
Noor Kakar🇵🇰
@KaKaR_101 • 88,992 subscribers
President Insaf Youth Wing Zhob Region X President Zhob Division & X DGS PTI Balochistan. Imran Khan's tiger.
Shorts
Videos

کچے کے ڈاکوں سے بازیابی کے بعد بچی والد کے حوالے کر دیا گیا
Noor Kakar🇵🇰70,097 просмотров • 17 дней назад

پشتون قبائل کی ایک بہت بڑی لشکر کچے کی طرف روانہ کچے کے علاقے میں موجود زرداری فورس جو لوگوں کی عزتوں کو اغواہ کرکے تاوان ادا کے کرنے کے باوجود درندگی کرتے ہیں وزیرستان سے تین دن میں 10 لاکھ پشتون نکال کر آپریشن ہوسکتا ہیں تو یہاں کیوں نہیں کتنے لوگ ہیں کچے کے
Noor Kakar🇵🇰59,989 просмотров • 18 дней назад

حکومت بلوچستان ہمیں اجازت دیں تو پورے پاکستان میں 200 روپے پیٹرل کا لیٹر پہنچائیں گے اختر کاکڑ مطلب ایک طرف حکومت خود جو پیٹرول سستا لیکر عوام کو مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں دوسری طرف ایرانی پٹرول جو کم قیمت پر مل رہی اس سے ہر چیک پوسٹ پر بھتہ کی شکل میں فی لیٹر 200 بھتہ لیتے ہے
Noor Kakar🇵🇰78,387 просмотров • 2 месяцев назад

پشاور سے اغواء ہونے والی بچی بازیاب پکے کے ڈاکوں نے کچے کے ڈاکوں سے بازیابی اس وقت ممکن بنائی جب قوم نے بندوق اٹھائی
Noor Kakar🇵🇰17,636 просмотров • 17 дней назад

عمران خان میرا دوست ہیں میں نواز شریف سے معذورت کرتا ہوں میں ایسے پارلیمنٹ کا حصہ نہیں بن سکتا پختونخوا وطن کی عوام نے عمران خان پر اعتماد کیا سالار خان کاکڑ کے مد مقابل محمود اچکزئی بھی اپنا تسلیم کرتے ہوئے واضح کہا کہ آزاد امیدوار جیت گئے ہیں 𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 Azhar Mashwani
Noor Kakar🇵🇰500,895 просмотров • 2 лет назад

بڑے شہروں میں رہنے والوں کیلئے انوکھا احتجاج ٹریفک بند کرنے کا آسان طریقہ شہباز گل نے بہت زبردست پلان دیا ہیں گھروں سے اپنے گاڑیوں کو نکال کر شہر میں آہستہ چلائے روڈ جام کرو خود بخود بلاک ہوگا اس طرح آپ کو چالان بھی نہیں ہوگا حکومت کا سر درد بڑھ جائے گا Dr. Shahbaz GiLL Salam Hai Apko
Noor Kakar🇵🇰58,793 просмотров • 3 месяцев назад

ورکرز کے ساتھ ایک بار پھر دھوکہ ہوا ایم این ایز کو بلاؤ ایم پی ایز کو بلاؤ ماحول بنایا گیا بلآخر پروٹوکول کی گاڑیاں بڑی بڑی نام سب نکل گئے ورکرز کو پولیس کے رحم و کرم پر چھوڑ کر ورکرز کے ساتھ دھوکہ ہو گیا اس طرح ڈرامے کرکے لاکھوں کی احتجاج چند سو تک آگیا ورنہ لاکھوں نکلتے تھے
Noor Kakar🇵🇰58,783 просмотров • 4 месяцев назад

عمران خان کو رہا کرو میں بھائی کا قتل معاف کر دونگا شہید کے بھائی کا اعلان بلوچستان 14 اگست آزادی کے پروگرام میں کوئٹہ 9 مئی کو ریاستی ظلم اور سے سیدھی گولی سے شہید کرنے والے #شہید_عمر_عزیز کے بھائی نے صاحب اقتدار سے مطالبہ کیا کہ عمران کو رہا کرو میں اپنے بھائی کا قتل معاف کر دونگا Imran Afzal Raja
Noor Kakar🇵🇰278,094 просмотров • 2 лет назад

آج سے کئی مہنے پہلے مولانا ہدایت الرحمن نے کہا تھا کہ کہاں ہیں وہ ایس ایچ او ؟ لیکن یہ لوگوں کروڑوں روپے لگا کر الیکٹرونک میڈیا کو ساتھ لیکر فل پروف سیکورٹی میں چند سو لوگوں کو جمع کر کے کہتے ہیں کہ بلوچستان ہمارے کنٹرول میں ہیں لیکن حقیقت یہ ہیں کہ بلوچستان لاوارث ہیں فام ۴۷ ہے
Noor Kakar🇵🇰44,490 просмотров • 4 месяцев назад

عمران خان کا گناہ کیا ہیں دنیا جانتی ہیں شہباز جانتا ہیں شہباز کی گھر والے جانتے ہیں شہباز کی بہن جانتی ہیں سپیکر کی ماں جانتی میری دادی جانی ہیں آپکی نانی جانتی ہیں کہ الیکشن عمران خان نے جیتا ہیں تو کیا اپ کو شرم نہیں آتا کہ اپ وہاں بیھٹے ہو Mehmood Khan Achakzai
Noor Kakar🇵🇰70,224 просмотров • 9 месяцев назад
1:54
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میں بندوق کا شوقین ہوں ایک دن پروفیسر لیول کے دوست کے پاس گیا تو وہ بندوقوں کے نمبر رگڑ رئے تھے کاٹ رہے تھے میں نے پوچھا کہ یہ کیوں ۔اس نے بولا ہمارے مینڈٹ چوری ہوتے ہیں سیاست کرنے نہیں دیتے ہیں عزتیں محفوظ نہیں ہیں تو ہم یہ بی ایل اے کو دیں رہیں ہیں ظفر اللہ زہری
Noor Kakar🇵🇰101,063 просмотров • 1 год назад

بلوچستان نوشکی کیڈیٹ کالج 3 دن سے فائرنگ کی زد میں ہیں کالج پر تعینات سیکورٹی کو کوئی پیچھے سے ریسکو نہیں مل رہی ہیں وہاں موجود بچوں کے والدین تین دن سے پریشان ہیں صوبائی حکومت سیکورٹی اداروں کو فورا کیڈیٹ کالج نوشکی کر کلیر کرنا چاہے Siddique Jan Sarfraz Bugti Sabir Shakir
Noor Kakar🇵🇰36,072 просмотров • 4 месяцев назад

بلوچستان لیویز فورس کا اس وقت صوبے کے مختلف اضلاع میں احتجاج جاری ہیں لیویز ایک قبائلی فورس ہیں ایسا کونسا کام ہیں جو لیویز نہیں کر سکتا اس کو پولیس میں ضم کرکے ان کی جگہ کس کو دینا ہیں Sarfraz Bugti اس چیز کو سنجیدگی سے لیکر نوٹیفکیشن واپس کریں تاکہ فورسز احتجاج پر مجبور نہ ہو
Noor Kakar🇵🇰54,245 просмотров • 7 месяцев назад