
Raja Kabeer ™
@kabeerraja786 • 336,170 subscribers
Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues “Quaid”
Shorts
Videos

مولانافضل الرحمن کا شہدا غازیوں کے متعلق بیان سن کر نہایت دکھ ہوا شاید مولانا بھی اچکزئی کی طرح تبدیلی جماعت بیانیہ پر چل پڑے ہیں جبکہ حقیت میں مسلح افواج اور میجرعدنان جیسے بہادر بیٹے چند ٹکوں کیلئے اپنا خون نہیں بہاتے مولانا کیا آپکا بیٹا اس تنخواہ کے عوض اپنی جان قربان کرے گا؟
Raja Kabeer ™120,395 просмотров • 4 дней назад

میں نے اپنا بیٹا کیپٹن سلمان سرور شہید اس تنخواہ کیلئے شہید نہیں کروایا جس کا ذکر مولانا نے کیا ہے کیونکہ سیاست اور مذہب فروشی آپکا پیشہ ہے شہدا کے وارثان میدان میں تشریف لاچکے ہیں اور اگر مولانا نے اپنے بیان پر رجوع نہ کیا تو یہ بیان مولانا کی سیاست مُکانے کیلئے کافی ہوگا
Raja Kabeer ™34,397 просмотров • 2 дней назад

ففٹی سی سی ہنڈا کرائے کے گھر سے صحافتی کیرئیرشروع کرنے والا عمران ریاض آنکھ جھپکتے ہی ارب پتی بن گیا کنالوں پر محیط لگژری گھر امپورٹڈ گاڑیاں فارم ہاؤس کا مالک بن گیا اور آج ریحام تارک بھی اسی ڈگر پر چل پڑا ہے اس برق رفتار ترقی نے پاکستانی صحافت کو مامے مودے کا کوٹھا بنا دیا ہے
Raja Kabeer ™88,823 просмотров • 21 дней назад

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر اور ناظرین ہندوستان ایکشن کمیٹی کے سربراہ “شوکت حرامد میر نیازی “ کی گرفتاری کے مناظر آپکی بصارتوں کی نظر اور یہاں مورخ لکھے گا کہ پاکستان کے ہر دشمن کا یہی حال ہو گا کیونکہ ریاست نے فتنوں فسادیوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا ہے
Raja Kabeer ™65,007 просмотров • 17 дней назад

تھرسڈے ٹائمز نے اس بار بھی پاکستانی میڈیا کو مات دے کر ایک بہترین رپورٹ تیار کی ہے جس میں عام شہریوں سے وہی سوال پوچھا گیا جو الزام مولانا نے لگایا ہر شہری کا جواب ایک ہی ہے کہ “ کیا ایک شہید جتنی تنخواہ سے مولانا اپنے بیٹے کو سینے پر گولی کھانے بھیجے گا”
Raja Kabeer ™16,462 просмотров • 4 дней назад
0:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

وہ بھی کیا دن تھے جب ہمیں قائد ملت عمرانیہ کے چیف پروپیگنڈہ کواڈینیٹر عمران ریاض بتلاتا تھا کہ شیخ عمر سی سی پی او لاھور تعینات ہو گئے ہیں اور نواز لیگ کو گدڑ کُٹ چڑھنے والی ہے جبکہ آج یہی عمران ریاض فیصل کامران پر تنقید تیر چلا رہا ہے کیسے مینج کر لیتے ہو
Raja Kabeer ™29,345 просмотров • 11 дней назад
0:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مورخ لکھے گا کہ آج کے دن سبز ہلالی پرچم کی سربلندی اور عالمی دنیا میں امریکہ ایران ثالثی کے عظیم مقام پر پہنچنے کے پیچھے میجر عدنان شہید جیسے بہادر سپوتوں کا خون شامل ہے جو مادروطن پر قیمتی جان نچھاور کرکے پاکستان کو عظیم تر بنارہے ہیں آپکی اِن قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
Raja Kabeer ™64,808 просмотров • 29 дней назад

جب ہمیں کہا جائے گا کہ بلوچستان سے لاشیں واپس اجاتی ہیں لیکن کشمیر سے نہیں ائیں گی تو پھر میرا جواب وہی ہوگا جو دے چکا ہوں کیونکہ پانچ جنگیں ہم نے لڑیں جانوں کا نذرانہ ہم نے دیا اور یہ لوگ ہمیں گالیاں دے رہے ہیں میں اپنے الفاظ کے ساتھ کھڑا ہوں ناظرین ہمارے بابے سنبھالے نہیں جارہے
Raja Kabeer ™47,645 просмотров • 23 дней назад