Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
#مارچ_نہیں_امن پنجابیوں نے ٹک ٹاک لائیو کو ڈیجیٹل ہیرا منڈی بنا دیا ::::::::: ہم معذرت کے ساتھ لیکن جو حقیقت ہے وہ بتا رہا ٹک ٹاک لائیو نے پنجاب کو ڈیجیٹل ہیرا منڈی بنا دیا ہے ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ گند ان چھوٹے دیہاتوں گاؤں میں رہنے... show more
46,927 просмотров • 9 часов назад •via X (Twitter)
Комментарии: 0
Нет доступных комментариев
Здесь появятся комментарии из оригинального поста
Похожие видео
0:54
Sensitive content
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ پنجاب میں اب جسم فروشی کا دھندا بھی ڈیجیٹل ہو چکا ہے ان دو نمبر لڑکیوں نے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو اپنا دلال بنا لیا ہے یہ سینیٹا سسٹرز ہیں جو گندی اور غلیظ حرکتوں اور گالیوں کی وجہ سے مشہور ہیں ان کو کوئی روکنے والا نہیں کوئی ٹوکنے والا نہیں ہے سب ان کے مرید ہیں پنجاب میں انہوں نے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کو اپنا چکلا بنایا ہوا ہے #محافظ_حرمین_شریفین
Khurram Khan
91,793 просмотров • 13 дней назад
0:32
Sensitive content
اس ملک کے نوجوان کیا کر رہے ہیں؟ ٹک ٹاک لائیو پر کس طرح کی بیہودگی چل رہی ہے؟ یہ ویڈیو تو کچھ بھی نہیں ہے، ٹک ٹاک لائیو پر کھلم کھلا فحاشی پھیلائی جا رہی ہے۔۔۔۔۔
Haider Saeed
53,292 просмотров • 11 месяцев назад
0:39
Sensitive content
ٹک ٹاک لائک ڈیجیٹل ہیرا منڈی ہم انٹرٹینمنٹ کے بالکل خلاف نہیں ہیں انٹرٹینمنٹ ایک ہیلدی چیز ہوتی ہے جس سے معاشرہ بیلنس رہتا ہے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو پلنے نہیں دیتا جیسا کہ دبئی ترکی انڈونیشیا ملائشیا مصر اور دوسرے دیگر ممالک میں ہر طرح کی ازادی ہے وہاں وہاں اپ کو کلب بھی ملیں گے کسی نہ بھی ملیں گے ڈانس کی محفلیں ہر چیز ملے گی شراب کباب سب چلتا ہے لیکن بے غیرتی اور ننگا پن بالکل مختلف چیزیں ہوتی ہیں ٹک ٹاک لائف پاکستان میں ڈیجیٹل ہیرا منڈی کی چپل اختیار کر چکا ہے ہم کئی مہینوں سے ویڈیوز لگا رہے ہیں حکمرانوں کو بتا رہے ہیں لیکن حیران کن طور پر کوئی بھی ایکشن نہیں لے گا ٹک ٹاک لائف اف جتنی بھی بے غیرتی ننگا پن دکھایا جا رہا ہے اس میں سے مغفر فیصد پنجاب سے اور خاص کر ساؤتھ پنجاب سے پورا حکمرانوں کو ایف ائی اے این سی سی ائی اے سب کو پتہ ہے لیکن کوئی بھی ان کے خلاف ایکشن نہیں لے رہا الٹا نشاندہی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لے لیا جاتا ہے پنجاب حکومت کو ف**** صرف اسٹیج کے ڈراموں میں نظر اتی ہے ٹک ٹاک لائیو بھی نہ لگائی گئی تو بہت جلد پاکستانی پورن فلمیں ہم لائیو دکھائی جائیں گی #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو #قوم_کی_ڈھال_عاصم_منیر #maryamnawaz #imrankhan
Khurram Khan
48,648 просмотров • 3 дней назад
1:06
Sensitive content
ایڈوانس معزرت کے ساتھ یہ ویڈیو پوسٹ کر رہا ہوں !! سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر لائیو شو کے نام پر گندگی ، بیہودگی اور فحاشی اپنی عروج پر پہنچ چُکی ہے میری حکومت پاکستان سے اپیل ہے کہ ٹک ٹاک لائیو پر فوری پابندی لگا کر اس ناسور کو ہمیشہ کے لیے ختم کریں۔
Waqas Mughal
82,069 просмотров • 2 месяцев назад
1:45
Sensitive content
اس کلپ کو دیکھیں دس بارہ سال کی بچیاں ٹک ٹاک پر لائیو اتی ہیں میچ لگانے میچ کس کے ساتھ ڈاکٹر ایمان جنکو نہی پتہ تو ٹک ٹاک پر اس کا نام سرچ کر لیں ۔۔ یہ لڑکا رات کو لائیو مجرے کرانے فحش گفتگو کرنا اور پاکستانی ٹک ٹاکر لڑکیوں کو ٹریپ کر کے دبی بلانا اور پھر انہیں آگے سپلای کرنا یہ اس کا دھندہ ہے ۔۔ اس کلپ میں بچیاں منتیں کر رہی ہیں کہ ہمارے ساتھ میچ لگاو ہم یقین نہی اتا ہم اپکے ساتھ لائیو ہیں لڑکا انہیں سمجھا رہا ہے یہ ٹک ٹاک لائیو اچھی گھر کی لڑکی کیلے نہی ہوتی ۔ وہ انہیں نصیحت کر کے بھیج دیتا ہے ۔۔ اب آپ کہیں گے اس میں قابل اعتراض بات کہاں تھی ۔۔ زرا سوچیں اک سیکنڈ کیلے آپ اس لڑکے کے کرتوتوں ے واقف ہوں آپکی بچی آپ سے کہے کہ میں نے اس لڑکے سے میچ لگانا ہے کیا ریکشن ہو گا آپکا ۔۔ اب کچھ سوال ہیں ۔۔ ان بچیوں کو ٹک ٹاک لائیو کا اکاؤنٹ کیسے ملا ۔۔ وہ تو پاکستان میں بند ہے ۔۔ یہ بچے اس بے ہودہ شخص کے فین ہیں جسکی کوی اک ویڈیو دیکھا دیں جو فحش گفتگو اور مجرے کے بغیر ہو ۔۔ میں یقین سے کہ سکتا ہوں کہ ان بچیوں کے والدین نے کبھی سوشل میڈیا استعمال نہی کیا گیا ۔۔ آپ کہتے ہو کہ میں اس ٹک ٹاک کے گند کے خلاف کیوں ہوں اس وجہ سے ہوں کہ ہمارے نوجوان نسل ہمارے معصوم بچے اس دلدل میں پھنستے جارہے ہیں جب وہ ٹک ٹاک استعمال کریں گے ان کے فین تو بنیں گے ۔۔ ٹک ٹاک کا الگورتھم ایسا ہے کہ وہ آپکو فاریو والی ویڈیو لازمی دیکھاے گا ۔۔ چاہے وہ گندی سے گندی ویڈیو کیوں نہ ہو ۔۔ یہ کلپ ہمارے لیے بھی سبق ہے جب ہم موبائل بچوں کو دے دیتے ہیں بچوں نے اپنے ٹک ٹاک اکاونٹس بناے ہوے ہیں ۔ ہمیں بھی نہی پتہ یا پتہ ہے تو اس کی سگینی کا اندازہ نہی ہے بچوں کو کیا پتہ غلط کیا ہے درست کیا ہے ۔۔ یہ لڑکا جو حاجی بن کر نصیحت کر رہا ہے اس کی مجبوری تھی نصیحت کرنا لائیو پر اک لاکھ بندہ بیٹھا تھا اس کیلے مشکل بن جاتی ۔۔ یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر ان بچیوں کے چہروں کے ساتھ موجود ہے اور میں نے فیس بلر کر دیے ۔ میری ریاست پاکستان سے جھولی پھیلا کر اپیل ہے کہ خد ا کیلے دبئی میں بیٹھے ان گفٹر اور ٹک ٹاکر کے خلاف کریک ڈون کریں ۔۔ کم سن بچے تباہ ہو رہے ہیں ریاست کو کوی پرواہ نہی ہے ۔
Saleem Speaks
276,915 просмотров • 8 месяцев назад
0:34
Sensitive content
#بلند_عزم_عاصم_منیر ٹک ٹاک لائیو کالے دھن کو سفید کرنے کا منی لانڈرنگ کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے پاکستان میں جو پیسہ پاکستان سے کرپشن کا یا کالا پیسہ دبئی جاتا ہے وہاں سے اس پیسے کو ٹک ٹاک لائف پر بطور گفٹ ٹک ٹاک کو سینڈ کر کے پاکستان میں سفید کیا جاتا ہے یہ ایک بہت بڑا نیٹ ورک ہے جس میں دو نمبر دھندا کرنے والی جسم فروش سینو ریٹا سسٹرز بھی شامل ہیں یہ اتنی گندی اور گھٹیا عورتیں ہیں کہ یہ اپنی ویڈیوز میں اتنی گندی اور ننگی گالیاں دے رہی ہوتی ہیں کہ انسان سوچ کر شرما جائے مریم نواز کی ریڈ لائن یہ لڑکیاں خود کراس کر رہی ہیں معاشرے میں بے حیائی اور گندگی کو پھیلا رہی ہیں میں ماڈرنزم کے بالکل خلاف نہیں ہوں پاکستان کو مووی دبئی کی طرح ترکی کی طرح ماڈرن ہونا چاہیے لیکن اس طرح ویڈیوز بنا کے ننگی گالیاں دینا جو پوری پاکستان میں وائرل ہوتی ہے ہمارے بچے بھی دیکھتے ہیں وہ ان سے کیا سیکھ رہے ہوں گے امت خاموش ہیں ایف ائی اے خاموش ہے این سی سی ائی اے خاموش ہے پنجاب حکومت خاموش ہے میں تب تک ویڈیوز لگاتا رہوں گا جب تک ان کے خلاف باقاعدہ ایکشن نہیں ہوتا #tiktokpakistan #imrankhan
Khurram Khan
48,645 просмотров • 1 месяц назад
2:46
Sensitive content
یہ پٹھان لڑکی پاگل نہی ہے جو دولیٹر ائل کی بوتل پی گی اس کی کیا حالت ہوی ہو گی یہ اپ بہتر سمجھ سکتے ہیں اس کی حالت دیکھ کر ۔ یہ خوشی سے نہی کر رہی بلکہ یہ اس کی سزا ہے ٹک ٹاک لائیو میچ ہارنے کی ۔۔ ٹک ٹاک لائیو جس لیول پر جا رہا ہے مجھے ڈر ہے جو کچھ ڈارک ویب پر لائیو ہوتا ہے وہی سب کچ نہ شروع ہو جاے ۔۔ ٹک ٹاک لائیو میں گیم لگتی ہے جسکو زیادہ گفٹ ملتے ہیں وہی جیت جاتا ہے ہارنے والے کے دو اپشن ہوتے ہیں یا تو وہ جیتنے والی کو گفٹ بھیجے ۔۔ جو گیم سے پہلے طے ہوے تھے یا پھر جیتنے والی کی مرضی پر جو سزا وہ کہے گا وہ پوری کرنی پڑے گی ۔ کچھ لوگ بلائنڈ کھیلتے ہیں مطلب جو شرط ہو گی وہ پوری کرنی پڑے گی اس میں گفٹنگ زیادہ اتی ہے عوام زیادہ اکٹھی ہوتی ہے ۔ میچ کو دلچسب بنانے کیلے فحش گفتگو فحش ڈانس ہوتا ہے جو جیت دیتا ہے وہ پھر ایسی شرطیں رکھتا ہے جو فحاشی سے بھی اگے کا منظر ہوتا ہے ۔ یہ لڑکا ڈاکٹر ایمان ہے جیسے پاکستانی جانی سنز بولتے ہیں میں بار بار ہاتھ باندھ کر اداروں سے اپیل کر رہا ہوں اس شخص کو پکڑیں ۔ اس کے ٹک ٹاک کا اکاونٹ دیکھ لیں ۔ دبئی میں بیٹھ کر پاکستان کو بدنام کر رہا ہے ۔ کم عمری کی وجہ سے کم عمر کڑکیاں اس کے ٹریپ میں اجاتی ہیں ۔۔
Saleem Speaks
84,181 просмотров • 4 месяцев назад
