
Noor Kakar🇵🇰
@KaKaR_101 • 89,094 subscribers
President Insaf Youth Wing Zhob Region X President Zhob Division & X DGS PTI Balochistan. Imran Khan's tiger.
Shorts
Videos

وزیر اعلیٰ کا کوئی ضرورت نہیں ہے زیارت جنازے کے مقام سے سرکاری انتظامیہ ایف سی ڈی سی اور دیگر اداروں کے اہلکاروں کے آفیسران کو جنازہ گاہ سے نکال دیا حکومتی لوگ جنازے میں شرکت کیلئے نہ آئیں ہم اپنے شہداء کو سرکای اعزاز کے ساتھ نہیں دفنائیں گے لواحقین شہدائے زیارت پولیس
Noor Kakar🇵🇰50,743 views • 1 month ago

عمران خان میرا دوست ہیں میں نواز شریف سے معذورت کرتا ہوں میں ایسے پارلیمنٹ کا حصہ نہیں بن سکتا پختونخوا وطن کی عوام نے عمران خان پر اعتماد کیا سالار خان کاکڑ کے مد مقابل محمود اچکزئی بھی اپنا تسلیم کرتے ہوئے واضح کہا کہ آزاد امیدوار جیت گئے ہیں 𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 Azhar Mashwani
Noor Kakar🇵🇰501,056 views • 2 years ago

حکومت بلوچستان ہمیں اجازت دیں تو پورے پاکستان میں 200 روپے پیٹرل کا لیٹر پہنچائیں گے اختر کاکڑ مطلب ایک طرف حکومت خود جو پیٹرول سستا لیکر عوام کو مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں دوسری طرف ایرانی پٹرول جو کم قیمت پر مل رہی اس سے ہر چیک پوسٹ پر بھتہ کی شکل میں فی لیٹر 200 بھتہ لیتے ہے
Noor Kakar🇵🇰78,620 views • 4 months ago

عمران خان کو رہا کرو میں بھائی کا قتل معاف کر دونگا شہید کے بھائی کا اعلان بلوچستان 14 اگست آزادی کے پروگرام میں کوئٹہ 9 مئی کو ریاستی ظلم اور سے سیدھی گولی سے شہید کرنے والے #شہید_عمر_عزیز کے بھائی نے صاحب اقتدار سے مطالبہ کیا کہ عمران کو رہا کرو میں اپنے بھائی کا قتل معاف کر دونگا Imran Afzal Raja
Noor Kakar🇵🇰278,099 views • 3 years ago

بڑے شہروں میں رہنے والوں کیلئے انوکھا احتجاج ٹریفک بند کرنے کا آسان طریقہ شہباز گل نے بہت زبردست پلان دیا ہیں گھروں سے اپنے گاڑیوں کو نکال کر شہر میں آہستہ چلائے روڈ جام کرو خود بخود بلاک ہوگا اس طرح آپ کو چالان بھی نہیں ہوگا حکومت کا سر درد بڑھ جائے گا Dr. Shahbaz GiLL Salam Hai Apko
Noor Kakar🇵🇰58,804 views • 6 months ago

ورکرز کے ساتھ ایک بار پھر دھوکہ ہوا ایم این ایز کو بلاؤ ایم پی ایز کو بلاؤ ماحول بنایا گیا بلآخر پروٹوکول کی گاڑیاں بڑی بڑی نام سب نکل گئے ورکرز کو پولیس کے رحم و کرم پر چھوڑ کر ورکرز کے ساتھ دھوکہ ہو گیا اس طرح ڈرامے کرکے لاکھوں کی احتجاج چند سو تک آگیا ورنہ لاکھوں نکلتے تھے
Noor Kakar🇵🇰58,783 views • 6 months ago

پہلے صرف انسانوں کو مارا جاتا تھا لیکن جب سے انوار الحق صاحب وزیراعظم بنا ہیں اس کے بعد لاوارث بلوچستان کے حیوان بھی محفوظ نہیں جہاں نہ فیکٹری نہ کوئی بڑا کاروبار وہاں نوجوانوں سے ایرانی پٹرول کا کاروبار بن کر کیا پیغام دیا جاتا ہیں پھر کہتے کہ بلوچستان میں بیرون ملک کے انٹلیجنس ادارے مداخلت کرتے ہیں خدا کیلئے بلوچستان کے ساتھ یہ ناروا رویہ بن کیا جائے
Noor Kakar🇵🇰189,883 views • 2 years ago

عمران خان کا گناہ کیا ہیں دنیا جانتی ہیں شہباز جانتا ہیں شہباز کی گھر والے جانتے ہیں شہباز کی بہن جانتی ہیں سپیکر کی ماں جانتی میری دادی جانی ہیں آپکی نانی جانتی ہیں کہ الیکشن عمران خان نے جیتا ہیں تو کیا اپ کو شرم نہیں آتا کہ اپ وہاں بیھٹے ہو Mehmood Khan Achakzai
Noor Kakar🇵🇰70,231 views • 11 months ago

آج سے کئی مہنے پہلے مولانا ہدایت الرحمن نے کہا تھا کہ کہاں ہیں وہ ایس ایچ او ؟ لیکن یہ لوگوں کروڑوں روپے لگا کر الیکٹرونک میڈیا کو ساتھ لیکر فل پروف سیکورٹی میں چند سو لوگوں کو جمع کر کے کہتے ہیں کہ بلوچستان ہمارے کنٹرول میں ہیں لیکن حقیقت یہ ہیں کہ بلوچستان لاوارث ہیں فام ۴۷ ہے
Noor Kakar🇵🇰44,500 views • 6 months ago