Junaid Raza Zaidi's banner
Junaid Raza Zaidi's profile picture

Junaid Raza Zaidi

@junaidraza019,599 subscribers

عشق رومی ، عشق جامی ، عشق کوہ طور عشق حبشی ، عشق قرنی ، عشق هے منصور Citizen Journalist ,

Shorts

نبیل گبول ہوں یا علی گل پیر سب ان کے دادا کا تھا لیکن ان کے باپ میں بھی اتنی ہمت نہیں کہ کہہ سکیں کہ کینٹ بھی ان کے دادا کا تھا 😂 فیصل حسین تیری راتی وی کوئی نہیں جمیا 👍

34,078 Aufrufe

یہ ہے کراچی کی صورتحال جو افغان بستیاں خالی ہورہی ہیں وہاں جئے سندھ کے کارکنان کو بسایا جارہا ہے ، اس جگہ کا کیا کرنا ہے صوبائی حکومت کے پاس اس کا کوئی مکینزم ہی نہیں ہے

31,830 Aufrufe

پہلے شاھ فیصل کالونی پل اور اب نیپا چورنگی پر مین روڈ ناکہ لگا کر ڈکیتی ، سوال صرف پولیس سے نہیں رینجرز سے بھی ہوگا کہ پولیس رینجرز شہر کی اس لاقانونیت پر کیا کر رہی ہے شہر کو کیوں یتیم بنا کر چھوڑ دیا گیا ہے ۔ جسے سوال برا لگتا ہے اسے چاہیئے وہ کارکردگی بہتر بنائے

12,618 Aufrufe

کوئی تو اس حکیم کے کشتے کو روکو ، یہ بڑے میاں تو رک ہی نہیں رہے ۔ عجیب غلاظت پھیلائی ہوئی ہے

14,098 Aufrufe

میئر صاحب اب یہ نا کہیئے گا کہ اورنگی ٹاؤن کراچی میں ہی نہیں آتا

23,429 Aufrufe

یہ غلط بیانی ہے کہ کراچی میں لوگ پانی خریدتے ہیں۔مرتضی وہاب وزیر خارجہ ہوں لیکن کراچی میں پانی خریدتا ہوں ۔ بلاول بھٹو زرداری ( اب کوئی ایک سچ بول رہا ہے 🤔)

10,585 Aufrufe

کورنگی سے ایک دوست نے دوپہر 3 بجکر دس منٹ 22 وہیلر ٹرالر کی ویڈیو بھیجی ہے ، ہم چیخ چیخ کر پاگل ہوگئے لیکن ان منحوسوں نے رفتار تک کم نا کی بلکہ ڈمپر مافیا کی طاقت کا اندازہ لگائیں کہ فرمائش آئی آفاق احمد کو ابھی نہیں چھوڑا جائے ، سندھ حکومت نے منٹ لگایا ماننے میں اور ایک نئے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی

17,989 Aufrufe

Videos