Kalsoom Baloch's banner
Kalsoom Baloch's profile picture

Kalsoom Baloch

@KalsoomkBaloch1,525 subscribers

Thinker | Storyteller | Giving voice to the unheard

Shorts

میں اختر مینگل کے حلقے سے ہوں ۔ انہوں نے وڈھ خضدار میں ایک اسکول بھی نہیں بنایا ۔ لیکن یہ رولز رائلس کی گاڑی پر سفر کرتے ہیں۔ یہ امریکہ میں 4 سے ساڑھے 4 لاکھ ڈالرز یعنی 10 سے 12 کروڑ روپے پاکستانی ہے۔ جبکہ یہاں پاکستان میں 35 سے 45 کروڑ روپے کی ہے ۔

444,184 görüntüleme

یہ Dubai نہیں ہے اور نہ ہی یہ Iran ہے ۔ یہ ہمارا خضدار بلوچستان ہے ۔ جو پاکستان کے خوبصورت ترین اور دلنشین علاقوں میں سے ایک ہے ۔ یہاں کی آبشاریں اپنی مثال آپ ہیں ۔ اور ہماری مہمان نوازی کی مثالیں دنیا دیتی ہے ۔

49,478 görüntüleme

ہمارے علاقے میں کراچی سے آئے ایک سیاح کو اختر مینگل صاحب کی پارٹی کے کارکنان نے لوٹ لیا ۔ اس سے موبائیل فون موٹرسائیکل ، لیپ ٹاپ اور کیمرہ چھین لیا ۔ یہ لوگ اختر مینگل کیلئے بھی کام کرتے ہیں اور بی ایل اے کیلئے بھی ۔ واقعہ ہونے کے بعد اس نوجوان نے ویڈیو بنائی جو وائرل ہوگئی تو سردار اختر مینگل نے اس کو ملاقات کیلئے بلایا اور کچھ پیسے دیکر خاموش رہنے کا کہا ۔ کہ اس سے خضدار بدنام ہورہا ہے ۔ اور ساتھ ہی موصوف کہتے ہیں کہ خضدار پر ہمارا کنٹرول نہیں ہے ورنہ یہ چوری ڈکیتی نہ ہوتی ۔ یہ تو باہر سے آئے لوگ کررہے ہیں ۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ خضدار جیسے علاقے میں باہر سے آیا ہوا کوئی شخص سر نہیں اٹھاسکتا ۔ ڈکیتی تو بہت دور کی بات ہے ۔ ڈکیتی پر کاپی رائیٹ صرف بی ایل اے اور اختر مینگل کا ہے ۔

16,191 görüntüleme

یہ کوئٹہ کا ایئرپورٹ روڈ ہے پہلی نظر میں یہ یورپ جیسا نظر آتا ہے کیوں کہ یہاں اطراف میں تزئین آرائش کا بہترین کام چل رہا ہے ۔ بلوچستان آگے بڑھ رہا ہے اور اچھے کام ہورہے ہیں ۔ پسماندہ بلوچستان سے ترقی یافتہ بلوچستان اب بہت قریب ہے

11,075 görüntüleme

Videos

Daha fazla içerik yok.