 просмотров • 2 лет назад

میرا نیا جنگی ترانہ۔ “ہم متوالے, دھرتی کے رکھوالے” ساری قوم اس وقت انڈین حکومت کی جارحیت کے خلاف اپنی فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ Umar Cheema Hamid Mir حامد میر Rizwan Razi™ Azaz Syed Murtaza Solangi Syed Talat Hussain Shahzeb Khanzada Gharidah Farooqi (T.I.) Asma Shirazi Mansoor Ali Khan Ammar Masood
Jawad Ahmad122,717 просмотров • 1 год назад

جواد۔عمران۔چھ 6 مکالمے۔ مکالمہ نمبر 1- اسرائیل میں آج سے عمران کے ساتھ اپنے چھ مکالمے ایک ایک کر کے ریلیز کروں گا جن سے PTI کے لوگوں کو پاگل بنانے والے عمران نامی مکار فراڈیےکی پوری منافقانہ اور جاہلانہ شخصیت، اس کی چوری، جھوٹ، کرپشن، بوٹ پالش اور بےغیرتی کےثبوت دکھاۓ جائیں گے۔
Jawad Ahmad68,567 просмотров • 8 месяцев назад

یہ آدمی PTI کو بے غیرت کہتے کہتے آخرکار خود بھی PTI میں شامل ہو گیا۔ جہالت سی جہالت ہے PTI کی جو حالت ہے
Jawad Ahmad131,420 просмотров • 1 год назад

جس ملک میں عمران ریاض، معید پیرزادہ، آفتاب اقبال، ارشاد بھٹی جیسے بوٹ پالشیے صحافی مشہور ہو جائیں اس میں صحافت غلاظت بن جاتی ہے۔
Jawad Ahmad87,103 просмотров • 11 месяцев назад

فیصل واوڈابڑےطریقےسےیہ نئی واردات ڈال رہاہےکہ عمران توبڑااچھاآدمی تھااوراسےخراب کرنےوالی اسکی بیوی بشری ہے۔ فیصل اصل میں عمران کےختم ہوجانےکےبعدPTIکےسامنےاچھابن رہاہےورنہ عمران سےگنداآدمی پاکستان میں کبھی پیدانہیں ہؤا۔جوکچھ بھی ہؤاہےاسکاذمہ دارصرف عمران ہے۔
Jawad Ahmad103,874 просмотров • 1 год назад

کیمرے کے شوقین سینیٹر مشتاق فلسطین کے لیے تو کچھ نہیں کر سکتے مگر اپنے لیے کافی کچھ کر رہے ہیں۔
Jawad Ahmad53,660 просмотров • 8 месяцев назад

میں سہیل احمد صاحب کے ساتھ ہوں۔ پی ٹی آئی PTI کی ایسی کی تیسی۔
Jawad Ahmad17,028 просмотров • 2 месяцев назад

عمران منافق کی نالائق اور بے ایمان پارٹی PTI کا ایک اور 40 ارب کا سکینڈل نکل آیا ہے۔ یہ کرپٹ فراڈیا لا رہا تھا کرپشن کے خلاف انقلاب۔
Jawad Ahmad60,098 просмотров • 10 месяцев назад