
JUI Answers Back
@JUIAnswersBack • 70,957 subscribers
Its all about Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan.
Shorts
Videos

مولانا فضل الرحمٰن کی سیاست سے میں ہمیشہ اختلاف کرتا رہا ہوں، اور ہمیشہ ان سے سوالات بھی کرتا رہا ہوں، خاص طور پر افغانستان کے حوالے سے ان کی پالیسی پر۔ اس لیے میں ان کا ناقد رہا ہوں۔ میں اس تقریر کے میرٹس پر بات کروں گا۔ میں نے پوری تقریر بار بار سنی، مگر مجھے اس میں کہیں بھی شہداء کی توہین نظر نہیں آئی۔ مولانا صاحب نے صرف ذمہ داری (Responsibility) کی بات کی ہے۔ جب یہ کہا جاتا ہے کہ "ہم تو شہداء دیتے ہیں"، تو مولانا صاحب نے کہا کہ دہشت گردی، داخلی سیکیورٹی (Internal Security)، خارجی سیکیورٹی (External Security)، داخلی خطرات (Internal Threats) اور خارجی خطرات (External Threats) سے نمٹنا کس کی ذمہ داری ہے؟ یہ فوج کی ذمہ داری ہے، اور یہ ذمہ داری آئین و قانون کے تحت اسی ادارے کو سونپی گئی ہے۔ یہ تو ایسے نہیں ہو سکتا کہ کوئی سرکاری ملازم یا واپڈا کا ملازم کہے کہ "میں یہ میٹر نہیں لگاؤں گا، کیونکہ میرے لوگ مرتے ہیں۔" میرے خیال میں مولانا صاحب کی تقریر میں شہداء کی توہین والی کوئی بات نہیں آتی۔ اگر آپ واقعی مولانا صاحب کو شہداء کی توہین کا مرتکب قرار دینا چاہتے ہیں، تو پھر تاریخ کا بھی حساب کریں۔ پاکستان کے اپنے جرنیلوں نے کتابیں لکھی ہیں۔ سینئر صحافی عبداللہ مہمند کی گفتگو #حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ #سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #معافی_مائی_فٹ #مولانا_شان_پاکستان
JUI Answers Back17,934 Aufrufe • vor 7 Tagen

آخرکار وہ ویڈو مل گئ لوگوں سڑکوں سے ہٹانا یا سڑکوں پر جاکر پکڑنا اس میں لوگ مرتے ہیں اس بات کو سمجھئے دنیا میں جہاں بھی ہوتا لوگ مرتے ہیں سڑکوں پر بندے مرتے ہیں " عمران ریاض عمران دور میں کس طرح یہ گدھ لوگوں کے موت کو جسٹیفائی کرتے تھے سنئے #باب_الاسلام_کانفرنس
JUI Answers Back91,498 Aufrufe • vor 1 Jahr

اس شخص کی والدہ مرتے وقت کلمہ کی بجائے عمران خان عمران خان کا ورد کر رہی تھی۔۔ استغفرُاللّٰہ۔
JUI Answers Back16,799 Aufrufe • vor 11 Monaten

ابھی احسان الہی ظہیر زندہ تھے (شہادت 1987) جنرل ضیاء کے مارشل لاء کے خلاف مزاحمت ہورہی تھی ۔احسان الہی ظہیر فرماتے ہے "مولانا فضل الرحمٰن آئے ہیں جمہوریت کے بچے کے کان میں اذان دینے کے لیے اور میں آیا ہوں ضیاء الحق کی آمریت کا جنازہ پڑھانے کے لیے۔۔" #بدمعاشی_نہیں_چلےگی
JUI Answers Back24,728 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar