
Raja Kabeer ™
@kabeerraja786 • 336,989 subscribers
Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues “Quaid”
Shorts
Videos

اس ویڈیو میں واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ فوج کے باوردی جوان اسلحہ کے ساتھ موجود ہیں ان پر پتھر ڈنڈے برسائے جارہے ہیں لیکن کسی فوجی نے اپنی عوام پر گولی نہیں چلائی حالانکہ اس موقع پر چلانی بنتی تھی اور آج جب ایک باوردی شخص کی اہلیہ پر ایک جتھہ نے حملہ کیا تو ری ایکشن آپکے سامنے ہے
Raja Kabeer ™25,746 次观看 • 7 天前

زیک گولڈ سمتھ صادق اور امین ہے زیک گولڈ سمتھ جیسا نیک پرہیزگار بندہ میں نے آج تک نہیں دیکھا زیک گولڈ سمتھ کی راتی کوئی نہیں جمیا ہی نہیں اور ناظرین عمران نیازی کی اپنے سابقہ سالے کیلئے درد دل دیکھ کر آپکو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ سسرائیلی میڈیا اپنے اثاثے کیلئے فکر مند کیوں ہے
Raja Kabeer ™11,731 次观看 • 3 天前

مولانافضل الرحمن کا شہدا غازیوں کے متعلق بیان سن کر نہایت دکھ ہوا شاید مولانا بھی اچکزئی کی طرح تبدیلی جماعت بیانیہ پر چل پڑے ہیں جبکہ حقیت میں مسلح افواج اور میجرعدنان جیسے بہادر بیٹے چند ٹکوں کیلئے اپنا خون نہیں بہاتے مولانا کیا آپکا بیٹا اس تنخواہ کے عوض اپنی جان قربان کرے گا؟
Raja Kabeer ™121,577 次观看 • 1 个月前

دنیا پر دو قسم کے لوگ کامیاب ہیں یہ کہاوت آپ نے سن رکھی ہوگی لیکن آج آپکو ایک تیسری قسم دکھاتے ہیں جنہیں کل تک نوازشریف میں انقلابی لیڈر دکھائی دیتا تھا اور آج انہیں عمران خان میں لیڈر دکھائی دیتا ہے جسے یہی انیق باجی گالیاں بھی دے چکے ہیں اس تیسری قسم کو “پھدیواڑو” کہتے ہیں
Raja Kabeer ™32,104 次观看 • 12 天前