
Junaid Raza Zaidi
@junaidraza01 • 7,846 subscribers
عشق رومی ، عشق جامی ، عشق کوہ طور عشق حبشی ، عشق قرنی ، عشق هے منصور Citizen Journalist ,
Shorts
Videos

اسٹیبلشمنٹ قدم بڑھائے ان وڈیروں سے ہم نمٹ لیں گے، فیصل رضا عابدی کراچی کا وہ دلیر شہزادہ کہ پیپلز پارٹی کے وقت حکومت میں بھی وڈیرہ گردی کو منہ دیا تھا وڈیروں کے عتاب کا نشانہ بھی بنا۔ لیکن شہر کے لیئے آواز اٹھانا بند نا کی ۔ اس سسٹم کے خلاف ایک فیصل رضا عابدی نہیں 98 فیصد عوام ہوچکی ہے
Junaid Raza Zaidi38,200 görüntüleme • 1 ay önce

مرتضیٰ وہاب صاحب سندھ گورنمنٹ ہسپتال میں بھیس بدل کر پہنچ گئے ، تسبیح اور ماسک بیچتے ہوئے ویڈیو وائرل
Junaid Raza Zaidi122,365 görüntüleme • 7 ay önce

خالد انعم صاحب اپنے گھر کی داستان سنارہے تھے اور ہمیں یہ محسوس ہورہا تھا کہ ہمارے گھر کی داستان ہے ۔ وہ سنی حضرات جن کے اجداد کا تعلق ہندوستان میں بالخصوص یوپی سے ہو ان کے گھروں کی یہی صورت حال ہوا کرتی تھی ۔ ہماری دادی مرحومہ کہا کرتی تھیں کہ سادہ غذا بناؤ کچھڑا بناؤ ، کیا بیبیوں نے توے چڑھائے تھے۔ہماری دادی توا الٹا دیا کرتی تھیں۔ ہمارے گھر میں آج بھی شہادت نامہ پڑھا جاتا ہے۔ آج بھی ہماری والدہ بچوں کو محرم الحرام میں کھیل کھود سے روک رہی ہوتی ہیں فرق صرف اتنا پڑا ہم رک جاتے تھے ہمارے بچے ادب میں رک جاتے ہیں موقع ملتے ہی پھر شروع ہو جاتے ہیں ۔ سلام ہے خالد انعم کیا یادیں یاد دلادیں
Junaid Raza Zaidi329,156 görüntüleme • 2 yıl önce

ڈرون سے نیچے اتر کر دیکھیں تو عید کے دوسرے دن ایسا ہے ہم سب کا کراچی ،
Junaid Raza Zaidi87,390 görüntüleme • 7 ay önce

مراد علی شاھ کو یہ پریس کانفرنس ہیڈ فون لگا کر سنسنی چاہیئے تاکہ سمجھ بھی آئے بہت عالیشان ، مریم نواز بتایا کہ ریسپونس ٹائم پانچ منٹ رہا ، یہ نقصان ہوا یہ متبادل اور یہ ازالہ کررہے ہیں ۔ مریم نواز نے یہ نہیں کہا کہ ہوٹل کی لیز پرویز الہیٰ نے دی تھی ، میاں اظہر نے نقشتہ پاس کرایا تھا Maryam Nawaz Sharif
Junaid Raza Zaidi85,860 görüntüleme • 9 ay önce

ملکی مسائل کا حل 2 اکنامک زون لاہور اور کراچی کے بنانے میں پوشیدہ ہے ۔ کراچی کے ساتھ economic genocide ہوا ہے ،اسلام آباد یہ کہتا تھا کہ ہمیں آپ کی ضرورت نہیں ہےلیکن آج جب آپ کی اکانومی collapse کر گئی تو آج پھر کراچی کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔یقین مانیں حل صرف کراچی ہی ہے ۔ شبر زیدی
Junaid Raza Zaidi80,861 görüntüleme • 8 ay önce

نواز شریف صاحب ، شہباز شریف صاحب ، عمران خان صاحب اور جناب بلاول بھٹو صاحبان جب الیکشن کمپین کرتے ہیں تو اپنے اپنے مفاد کے لیئے مزید صوبے بنانے کی باتیں کرتے ہیں ۔ سب کی پرانی ویڈیوز پر محسن نقوی بھی مسکرائے بغیر نا رہ سکے ۔ 79 سال سے نہیں چل رہا سسٹم کو واقعی ری سیٹ کی ضرورت ہے
Junaid Raza Zaidi23,139 görüntüleme • 1 ay önce

سیاستدانوں اگر جلسوں کے زریعے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے سے فرصت ملے تو دیکھیئے گا کہ آپ کے شہر کا ایک قابل بچہ اور قتل کردیا گیا میری اس بچے سے بار ہا ملاقاتیں رہیں ہیں ۔ اس نے گلستان جوہر ایک اسٹال سے waffles کا یہ کام شروع کیا تھا ۔ اے لیولز اور پھر آئی بی اے کا طالب علم تھا ۔ پیپلز پارٹی سے کیسا شکوہ یہاں تو تحریک انصاف ہو یا ایک کیو ایم پاکستان کوئی پرسان حال نہیں ،
Junaid Raza Zaidi28,279 görüntüleme • 3 ay önce

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے کہ "آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیئے اتنا کافی ہے کہ وہ سنی سنائی بات کو بغیر تصدیق کے آگے بڑھادے" یہ ہیں سعد شہید کے والد مختار صاحب کیا کہہ رہے ہیں سن لیجیئے ۔ وہ بتارہے ہیں کہ یہ لوگ ایسی تحاریر سے سازش کررہے ہیں ۔ باقی JDC volunteer کی حیثیت سے یہ مطلع کرتا چلوں کہ ان کی خدمت اقدس میں امانت علی شیخانی صاحب کی موجودگی میں چند ایام میں حوالے کی جائے گی ۔ اس سے پہلے بھی رمضان کے مہینے میں جس جس کے لیئے جو جو اعلانات کیئے گئے وہ علی بھائی کی موجودگی میں پورے کیئے جاچکے ۔ باقی اس کے بعد بھی کوئی تفصیل درکار ہو تو ہمارا ڈی ایم کھلا ہے 🙏 اور ہاں اس ٹوئٹ کے ریپلائے ساری داستان بغض سنارہے ہیں
Junaid Raza Zaidi151,078 görüntüleme • 2 yıl önce

پیپلز پارٹی کو احساس ہوا نہیں دلایا گیاہے کہ کمبختوں تمہارا استقبال تمہارا دیا گیا پروٹوکول درحقیقت ریاست کے اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا رد ہے ۔پیپلز پارٹی جتنا زلیل ہورہی ہےاتنی تو تاریخ میں کبھی نا ہوئی ۔ پریس کانفرنس سے ایک اقتباس 👇 پیپلز پارٹی بھی بائی بائی🖐️
Junaid Raza Zaidi59,213 görüntüleme • 9 ay önce

یہ ویڈیو سرجانی کی بتائی گئی ہے سرجانی لینڈ گریبرز کی جنت ہے۔ یہ SHO کی سب سے مہنگی پوسٹنگ کہلاتی ہے ۔ 4 k چورنگی سیکٹر 2 سے سیکٹر 16 تک صرف قبضہ مافیا گوٹھ مافیا چائنا مافیا کا راج ہے ۔ ایک مظلوم عورت جب اپنے پلاٹ پر پہنچی تو قبضہ مافیا نے نا صرف تشدد کیا بلکہ ان کی ہنسی اڑائی ان کی ویڈیو بنائی وائرل کی ۔ یہ دیدہ دلیری پولیس کی ملی بھگت کا نتیجہ ہے ۔ یہ کون لوگ ہیں کون سا گروپ ہے سب کچھ جلد پبلک کیا جائے گا ۔ پورا سرجانی سندھ پولیس اور KDA کی حرام زدگی کا شکار ہے لوگوں کے بیس بیس سالوں پرانے پلاٹوں پر قبضہ ہوچکا ہے کوئی پرسان حال نہیں
Junaid Raza Zaidi140,671 görüntüleme • 2 yıl önce

جگ جگ جیو میرے بھائی ، فرحان میرے چھوٹے بھائیوں کی طرح ہے اور گھر کی مرغی دال برابر ہوتی ہے اس لیئے کبھی اہمیت ہی نا دی 😀 لیکن فرحان انصاری تم نے دل جیت لیا ، یہی چاہیئے بس یہی تو چاہیئے ۔ نہیں کرنی ہمیں کمپرومائزڈ سیاست چور کو چور ڈاکو کو ڈاکو منافق کو منافق ہی کہیں گے ۔
Junaid Raza Zaidi25,488 görüntüleme • 4 ay önce

کراچی میں ابراہیم حیدری کورنگی فیصل پبلک سکول کے پرنسپل نے ایک باپ کی تین بیٹیوں کو سکول سے ہی نکال اور باپ بچارا رو رہا ہے ۔ بدمعاشی یہ کہ کہتا ہے کورٹ چلے جاؤ ۔ اس باپ کی آواز بنیں وائرل کریں ۔ ویسے تعلیم کے نام پر اسکول مافیا کی بدمعاشیاں پورے پاکستان میں ایک جیسی ہی ہیں
Junaid Raza Zaidi110,050 görüntüleme • 2 yıl önce

قادر مگسی نامی جیب کترا کہتا ہے کہ صوبے کا نام لوگے تو غزہ بنادیں گے ، اردو بولنے والے 47 میں نانا نانی ، دادا دادی ، خاندان سب کٹواکر لٹواکر یہاں بیٹھے ہیں ۔ صوبے کی بات کرو گے تو آج پھر کاٹ دیں گے انہیں بے شک لائسنس ٹو kill ملا ہوا ہے لیکن کیا اس license 2 kill کی تشہیر پر پیمرا کوئی نوٹس لے گا یا یونہی قتل کی دھمکیاں کھلے عام دی جاتی رہیں گی۔ پولیس تو ان کے گھر کی لونڈی ہے لیکن ایجنسیز سے اداروں سےرینجرز کے ٹھاکر بھائی سے اس کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے کی درخواست ہے Sindh Rangers
Junaid Raza Zaidi15,335 görüntüleme • 2 ay önce