Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

عمران۔ آکسفورڈ کا کاٹھا انگریز

129,350 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

دلدار حسین's profile picture
دلدار حسین2 years ago

تم جو کچھ مرضی کر لو جتنا بھی پروپیگنڈا کر لو ہم یہی کہیں گے کہ میراثی کبھی بھی چوہدری نہیں بن سکتا۔۔۔

🦋Mikn affiliate Marketing 🦋's profile picture
🦋Mikn affiliate Marketing 🦋2 years ago

میں پہلے سمجھا کہ یہ بولے کہ میرے بچے بھوکے کچھ مدد کرو 😂😂😂😂😂😂😂 جو چہرے سے بھیکاری لگتا ھو اور وہ فلسفہ بولے 😂😂🥰🥰🥰🥰🥰

Nabila Javed Khan's profile picture
Nabila Javed Khan2 years ago

ایک بوڑھی طوائف کے کوٹھے پر کوئی گاہک جاتا نہیں تھا وہ گھر کے باہر پانی پھینک کر کیچڑ بنا دیتی تھی ٫گزرنے والوں کے کپڑے گندے ہوتے تو وہ اس طوائف کو گندی گالیاں دیتے ٫ وہ گالیاں سن کر خوش ہوتی وہی حال اس میراثی کا ھے ٫ منہ اسے کوئی لگاتا نہیں گالیاں سننے کے لیے ٹویٹ کر دیتا ھے

Hamid - تخلص شعور's profile picture
Hamid - تخلص شعور2 years ago

اگر وہ 3rd کلاس سے پاس ہوا تھا تو کیا اس کو وائس چانسلر کی اففر کرتے جو وہ ٹھکرا کر پاکستان آ گیا اور اس نے زور لگا کر انٹرنیشنل لیول کی یونیورسٹی بنوائی، کیا برطانیہ یہ allow کرتا؟ کیا تم یہ کر سکتے ہو ؟؟ دن رات عمران خان پر کیچڑ اچھالتے ہو، آج تک تم نے کیا کیا پاکستان کے لیے ؟

Mubeen's profile picture
Mubeen2 years ago

میراسی سپورٹس مین کا سارا فوکس اپنی سپوٹس اور فٹنس پے ہوتا ہے اس لئےپڑھائی پر کو خاطر خواہ توجو نہیں ہوتی، دونوں میں سے ایک چیز ہو سکتی ہے ، دونوں ایک ساتھ نہیں ،محمد رفیع دنیا کے نمبر ون گویئے تھی مگر سکول میں ایک دو جماعتیں ہی پڑھی تھیں اور آج تک کوئی محمد رفیع کا ثانی نہیں، دنیا کے عظیم لوگوں کی کئی مثالیں ہیں، ان میں جو کوالٹی ہوتی ہے وہ پڑھے لکھے لوگوں میں نہیں ہوتیں۔۔۔

MoonShahid's profile picture
MoonShahid2 years ago

بیچارے جواد احمد کو خان نے منہ نہین لگایا تو اسی غم مین مرتا رہتا ہے

Abdul Khan's profile picture
Abdul Khan2 years ago

Mirasi ........

خوش شانس's profile picture
خوش شانس2 years ago

Very well explained.I would like to add that Chacellor of UK universities are just ceremonial figurehead. They are elected from Alumni body through an election. The Chief Executive of any University in UK is Vice Chancellor who has relevant qualification and experience.

Unbeatable Bizenjo 🇵🇰's profile picture
Unbeatable Bizenjo 🇵🇰2 years ago

Allah aap per reham kre. Ameen

Mahfooz Bhullo Nargana's profile picture
Mahfooz Bhullo Nargana2 years ago

فساد کو ختم ہونے دیں پلیز آپ کی اس ویڈیو کا کچھ فائدہ ہو گا یا ہے یہ لوگ شہرت اور پیسے کے پیچھے اپنا ضمیر بیچنے پر لگے ہوئے ہیں آپ لوگ امن کی بات کریں پیار کا پیغام دیں ملک کو بدنام نہ کریں @jawadahmadone

Related Videos