
Khurram Khan
@junoondigitalpk • 6,141 subscribers
Digital media investigative journalist/ CEO :Top Story Tribune/ Animal activists Rescue Stray Dogs / Podcast /
Shorts
Videos

#مارچ_نہیں_امن پنجابیوں نے ٹک ٹاک لائیو کو ڈیجیٹل ہیرا منڈی بنا دیا ::::::::: ہم معذرت کے ساتھ لیکن جو حقیقت ہے وہ بتا رہا ٹک ٹاک لائیو نے پنجاب کو ڈیجیٹل ہیرا منڈی بنا دیا ہے ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ گند ان چھوٹے دیہاتوں گاؤں میں رہنے والے پنجابیوں نے ہی ڈالا ہوا ہے ان کو کوئی روکنے والا نہیں کوئی ٹوکنے والا نہیں ہے حکومت بھی خاموش ادارے بھی خاموش کس طرح کھلم کھلا یہ لوگ بیٹھ کر ٹک ٹاک لائیو پر تباہی مچا رہے ہیں #FieldMarshalAsimMunir #maryamnawaz
Khurram Khan52,787 görüntüleme • 11 saat önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ٹک ٹاک لائک ڈیجیٹل ہیرا منڈی ہم انٹرٹینمنٹ کے بالکل خلاف نہیں ہیں انٹرٹینمنٹ ایک ہیلدی چیز ہوتی ہے جس سے معاشرہ بیلنس رہتا ہے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو پلنے نہیں دیتا جیسا کہ دبئی ترکی انڈونیشیا ملائشیا مصر اور دوسرے دیگر ممالک میں ہر طرح کی ازادی ہے وہاں وہاں اپ کو کلب بھی ملیں گے کسی نہ بھی ملیں گے ڈانس کی محفلیں ہر چیز ملے گی شراب کباب سب چلتا ہے لیکن بے غیرتی اور ننگا پن بالکل مختلف چیزیں ہوتی ہیں ٹک ٹاک لائف پاکستان میں ڈیجیٹل ہیرا منڈی کی چپل اختیار کر چکا ہے ہم کئی مہینوں سے ویڈیوز لگا رہے ہیں حکمرانوں کو بتا رہے ہیں لیکن حیران کن طور پر کوئی بھی ایکشن نہیں لے گا ٹک ٹاک لائف اف جتنی بھی بے غیرتی ننگا پن دکھایا جا رہا ہے اس میں سے مغفر فیصد پنجاب سے اور خاص کر ساؤتھ پنجاب سے پورا حکمرانوں کو ایف ائی اے این سی سی ائی اے سب کو پتہ ہے لیکن کوئی بھی ان کے خلاف ایکشن نہیں لے رہا الٹا نشاندہی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لے لیا جاتا ہے پنجاب حکومت کو ف**** صرف اسٹیج کے ڈراموں میں نظر اتی ہے ٹک ٹاک لائیو بھی نہ لگائی گئی تو بہت جلد پاکستانی پورن فلمیں ہم لائیو دکھائی جائیں گی #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو #قوم_کی_ڈھال_عاصم_منیر #maryamnawaz #imrankhan
Khurram Khan50,135 görüntüleme • 3 gün önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ٹک ٹاک لائیو پر سب سے زیادہ بے غیرتی بے حیائی اور جسم فروشی کی مارکیٹنگ پروموشن پنجاب سے ہو رہی ہے جی ہاں پنجاب سے یہ وہی پنجاب حکومت کے زیر سایہ ہے جن کو سٹیج ڈرامہ میں چار دیواری کے اندر ڈانس تو فاش لگتا ہے اس پر یہ پابندیاں لگا رہے ہیں اسٹیج کی ادا کراؤں پر پابندی لگا رہے ہیں ان کو لگتا ہے کہ وہ فحش ڈانس کرتے ہیں لیکن ان عقل کے اندھے پنجاب گورنمنٹ والوں کو لائیو پر یہ بے غیرتی بے حیائی نہیں لگتی اسی سے اندازہ لگا لیں کہ ہمارے حکمران کتنے نالائق اور نکمے اور نااہل ہیں کہ ان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں کتنی محدود ہیں ٹک ٹاک لائو پاکستان کے کلچر کو مکمل طور پر تباہ و برباد کر رہا ہے روزانہ ایسی سینکڑوں ویڈیوز اپلوڈ ہوتی ہیں #باوقار_فیلڈ_مارشل #عہدوفا_27ستمبر #HaniaAamir
Khurram Khan194,922 görüntüleme • 21 gün önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ پنجاب میں اب جسم فروشی کا دھندا بھی ڈیجیٹل ہو چکا ہے ان دو نمبر لڑکیوں نے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو اپنا دلال بنا لیا ہے یہ سینیٹا سسٹرز ہیں جو گندی اور غلیظ حرکتوں اور گالیوں کی وجہ سے مشہور ہیں ان کو کوئی روکنے والا نہیں کوئی ٹوکنے والا نہیں ہے سب ان کے مرید ہیں پنجاب میں انہوں نے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کو اپنا چکلا بنایا ہوا ہے #محافظ_حرمین_شریفین
Khurram Khan91,793 görüntüleme • 13 gün önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

#StrongmanCDF منی لانڈرنگ اور جسم فروش ی کے دھندے سے گاڑی خریدنے والی مشہور زمانہ ب**** ٹک ٹاکر سنو ریٹا سسٹر اپنی اوقات سے بڑھ کر موٹر سائیکل والوں کو گالیاں دے رہی ہیں وہ جانتی ہیں کہ انہیں کوئی پوچھے گا نہیں کوئی روکے گا نہیں کوئی ان کے خلاف ایکشن نہیں رہے گا کیونکہ جن لوگوں نے ان کے خلاف ایکشن لینا ہے وہ شام کو ان کے پیروں میں بیٹھے ہوتے ہیں اور ایک ویڈیو میں یہ خود کہہ چکی ہیں کہ پاکستان میں کسی کی جرات نہیں کہ ہمیں ہاتھ لگائے ایجنسی کے لوگ ہمارے پیچھے اس بات سے اندازہ لگائیں کے روزانہ منی لانڈرنگ کرنے والے جسم فروشی کا دھندا کرنے والے یہ سنو ریٹا سسٹرز قانون کو اپنے پاؤں کی جوتی پر رکھتی ہیں یہ ہر ویڈیو میں ننگی گالیاں دیتی ہیں اور ظاہر ہے ٹک ٹاک چھوٹے بچے سب دیکھتے ہیں لیکن ان کو کوئی شرم نہیں اور نہ ہی ہمارے پیمرا اور پی ٹی اے والوں کو شرم ہے نہ ایف ائی جو ان کے خلاف ایکشن نہیں لیتے #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام #خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے #tiktokpakistan
Khurram Khan276,195 görüntüleme • 1 ay önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

#LegacyOfValorCDF TikTok live ❌porn site ✅ یہ سب کرنے والی 90 فیصد کا تعلق پنجاب سے اور ساؤتھ پنجاب سے ہے ہم روزانہ کی بنیاد پر ویڈیوز لگا کر اپنے اداروں کو اگاہ کر رہے ہیں کہ ان کو فورا سے فورا گرفتار کیا جائے جو جو بھی ٹک ٹاک لائف پر ف**** کر رہے ہیں اور ہمارے بچوں کو بچایا جائے ٹک ٹاک کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ اسے بچے سے لے کے بوڑھے تک سب دیکھتے ہیں تو وہ کیا سیکھ رہے ہوں گے ان کے ذہنوں میں کیا اثر پڑ رہا ہوگا ہمارے ادارے کیوں ایکشن نہیں لے رہے الٹا ہم لوگوں کے خلاف ہی ایکشن لینا شروع کر دیا جاتا ہے کہ اپ ان ویڈیوز کو کیوں پھیلا رہے ہیں ہم تو اپ کو بتا رہے ہیں اپ کو دکھا رہے ہیں کہ ان کو گرفتار کریں ہم اپ کی مدد کر رہے ہیں اس کے بعد بھی اگر اپ گرفتار نہیں کرتے تو دکھی کر سکتے ہیں اگر ان لوگوں کو لگام نہ ڈالی گئی تو فحش فلمیں پورن سائٹ پر نہیں ٹک ٹوک پر لائیو دکھائی جا رہی ہوں گی #tiktokpakistan #tiktoklivematch
Khurram Khan104,652 görüntüleme • 17 gün önce

#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی یہ دھندہ کرنے والی Senorita sister سوشل میڈیا پر غلاظت اور گندگی پھیلائی ہوئی ہے ننگی گالیوں والی ویڈیوز روزانہ اپلوڈ کرتی ہیں یہ دونوں بہنیں لیکن مجال ہے پنجاب حکومت کی ان کے خلاف کوئی ایکشن لے سکیں پنجاب حکومت صرف اسٹیج ڈانسوں کو گندا اور فحش سمجھتی ہے باقی یہ دھندا کرنے والے لڑکیاں شریف سمجھ جاتی ہے گھٹیا لڑکیوں کو نہ روکا گیا تو یاد رکھیں سوشل میڈیا ان لائن چکلا بن جائے گا
Khurram Khan40,642 görüntüleme • 18 gün önce

ٹک ٹاک لائیو پر سب سے زیادہ بے غیرتی بے حیائی اور جسم فروشی کی مارکیٹنگ پروموشن پنجاب سے ہو رہی ہے جی ہاں پنجاب سے یہ وہی پنجاب حکومت کے زیر سایہ ہے جن کو سٹیج ڈرامہ میں چار دیواری کے اندر ڈانس تو فاش لگتا ہے اس پر یہ پابندیاں لگا رہے ہیں اسٹیج کی ادا کراؤں پر پابندی لگا رہے ہیں ان کو لگتا ہے کہ وہ فحش ڈانس کرتے ہیں لیکن ان عقل کے اندھے پنجاب گورنمنٹ والوں کو لائیو پر یہ بے غیرتی بے حیائی نہیں لگتی اسی سے اندازہ لگا لیں کہ ہمارے حکمران کتنے نالائق اور نکمے اور نااہل ہیں کہ ان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں کتنی محدود ہیں ٹک ٹاک لائو پاکستان کے کلچر کو مکمل طور پر تباہ و برباد کر رہا ہے روزانہ ایسی سینکڑوں ویڈیوز اپلوڈ ہوتی ہیں
Khurram Khan39,829 görüntüleme • 24 gün önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

#بلند_عزم_عاصم_منیر ٹک ٹاک لائیو کالے دھن کو سفید کرنے کا منی لانڈرنگ کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے پاکستان میں جو پیسہ پاکستان سے کرپشن کا یا کالا پیسہ دبئی جاتا ہے وہاں سے اس پیسے کو ٹک ٹاک لائف پر بطور گفٹ ٹک ٹاک کو سینڈ کر کے پاکستان میں سفید کیا جاتا ہے یہ ایک بہت بڑا نیٹ ورک ہے جس میں دو نمبر دھندا کرنے والی جسم فروش سینو ریٹا سسٹرز بھی شامل ہیں یہ اتنی گندی اور گھٹیا عورتیں ہیں کہ یہ اپنی ویڈیوز میں اتنی گندی اور ننگی گالیاں دے رہی ہوتی ہیں کہ انسان سوچ کر شرما جائے مریم نواز کی ریڈ لائن یہ لڑکیاں خود کراس کر رہی ہیں معاشرے میں بے حیائی اور گندگی کو پھیلا رہی ہیں میں ماڈرنزم کے بالکل خلاف نہیں ہوں پاکستان کو مووی دبئی کی طرح ترکی کی طرح ماڈرن ہونا چاہیے لیکن اس طرح ویڈیوز بنا کے ننگی گالیاں دینا جو پوری پاکستان میں وائرل ہوتی ہے ہمارے بچے بھی دیکھتے ہیں وہ ان سے کیا سیکھ رہے ہوں گے امت خاموش ہیں ایف ائی اے خاموش ہے این سی سی ائی اے خاموش ہے پنجاب حکومت خاموش ہے میں تب تک ویڈیوز لگاتا رہوں گا جب تک ان کے خلاف باقاعدہ ایکشن نہیں ہوتا #tiktokpakistan #imrankhan
Khurram Khan48,645 görüntüleme • 1 ay önce

#فولادی_عزم_عاصم_منیر ٹرانس جینڈر shemales نے جتنی گندگی سوشل میڈیا پر ڈالی ہوئی ہے اس کا اپ سوچ بھی نہیں سکتے ہیں نارمل ویڈیو ہے ورنہ یہ لوگ تو باقاعدہ ننگی ویڈیو سوشل میڈیا پر کھلم کھلا ڈال رہے ہیں اور کوئی ان کو روکنے والا نہیں پوچھنے والا نہیں لگتا ہے shemales کے لیے پاکستان میں کوئی قانون نہیں ہے جو کچھ مرضی کرتے پھر پنجاب حکومت بی خاموش ان کو ف**** صرف سٹیج کی ڈانسروں میں ہی نظر اتی ہے
Khurram Khan27,780 görüntüleme • 23 gün önce

#ملک_عوام_کا_ہے اس بزرگ انٹی کا نام اداکارہ سنگیتا بطور اداکارہ انہوں نے جتنی بھی پنجابی فلم میں اس سے پہلے منا ئی انہیں ف**** بیہودگی کے تمام ریکارڈ تو ہے کو مریم نواز کی حکومت نے تین کروڑ روپیہ دیا ہے غریب عوام کے ٹیکس کا کہ یہ ایک فلم بنا کر لوگوں تک پہنچائیں اب اپ اسی باب سے اندازہ لگا رہے ہیں کہ جو ٹھیک سے چل نہیں پا رہی اس نے فلم کیا بنائی ہوگی ایسی ایسی کرپشن کی داستان سامنے ائے گی جب یہ حکومت جائے گی کہ لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے
Khurram Khan35,654 görüntüleme • 1 ay önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

#FuelPrices یہ دلال عورتوں کا سپلائر ساؤتھ پنجاب کے ایک سیا سی لیڈر کا رشتہ دار ہے یہ ٹک ٹاک لائیو پر بیٹھ کر کس طرح معاشرے کو خراب کر رہا ہے نوجوان نسلوں کو کیا ترغیب دے رہا ہے اس ویڈیو میں دیکھیں اس کی زبان چیک کریں ایف ائی اے سی سی ڈی کسی کی اتنی جرات نہیں اس کے خلاف کوئی کاروائی کر جائے ظاہر ہے سیاسی پشت پنائی حاصل ہے کیونکہ یہ ٹک ٹاک لائیو سے پیسے کما کر سب کو حصہ دیتا ہے افسوس ہوتا ہے کہ ہماری حکومت ان بغیر تو کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیتی #مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
Khurram Khan21,494 görüntüleme • 26 gün önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

#GreatManCDF جی دو دو ٹکے کی لڑکیاں جو خود کو ان فلونسز کے ٹھپے لگا کر ک*** خانے کرتی ہیں ناچ گانے کرتی ہے دو نمبری سے پیسہ کماتی ہیں اور جن لوگوں نے ان کو ویوز دیے ہیں اب یہ ان کو ہی گالیاں دے رہی ہوتی ہیں اور یہ بالکل صحیح کر رہی ہے کہ ہمارے ویورز چوتیے ہیں جو ہر لڑکی راتوں رات سٹار بنا دیتے ہیں میں تو اج تک یہی نہیں سمجھ سکا کہ یہ انفلوئنسر ہے کس چیز کی یہ کیا انفلوئنس کرتی ہے اس کی ہر دوسری ویڈیو تو ناچ گانے کی ہوتی ہے #امہ_کی_شان_عاصم_منیر #مرد_آہن_فیلڈ_مارشل
Khurram Khan23,263 görüntüleme • 1 ay önce

#BehindYouCDF تحریک لبیک کہ غنڈے دہشتگرد دیکھیں کس طرح ریاست کے اندر ریاست بنا کر لوگوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں ان کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں لوگوں پر قادیانی ہونے کے فتوے لگا رہے ہیں یہ خسرا نما ادمی شاہزیب سیالکوٹی ایک ٹک ٹاکر اور یہ اپنی ٹک ٹاکر ہونے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اج کل لوگو پر ختم نبوت اور گستاخ صحابہ کے فتوے لگا رہا ہے سوشل میڈیا پر باقاعدہ کمپین کر کے لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہا ہے کیونکہ اس کا تعلق تحریک لبیک کے ساتھ بھی ہے لہذا اپنے اس پوزیشن کا بھی فائدہ اٹھا رہا پاکستان کے مشہور گلو کار ذیشان روکڑی کے خلاف یہ باقاعدہ ختم نبوت کے فتوے دے رہا ہے سوشل میڈیا پر اور اس کی زندگی کو خطرے میں ڈالنا ہے ہمارے ادارے کہاں سوئے ہوئے ہیں کیا حادثہ ہونے کے بعد ہمارے ادارے جاگتے ہیں اس کا نوٹس کیوں نہیں لیا جا رہا اس کو گرفتار کیوں نہیں کیا جا رہا کیا وجہ ہے کون اس کی پشت پنائی کر رہا ہے Israr Ahmed Rajpoot Shahid Maitla Naveed Satti Hina Parvez Butt RAShahzaddk #عہدوفا_27ستمبر #ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
Khurram Khan16,455 görüntüleme • 20 gün önce
Daha fazla içerik yok.