
Raja Kabeer ™
@kabeerraja786 • 336,989 subscribers
Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues “Quaid”
Shorts
Videos

پاکستان تاریخ میں عمران خان وہ واحد شخصیت ہے جس پر اسرائیلی ٹی وی نے پورا سیگمنٹ کیا اسرائیلی ایوان نے قرارداد پیش کی اور یروشلم پوسٹ نے پورا ارٹیکل لکھا جس میں عمران خان کی حمایت میں گفتگو ہوئی آخر اسرائیل کو براعظم ایشیا میں صرف عمران خان کی قید پر تشویش کیوں ہے
Raja Kabeer ™17,439 views • 3 days ago

اس ویڈیو میں واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ فوج کے باوردی جوان اسلحہ کے ساتھ موجود ہیں ان پر پتھر ڈنڈے برسائے جارہے ہیں لیکن کسی فوجی نے اپنی عوام پر گولی نہیں چلائی حالانکہ اس موقع پر چلانی بنتی تھی اور آج جب ایک باوردی شخص کی اہلیہ پر ایک جتھہ نے حملہ کیا تو ری ایکشن آپکے سامنے ہے
Raja Kabeer ™25,746 views • 7 days ago

زیک گولڈ سمتھ صادق اور امین ہے زیک گولڈ سمتھ جیسا نیک پرہیزگار بندہ میں نے آج تک نہیں دیکھا زیک گولڈ سمتھ کی راتی کوئی نہیں جمیا ہی نہیں اور ناظرین عمران نیازی کی اپنے سابقہ سالے کیلئے درد دل دیکھ کر آپکو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ سسرائیلی میڈیا اپنے اثاثے کیلئے فکر مند کیوں ہے
Raja Kabeer ™11,731 views • 3 days ago

یہ شخص سعودی عرب میں بیٹھ کر پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے اور مورخ پرامید ہے کہ سعودی حکام عمران خان کے اس فالور کے خلاف سعودی قوانین کے مطابق کاروائی کریں گے Saudi Ministry of Justice الهيئة الوطنية للأمن السيبراني آمن وزارة العدل
Raja Kabeer ™58,295 views • 23 days ago

مولانافضل الرحمن کا شہدا غازیوں کے متعلق بیان سن کر نہایت دکھ ہوا شاید مولانا بھی اچکزئی کی طرح تبدیلی جماعت بیانیہ پر چل پڑے ہیں جبکہ حقیت میں مسلح افواج اور میجرعدنان جیسے بہادر بیٹے چند ٹکوں کیلئے اپنا خون نہیں بہاتے مولانا کیا آپکا بیٹا اس تنخواہ کے عوض اپنی جان قربان کرے گا؟
Raja Kabeer ™121,577 views • 1 month ago

دنیا پر دو قسم کے لوگ کامیاب ہیں یہ کہاوت آپ نے سن رکھی ہوگی لیکن آج آپکو ایک تیسری قسم دکھاتے ہیں جنہیں کل تک نوازشریف میں انقلابی لیڈر دکھائی دیتا تھا اور آج انہیں عمران خان میں لیڈر دکھائی دیتا ہے جسے یہی انیق باجی گالیاں بھی دے چکے ہیں اس تیسری قسم کو “پھدیواڑو” کہتے ہیں
Raja Kabeer ™32,104 views • 12 days ago