
Noor Kakar🇵🇰
@KaKaR_101 • 89,956 subscribers
President Insaf Youth Wing Zhob Region X President Zhob Division & X DGS PTI Balochistan. Imran Khan's tiger.
Shorts
Videos

ژوب پر راستہ بند پولیس کی جانب سے ڈنڈا ماری کی جا رہی ہیں یا راستہ کھول دینگے یا یہاں راستہ بند ہوگا Siddique Jan
Noor Kakar🇵🇰19,053 просмотров • 1 день назад

عمران خان میرا دوست ہیں میں نواز شریف سے معذورت کرتا ہوں میں ایسے پارلیمنٹ کا حصہ نہیں بن سکتا پختونخوا وطن کی عوام نے عمران خان پر اعتماد کیا سالار خان کاکڑ کے مد مقابل محمود اچکزئی بھی اپنا تسلیم کرتے ہوئے واضح کہا کہ آزاد امیدوار جیت گئے ہیں 𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 Azhar Mashwani
Noor Kakar🇵🇰501,093 просмотров • 2 лет назад

وزیر اعلیٰ کا کوئی ضرورت نہیں ہے زیارت جنازے کے مقام سے سرکاری انتظامیہ ایف سی ڈی سی اور دیگر اداروں کے اہلکاروں کے آفیسران کو جنازہ گاہ سے نکال دیا حکومتی لوگ جنازے میں شرکت کیلئے نہ آئیں ہم اپنے شہداء کو سرکای اعزاز کے ساتھ نہیں دفنائیں گے لواحقین شہدائے زیارت پولیس
Noor Kakar🇵🇰50,743 просмотров • 2 месяцев назад

کچے کے ڈاکوں سے بازیابی کے بعد بچی والد کے حوالے کر دیا گیا
Noor Kakar🇵🇰71,166 просмотров • 4 месяцев назад

حکومت بلوچستان ہمیں اجازت دیں تو پورے پاکستان میں 200 روپے پیٹرل کا لیٹر پہنچائیں گے اختر کاکڑ مطلب ایک طرف حکومت خود جو پیٹرول سستا لیکر عوام کو مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں دوسری طرف ایرانی پٹرول جو کم قیمت پر مل رہی اس سے ہر چیک پوسٹ پر بھتہ کی شکل میں فی لیٹر 200 بھتہ لیتے ہے
Noor Kakar🇵🇰78,778 просмотров • 6 месяцев назад

پشتون قبائل کی ایک بہت بڑی لشکر کچے کی طرف روانہ کچے کے علاقے میں موجود زرداری فورس جو لوگوں کی عزتوں کو اغواہ کرکے تاوان ادا کے کرنے کے باوجود درندگی کرتے ہیں وزیرستان سے تین دن میں 10 لاکھ پشتون نکال کر آپریشن ہوسکتا ہیں تو یہاں کیوں نہیں کتنے لوگ ہیں کچے کے
Noor Kakar🇵🇰60,139 просмотров • 4 месяцев назад

عمران خان کو رہا کرو میں بھائی کا قتل معاف کر دونگا شہید کے بھائی کا اعلان بلوچستان 14 اگست آزادی کے پروگرام میں کوئٹہ 9 مئی کو ریاستی ظلم اور سے سیدھی گولی سے شہید کرنے والے #شہید_عمر_عزیز کے بھائی نے صاحب اقتدار سے مطالبہ کیا کہ عمران کو رہا کرو میں اپنے بھائی کا قتل معاف کر دونگا Imran Afzal Raja
Noor Kakar🇵🇰278,109 просмотров • 3 лет назад

بڑے شہروں میں رہنے والوں کیلئے انوکھا احتجاج ٹریفک بند کرنے کا آسان طریقہ شہباز گل نے بہت زبردست پلان دیا ہیں گھروں سے اپنے گاڑیوں کو نکال کر شہر میں آہستہ چلائے روڈ جام کرو خود بخود بلاک ہوگا اس طرح آپ کو چالان بھی نہیں ہوگا حکومت کا سر درد بڑھ جائے گا Dr. Shahbaz GiLL Salam Hai Apko
Noor Kakar🇵🇰58,818 просмотров • 7 месяцев назад

ورکرز کے ساتھ ایک بار پھر دھوکہ ہوا ایم این ایز کو بلاؤ ایم پی ایز کو بلاؤ ماحول بنایا گیا بلآخر پروٹوکول کی گاڑیاں بڑی بڑی نام سب نکل گئے ورکرز کو پولیس کے رحم و کرم پر چھوڑ کر ورکرز کے ساتھ دھوکہ ہو گیا اس طرح ڈرامے کرکے لاکھوں کی احتجاج چند سو تک آگیا ورنہ لاکھوں نکلتے تھے
Noor Kakar🇵🇰58,783 просмотров • 8 месяцев назад

پہلے صرف انسانوں کو مارا جاتا تھا لیکن جب سے انوار الحق صاحب وزیراعظم بنا ہیں اس کے بعد لاوارث بلوچستان کے حیوان بھی محفوظ نہیں جہاں نہ فیکٹری نہ کوئی بڑا کاروبار وہاں نوجوانوں سے ایرانی پٹرول کا کاروبار بن کر کیا پیغام دیا جاتا ہیں پھر کہتے کہ بلوچستان میں بیرون ملک کے انٹلیجنس ادارے مداخلت کرتے ہیں خدا کیلئے بلوچستان کے ساتھ یہ ناروا رویہ بن کیا جائے
Noor Kakar🇵🇰189,883 просмотров • 3 лет назад