
Raja Kabeer ™
@kabeerraja786 • 338,505 subscribers
Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues “Quaid”
Shorts
Videos

اور ناظرین وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا انٹرویو ریکارڈ تکمیل کو پہنچ چکا ہے جو کہ کل صبح سویرے اپلوڈ ہوگا جس میں وہ سوالات بھی پوچھے گئے ہیں جو شاید اس سے پہلے خواجہ صاحب سے نہیں پوچھے گئے اور مورخ پرامید ہے کہ آپکو چس پوری ائے گی منڈا کلایا دا وے تسی بوتل پی کی جانا
Raja Kabeer ™20,417 просмотров • 2 дней назад

اور ناظرین ایک اور انٹرویو ریکارڈ ہو گیا ہے جو کہ نیا دور پر ریلیز ہونے والا ہے اور چینل کا دعویٰ ہے کہ آپ اس بار بچوں کا دودھ پینے والے ارشاد پٹی کا فرائی پین بھول جائیں گے میاں صاحب مورخ لکھ چھوڑے گا کہ پوری لون لیگ کا بیانیہ ایک پاسے اور اکیلے کپتان کا انٹرویو دوسرے پاسے پلڑے میں رکھ چھوڑیں تو بھی کپتان کا دور دور تک مدمقابل نہیں ہے
Raja Kabeer ™37,254 просмотров • 9 дней назад

اور ناظرین فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر یہ پیغام بہت پہلے بلند آواز میں سنا چکے تھے بس سمجھنے میں تھوڑی دیری کردی
Raja Kabeer ™55,506 просмотров • 24 дней назад

اور ناظرین اٹلی کے دارلحکومت روم میں پاکستانی وزیردفاع خواجہ محمد آصف کا پروٹوکول اور مکمل احوال آپکی بصارتوں کی نظر
Raja Kabeer ™33,336 просмотров • 15 дней назад
3:12
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مولانافضل الرحمن کا شہدا غازیوں کے متعلق بیان سن کر نہایت دکھ ہوا شاید مولانا بھی اچکزئی کی طرح تبدیلی جماعت بیانیہ پر چل پڑے ہیں جبکہ حقیت میں مسلح افواج اور میجرعدنان جیسے بہادر بیٹے چند ٹکوں کیلئے اپنا خون نہیں بہاتے مولانا کیا آپکا بیٹا اس تنخواہ کے عوض اپنی جان قربان کرے گا؟
Raja Kabeer ™122,020 просмотров • 3 месяцев назад

وہ بھی کیا دن تھے جب مودی فون نہیں چکتا تھا بائیڈن کال نہیں کرتا تھا ولی عہد نے چلتے جہاز سے اتار دیا تھا ترک صدر ملائشیا کانفرنس عدم شرکت پر ناراض تھا جبکہ آج کرغستان کے صدر نے شہباز شریف کی گاڑی خود چلا کر ایئرپورٹ پہنچائی اور الوداع کیا فاتح قوم کا فاتح وزیراعظم شہباز شریف
Raja Kabeer ™53,750 просмотров • 1 месяц назад

گزشتہ سے پیوستہ روز خواجہ آصف کی اطالوی وزیردفاع سے ملاقات ہوئی خواجہ آصف بلٹ ٹرین پر روم “ ٹیشن “ پہنچے جہاں انکا استقبالیہ پر گاڈ آف آنر پیش کیا گیا اور دونوں ممالک کے ترانے بجائے گئے اور اس ملاقات میں دفاعی عسکری شعبوں میں تعاون اور روابط کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا
Raja Kabeer ™22,250 просмотров • 17 дней назад

اور ناظرین کل تک صدیق جان یہ بتلاتا تھا کہ رچرڈ گانڈیل کی ٹوئٹ کے بعد حافظ صاحب کو پریشانی لاحق ہوچکی ہے اور اب گانڈیل ابو ہماری فوج کی گردن پر لات رکھ کر عمران خان کو رہا کروائیں گے اور آج اسی صدیق جان نے اپنی ولدیت خانہ سے گانڈیل ہٹا دیا ہے للی سناؤ فیر
Raja Kabeer ™15,830 просмотров • 13 дней назад

آپکو پارٹی سے فارغ کیا جارہا ہے اور یہ فارغ کرنے کا فیصلہ عمران خان کا ہے اگر سلمان اکرم راجہ ایک والد کی اولاد ہیں تو مجھے فارغ کرکے دکھائیں اور ناظرین لڑائی اپنے عروج پر ہے اور مورخ اس لڑائی میں مشعال کے ساتھ ہے اور اب چاہے تو مجھے پارٹی سے فارغ کر دیں شکریہ
Raja Kabeer ™64,181 просмотров • 2 месяцев назад

خاور مانیکا کے گھر میں دوست بن کر گھسنا اور پھر اسکی بیوی سے ناجائز تعلقات بنانا اور لطیف جیسے ایمپائر کے سامنے گِلی ڈنڈا کھیلنا اور پھر اسی بیوی کو طلاق دلوا کر اپنے ساتھ دوڑا لینا ، کیا یہ ہمارا کلچر ہے اور ناظرین وہ بھی کیا دن تھے تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
Raja Kabeer ™79,768 просмотров • 3 месяцев назад

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے پر کتھوں ایک قلم فروش صحافی جسم فروش کوائف سے زیادہ بدکردار ہوتا ہے
Raja Kabeer ™56,094 просмотров • 2 месяцев назад

جو بات بشری انصاری نے آج کہی ہے وہی بات نصرت جاوید جیسے “ کھانگڑ “ کھوچل صحافی بہت پہلے بتلا چکے ہیں اور اصل رولا ہی ان “ ممیوں “ کا ہے جو عمران خان سے ایک مرتبہ اپنی پچ پر پچ پچ کروانا چاہتی ہیں اور جب تک ان ممیوں کی پیاس نہیں بجھتی پاکستان آگے نہیں ود سکتا
Raja Kabeer ™39,943 просмотров • 1 месяц назад