
Kalsoom Baloch
@KalsoomkBaloch • 1,525 subscribers
Thinker | Storyteller | Giving voice to the unheard
Shorts
Videos

یہ Dubai نہیں ہے اور نہ ہی یہ Iran ہے ۔ نہ Saudi Arabia ہے اور نہ Bahrain یا عمان ہے ۔ بلکہ یہ ہمارا واشک بلوچستان ہے ۔ جو پاکستان اور دنیا بھر میں اپنی اعلیٰ معیار کی کجھوروں کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ یہاں کے لوگ اپنی روایتی مہمان نوازی اور بہادری کے لیے مشہور ہیں۔ یہاں مہمان کو اللہ کی رحمت اور باعث عزت سمجھا جاتا ہے۔
Kalsoom Baloch24,671 просмотров • 4 месяцев назад

بی ایل اے میں لوگ اس لئے جاتے ہیں کہ جن لوگوں کے پاس 20 پچیس ہزار روپے ہوتے تھے اب ان کی جیب میں پانچ پانچ دس لاکھ روپے ہوتے ہیں ۔ یہ آزادی کیلئے نہیں بلکہ اپنے پیسے بنانے کیلئے دہشتگردی کرتے ہیں ۔ اگر ترقیاتی کام ہورہا ہو تو یہ لوگ آتے ہیں ٹھیکیداروں سے بھتہ مانگتے ہیں جو نہ دے اس کی مشینری کو جلادیتے ہیں ۔ ایسے لوگوں سے بات چیت نہیں ہوسکتی کیوں کہ یہ نظریے کیلئے نہیں حرام کی کمائی کیلئے لڑائی کررہے ہیں ۔
Kalsoom Baloch16,448 просмотров • 4 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки