
Raja Kabeer ™
@kabeerraja786 • 338,508 subscribers
Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues “Quaid”
Shorts
Videos

اور ناظرین وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا انٹرویو ریکارڈ تکمیل کو پہنچ چکا ہے جو کہ کل صبح سویرے اپلوڈ ہوگا جس میں وہ سوالات بھی پوچھے گئے ہیں جو شاید اس سے پہلے خواجہ صاحب سے نہیں پوچھے گئے اور مورخ پرامید ہے کہ آپکو چس پوری ائے گی منڈا کلایا دا وے تسی بوتل پی کی جانا
Raja Kabeer ™20,157 Aufrufe • vor 1 Tag

اور ناظرین ایک اور انٹرویو ریکارڈ ہو گیا ہے جو کہ نیا دور پر ریلیز ہونے والا ہے اور چینل کا دعویٰ ہے کہ آپ اس بار بچوں کا دودھ پینے والے ارشاد پٹی کا فرائی پین بھول جائیں گے میاں صاحب مورخ لکھ چھوڑے گا کہ پوری لون لیگ کا بیانیہ ایک پاسے اور اکیلے کپتان کا انٹرویو دوسرے پاسے پلڑے میں رکھ چھوڑیں تو بھی کپتان کا دور دور تک مدمقابل نہیں ہے
Raja Kabeer ™37,254 Aufrufe • vor 9 Tagen
3:12
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مولانافضل الرحمن کا شہدا غازیوں کے متعلق بیان سن کر نہایت دکھ ہوا شاید مولانا بھی اچکزئی کی طرح تبدیلی جماعت بیانیہ پر چل پڑے ہیں جبکہ حقیت میں مسلح افواج اور میجرعدنان جیسے بہادر بیٹے چند ٹکوں کیلئے اپنا خون نہیں بہاتے مولانا کیا آپکا بیٹا اس تنخواہ کے عوض اپنی جان قربان کرے گا؟
Raja Kabeer ™122,020 Aufrufe • vor 3 Monaten

وہ بھی کیا دن تھے جب مودی فون نہیں چکتا تھا بائیڈن کال نہیں کرتا تھا ولی عہد نے چلتے جہاز سے اتار دیا تھا ترک صدر ملائشیا کانفرنس عدم شرکت پر ناراض تھا جبکہ آج کرغستان کے صدر نے شہباز شریف کی گاڑی خود چلا کر ایئرپورٹ پہنچائی اور الوداع کیا فاتح قوم کا فاتح وزیراعظم شہباز شریف
Raja Kabeer ™53,750 Aufrufe • vor 1 Monat

گزشتہ سے پیوستہ روز خواجہ آصف کی اطالوی وزیردفاع سے ملاقات ہوئی خواجہ آصف بلٹ ٹرین پر روم “ ٹیشن “ پہنچے جہاں انکا استقبالیہ پر گاڈ آف آنر پیش کیا گیا اور دونوں ممالک کے ترانے بجائے گئے اور اس ملاقات میں دفاعی عسکری شعبوں میں تعاون اور روابط کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا
Raja Kabeer ™22,250 Aufrufe • vor 17 Tagen

آپکو پارٹی سے فارغ کیا جارہا ہے اور یہ فارغ کرنے کا فیصلہ عمران خان کا ہے اگر سلمان اکرم راجہ ایک والد کی اولاد ہیں تو مجھے فارغ کرکے دکھائیں اور ناظرین لڑائی اپنے عروج پر ہے اور مورخ اس لڑائی میں مشعال کے ساتھ ہے اور اب چاہے تو مجھے پارٹی سے فارغ کر دیں شکریہ
Raja Kabeer ™64,181 Aufrufe • vor 2 Monaten

خاور مانیکا کے گھر میں دوست بن کر گھسنا اور پھر اسکی بیوی سے ناجائز تعلقات بنانا اور لطیف جیسے ایمپائر کے سامنے گِلی ڈنڈا کھیلنا اور پھر اسی بیوی کو طلاق دلوا کر اپنے ساتھ دوڑا لینا ، کیا یہ ہمارا کلچر ہے اور ناظرین وہ بھی کیا دن تھے تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
Raja Kabeer ™79,768 Aufrufe • vor 3 Monaten

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے پر کتھوں ایک قلم فروش صحافی جسم فروش کوائف سے زیادہ بدکردار ہوتا ہے
Raja Kabeer ™56,094 Aufrufe • vor 2 Monaten