
Junaid Raza Zaidi
@junaidraza01 • 9,599 subscribers
عشق رومی ، عشق جامی ، عشق کوہ طور عشق حبشی ، عشق قرنی ، عشق هے منصور Citizen Journalist ,
Shorts
Videos

مرتضیٰ وہاب صاحب سندھ گورنمنٹ ہسپتال میں بھیس بدل کر پہنچ گئے ، تسبیح اور ماسک بیچتے ہوئے ویڈیو وائرل
Junaid Raza Zaidi122,360 просмотров • 4 месяцев назад

جگ جگ جیو میرے بھائی ، فرحان میرے چھوٹے بھائیوں کی طرح ہے اور گھر کی مرغی دال برابر ہوتی ہے اس لیئے کبھی اہمیت ہی نا دی 😀 لیکن فرحان انصاری تم نے دل جیت لیا ، یہی چاہیئے بس یہی تو چاہیئے ۔ نہیں کرنی ہمیں کمپرومائزڈ سیاست چور کو چور ڈاکو کو ڈاکو منافق کو منافق ہی کہیں گے ۔
Junaid Raza Zaidi25,443 просмотров • 27 дней назад

ڈرون سے نیچے اتر کر دیکھیں تو عید کے دوسرے دن ایسا ہے ہم سب کا کراچی ،
Junaid Raza Zaidi87,390 просмотров • 3 месяцев назад

خالد انعم صاحب اپنے گھر کی داستان سنارہے تھے اور ہمیں یہ محسوس ہورہا تھا کہ ہمارے گھر کی داستان ہے ۔ وہ سنی حضرات جن کے اجداد کا تعلق ہندوستان میں بالخصوص یوپی سے ہو ان کے گھروں کی یہی صورت حال ہوا کرتی تھی ۔ ہماری دادی مرحومہ کہا کرتی تھیں کہ سادہ غذا بناؤ کچھڑا بناؤ ، کیا بیبیوں نے توے چڑھائے تھے۔ہماری دادی توا الٹا دیا کرتی تھیں۔ ہمارے گھر میں آج بھی شہادت نامہ پڑھا جاتا ہے۔ آج بھی ہماری والدہ بچوں کو محرم الحرام میں کھیل کھود سے روک رہی ہوتی ہیں فرق صرف اتنا پڑا ہم رک جاتے تھے ہمارے بچے ادب میں رک جاتے ہیں موقع ملتے ہی پھر شروع ہو جاتے ہیں ۔ سلام ہے خالد انعم کیا یادیں یاد دلادیں
Junaid Raza Zaidi329,152 просмотров • 2 лет назад

ملکی مسائل کا حل 2 اکنامک زون لاہور اور کراچی کے بنانے میں پوشیدہ ہے ۔ کراچی کے ساتھ economic genocide ہوا ہے ،اسلام آباد یہ کہتا تھا کہ ہمیں آپ کی ضرورت نہیں ہےلیکن آج جب آپ کی اکانومی collapse کر گئی تو آج پھر کراچی کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔یقین مانیں حل صرف کراچی ہی ہے ۔ شبر زیدی
Junaid Raza Zaidi80,815 просмотров • 5 месяцев назад

مراد علی شاھ کو یہ پریس کانفرنس ہیڈ فون لگا کر سنسنی چاہیئے تاکہ سمجھ بھی آئے بہت عالیشان ، مریم نواز بتایا کہ ریسپونس ٹائم پانچ منٹ رہا ، یہ نقصان ہوا یہ متبادل اور یہ ازالہ کررہے ہیں ۔ مریم نواز نے یہ نہیں کہا کہ ہوٹل کی لیز پرویز الہیٰ نے دی تھی ، میاں اظہر نے نقشتہ پاس کرایا تھا Maryam Nawaz Sharif
Junaid Raza Zaidi85,860 просмотров • 5 месяцев назад

تمہیں رشوت نا ملے تو منٹ میں پوری بلڈنگ گرا دیتے ہو یہاں آٹھ دروازے تم سے نہیں توڑے گئے ۔ ان سے پوچھو آگ کیوں نہیں بجھی تو جواب دیتے ہیں 47 میں یہ ہوا تھا 50 میں یہ ہوا تھا ، سوال صرف ایک کہ ریسکیو کیوں نہیں ہوا جواب دو جواب چاہیئے جواب مانگا جارہا ہے
Junaid Raza Zaidi75,419 просмотров • 5 месяцев назад

کراچی کے اس نامعلوم لونڈے نے ڈاکٹر نبیحہ ، فضا علی episode کو سب سے بہترین فلم بند کیا ہے ۔ یہ ابھی تک کی بہترین ویڈیو ہے
Junaid Raza Zaidi52,498 просмотров • 4 месяцев назад

میرا مسلم لیگ ن سوشل میڈیا سندھ کے صدر اور موجودہ گورنر کے ترجمان خرم بھٹی سے سالوں پرانا ساتھ ہے میں بھٹی کے مزاج ، بھٹی کی عادات سے واقف ہوں بہت نرم بہت صلح جو انتہائی سادہ مزاج اور بہت عالیشان سیاسی کارکن ہے ۔ آج کے دور میں ایسا کارکن ملنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے ۔ بشیر میمن ایک پیراشوٹر ہیں جن کی حیثیت صفر بٹا 0 ہے اور یہ کون سا کہاں کا مزاج ہے کہ ہاتھ اٹھایا جائے اچھا ہوا انہیں کوئی ایسا عہدہ نا ملا ورنہ کیا ہی قیامت ڈھاتے ۔۔وزیر اعظم اور مریم نواز شریف صاحبہ آپ سے گزارش ہے کہ بحیثیت ورکر بھٹی کے ن لیگ پر بہت احسانات ہیں۔ اس کا ازالہ کریں Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif
Junaid Raza Zaidi43,405 просмотров • 4 месяцев назад

پیپلز پارٹی کو احساس ہوا نہیں دلایا گیاہے کہ کمبختوں تمہارا استقبال تمہارا دیا گیا پروٹوکول درحقیقت ریاست کے اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا رد ہے ۔پیپلز پارٹی جتنا زلیل ہورہی ہےاتنی تو تاریخ میں کبھی نا ہوئی ۔ پریس کانفرنس سے ایک اقتباس 👇 پیپلز پارٹی بھی بائی بائی🖐️
Junaid Raza Zaidi59,213 просмотров • 6 месяцев назад

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے کہ "آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیئے اتنا کافی ہے کہ وہ سنی سنائی بات کو بغیر تصدیق کے آگے بڑھادے" یہ ہیں سعد شہید کے والد مختار صاحب کیا کہہ رہے ہیں سن لیجیئے ۔ وہ بتارہے ہیں کہ یہ لوگ ایسی تحاریر سے سازش کررہے ہیں ۔ باقی JDC volunteer کی حیثیت سے یہ مطلع کرتا چلوں کہ ان کی خدمت اقدس میں امانت علی شیخانی صاحب کی موجودگی میں چند ایام میں حوالے کی جائے گی ۔ اس سے پہلے بھی رمضان کے مہینے میں جس جس کے لیئے جو جو اعلانات کیئے گئے وہ علی بھائی کی موجودگی میں پورے کیئے جاچکے ۔ باقی اس کے بعد بھی کوئی تفصیل درکار ہو تو ہمارا ڈی ایم کھلا ہے 🙏 اور ہاں اس ٹوئٹ کے ریپلائے ساری داستان بغض سنارہے ہیں
Junaid Raza Zaidi150,998 просмотров • 1 год назад

یہ ویڈیو سرجانی کی بتائی گئی ہے سرجانی لینڈ گریبرز کی جنت ہے۔ یہ SHO کی سب سے مہنگی پوسٹنگ کہلاتی ہے ۔ 4 k چورنگی سیکٹر 2 سے سیکٹر 16 تک صرف قبضہ مافیا گوٹھ مافیا چائنا مافیا کا راج ہے ۔ ایک مظلوم عورت جب اپنے پلاٹ پر پہنچی تو قبضہ مافیا نے نا صرف تشدد کیا بلکہ ان کی ہنسی اڑائی ان کی ویڈیو بنائی وائرل کی ۔ یہ دیدہ دلیری پولیس کی ملی بھگت کا نتیجہ ہے ۔ یہ کون لوگ ہیں کون سا گروپ ہے سب کچھ جلد پبلک کیا جائے گا ۔ پورا سرجانی سندھ پولیس اور KDA کی حرام زدگی کا شکار ہے لوگوں کے بیس بیس سالوں پرانے پلاٹوں پر قبضہ ہوچکا ہے کوئی پرسان حال نہیں
Junaid Raza Zaidi140,628 просмотров • 2 лет назад

14 فروری گورنر ہاؤس سندھ میں #کراچی_کا_مستقبل کے عنوان سے بہت عالیشان کانفرنس ہوئی ، سینیئر صحافی فہیم صدیقی نے مسائل کا حل اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے جوڑ دیا اور بالکل صحیح کہا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ چاہے تو جو آج صوبے کے مخالف ہیں وہ خود قرارداد پیش کررہے ہوں گے
Junaid Raza Zaidi32,262 просмотров • 5 месяцев назад

کراچی میں ابراہیم حیدری کورنگی فیصل پبلک سکول کے پرنسپل نے ایک باپ کی تین بیٹیوں کو سکول سے ہی نکال اور باپ بچارا رو رہا ہے ۔ بدمعاشی یہ کہ کہتا ہے کورٹ چلے جاؤ ۔ اس باپ کی آواز بنیں وائرل کریں ۔ ویسے تعلیم کے نام پر اسکول مافیا کی بدمعاشیاں پورے پاکستان میں ایک جیسی ہی ہیں
Junaid Raza Zaidi110,037 просмотров • 2 лет назад

جنرل فیصل نصیر وہ آفیسر جن کی خدمات کم نظر آتی ہیں مگر ان کے اثرات ہر پاکستانی محسوس کرتا ہے ، فیصل نصیر صاحب کو سلام عقیدت
Junaid Raza Zaidi39,764 просмотров • 7 месяцев назад

پہلے بندہ مارتے ہیں پھر لیاقت محسود کے لوگ فائرنگ کرتے ہیں ، کل ملیر کینٹ کے پاس حساس ادارے کا افسر کچل دیا تھا آج ڈمپر مافیا نے گارڈن پر بندہ مارا اور پھر فائرنگ بھی کی ۔ سوال کہ ادارے کہاں ہیں قاتلوں کی آلہ کار سندھ حکومت کہاں ہے؟ یہاں کسی کی جان و مال محفوظ نہیں
Junaid Raza Zaidi32,487 просмотров • 8 месяцев назад