
Syed Mustafa Kamal
@KamalMQM • 179,638 subscribers
Federal Minister for National Health, Senior Deputy Convener Muttahida Quami Movement Pakistan https://t.co/nqGDhUT9os
Shorts
Videos

پمز چلڈرن ہسپتال کے دورے کے دوران بچوں کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں پیش آنے والے دلخراش واقعے کا جائزہ لیا۔ یہ انتہائی افسوسناک اور دلخراش سانحہ ہے۔ ایک ماہ سے کم عمر بچوں کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں پیش آنے والے اس واقعے میں جن والدین کے لختِ جگر جاں بحق ہوئے، ان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ کسی بھی ذمہ دار کو قانون کے مطابق سخت کارروائی سے مستثنیٰ نہیں رکھا جائے گا۔ میں نے سب سے پہلے خود کو احتساب کے لیے پیش کیا ہے اور وزیراعظم کے سامنے بھی اپنا احتساب پیش کیا ہے۔ میرا واضح مؤقف ہے کہ اس واقعے کے ذمہ داروں کا تعین مکمل شفاف تحقیقات کے بعد کیا جائے اور قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔ #MustafaKamal #HealthMinister #PIMS #Pakistan World Health Organization (WHO) UNICEF Gavi, the Vaccine Alliance Gates Foundation Government of Pakistan
Syed Mustafa Kamal28,848 Aufrufe • vor 21 Tagen

بجلی کا بحران.... #حل_صرف_MQMP #Karachi #Loadshedding #ElectricityBills KE
Syed Mustafa Kamal335,470 Aufrufe • vor 3 Jahren

سانحہ بلدیہ فیکٹری کے جھوٹے مقدمے میں 10 سال سے گرفتار ایم کیو ایم کے کارکنان رحمان بھائی اور زبیر بھائی کی ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر مرکزی رہنماء سید مصطفیٰ کمال سے عارضی مرکز بہادرآباد میں ملاقات۔ اس موقع پر سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی، مرکزی رکن و انچارج COC فرقان اطیب، سید شاکر علی سمیت اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔ #MustafaKamal #Karachi #MQMPakistan
Syed Mustafa Kamal17,109 Aufrufe • vor 2 Monaten

قائم مقام امریکی سفیر نٹالی اے بیکر اور قائم مقام ڈپٹی چیف آف مشن زیک ہارکن رائیڈر کی وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات، جس میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون، عوامی فلاح اور باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ #MustafaKamal #HealthMinister #PakUSRelations #HealthcarePartnership #HealthDiplomacy #Pakistan World Health Organization (WHO) ラーメン屋糞不味い奴 Gavi, the Vaccine Alliance Gates Foundation Government of Pakistan
Syed Mustafa Kamal12,475 Aufrufe • vor 4 Monaten

ایم کیو ایم پاکستان کی متعصب سیاسی مخالفین کو سخت تنبیہ... #MQMP #Karachi #Sindh #Pakistan
Syed Mustafa Kamal31,777 Aufrufe • vor 2 Jahren