
Jawad Ahmad
@jawadahmadone • 143,414 subscribers
Current Chairman of the largest socialist political party in Pakistan. Liberty, Equality. Email: [email protected] https://t.co/GWyVOsekZC
Shorts
Videos

میں نے پاکستان میں شان Shaan Shahid سے بڑا جاہل اور منافق آرٹسٹ نہیں دیکھا جس کی والدہ ایک فلم ایکٹر اور ڈانسر تھیں، والد ایک فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تھے اور جس کی بیٹی ایکٹر بننا چاہتی ہے مگر یہ خود اس عمران نامی مذہب فروش منافق کے پیچھے لگا ہے جو اپنی برقع بردار بیوی کے ساتھ مل کر جعلی مدینہ کی ریاست بنا رہا ہے۔ ارشاد Irshad Bhatti بھی صحافت کا ایک غلیظ نام ہے۔ اسے میں نے اپنے پاس سے اس وقت اس کی دو ٹکے کی اوقات دکھا کر وہاں سے بھاگنے پر مجبور کر دیا تھا جب یہ ڈائریکٹر کو کہہ کر میرے قریب بیٹھ گیا تھا حالانکہ میں نے اسے سختی سے منع کیا ہؤا تھا کہ وہ میرے سے بات کرنے کی کوشش نہ کرے۔ پھر کامران شاہد Kamran Shahid نے TV پر جانے سے پہلے اس پروگرام کا وہ وہ حصہ کٹوا دیا تھا تاکہ ارشاد کی عزت بچ جاۓ جبکہ اس بیچارے کی پہلے بھی معاشرے میں کوئی عزت نہیں۔ یہ بھی یاد رہے کہ ان دونوں کا بے غیرت لیڈر عمران اپنی چھوٹی سی سگی بیٹی کو اس لیے چھوڑ کر بھاگ گیا تھا تاکہ اسے اس کی ماں سے شادی نہ کرنی پڑے۔ Mustafa Chaudhary Syed Muzammil Shah Adeel Habib Adeel Asif Pk 🇵🇰
Jawad Ahmad171,386 görüntüleme • 7 ay önce

ویسے تو PTI میں جاہل عورتوں کی کوئی کمی نہیں مگر یہ شاید ان میں جاہل ترین ہے۔
Jawad Ahmad145,418 görüntüleme • 8 ay önce

دوستی۔ نیا ورژن DOSTI-New version پاکستان زندہ باد۔ انسانیت پائندہ باد Long live Pakistan, Long live humanity
Jawad Ahmad393,171 görüntüleme • 3 yıl önce

میرا نیا جنگی ترانہ۔ “ہم متوالے, دھرتی کے رکھوالے” ساری قوم اس وقت انڈین حکومت کی جارحیت کے خلاف اپنی فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ Umar Cheema Hamid Mir حامد میر Rizwan Razi™ Azaz Syed Murtaza Solangi Syed Talat Hussain Shahzeb Khanzada Gharidah Farooqi (T.I.) Asma Shirazi Mansoor Ali Khan Ammar Masood
Jawad Ahmad122,785 görüntüleme • 1 yıl önce

PTIکی اس عورت کوپہلےبھی وارننگ دی تھی کہ میرےبارےمیں جھوٹاٹویٹ ڈلیٹ کرےورنہ میں اس پرپیکاایکٹ کےتحت کاروائی کروں گا اور یہ ٹویٹ ڈلیٹ کرگئی تھی۔ اب میں پھرصرف اسکےمڈل کلاس یاغریب ہونےکیوجہ سے2گھنٹےدےرہاہوں کہ یہ اس جھوٹی اورگمراہ کن پوسٹ کوفوراڈلیٹ کرےورنہ پیکاکےتحت کاروائی ہوگی۔
Jawad Ahmad50,132 görüntüleme • 6 ay önce

یہ آدمی PTI کو بے غیرت کہتے کہتے آخرکار خود بھی PTI میں شامل ہو گیا۔ جہالت سی جہالت ہے PTI کی جو حالت ہے
Jawad Ahmad131,734 görüntüleme • 2 yıl önce

جواد۔عمران۔چھ 6 مکالمے۔ مکالمہ نمبر 1- اسرائیل میں آج سے عمران کے ساتھ اپنے چھ مکالمے ایک ایک کر کے ریلیز کروں گا جن سے PTI کے لوگوں کو پاگل بنانے والے عمران نامی مکار فراڈیےکی پوری منافقانہ اور جاہلانہ شخصیت، اس کی چوری، جھوٹ، کرپشن، بوٹ پالش اور بےغیرتی کےثبوت دکھاۓ جائیں گے۔
Jawad Ahmad68,683 görüntüleme • 1 yıl önce

فیصل واوڈابڑےطریقےسےیہ نئی واردات ڈال رہاہےکہ عمران توبڑااچھاآدمی تھااوراسےخراب کرنےوالی اسکی بیوی بشری ہے۔ فیصل اصل میں عمران کےختم ہوجانےکےبعدPTIکےسامنےاچھابن رہاہےورنہ عمران سےگنداآدمی پاکستان میں کبھی پیدانہیں ہؤا۔جوکچھ بھی ہؤاہےاسکاذمہ دارصرف عمران ہے۔
Jawad Ahmad103,937 görüntüleme • 1 yıl önce

کیمرے کے شوقین سینیٹر مشتاق فلسطین کے لیے تو کچھ نہیں کر سکتے مگر اپنے لیے کافی کچھ کر رہے ہیں۔
Jawad Ahmad53,812 görüntüleme • 1 yıl önce