Muhammad Kashif Meo's banner
Muhammad Kashif Meo's profile picture

Muhammad Kashif Meo

@KashifViews23,496 subscribers

Democratic, Column Writer, Political Analyst, Vlogger, https://t.co/QHYTxTgSyc

Shorts

اچھی خبر: ایچیسن کالج کے طلباء نے بنائے راکٹ "برق" کا کامیاب تجربہ کیا ہے. راکٹ کامیابی سے فضا میں 3,740 میٹر (12,270 فٹ) کی بلندی تک گیا اور 0.86 میک (Mach) کی رفتار حاصل کی. اس تاریخی کامیابی میں مزید خوشخبری یہ ہے کہ ان طلباء نے ہارورڈ اور ییل کی ٹیموں کے بنائے ہوئے ریکارڈز بھی توڑ دیئے ہیں. نوٹ: ییل یونیورسٹی کے طلبہ کے بنائے گئے سب سے کامیاب راکٹ نے 2,931 میٹر (9,617 فٹ) کی بلندی حاصل کی تھی، جبکہ ہارورڈ اور ییل کے انڈرگریجویٹ تعلیمی پراجیکٹس میں عام طور پر طلبہ 1,500 سے 10,000 فٹ تک کی بلندی کو ہدف بناتے تھے۔

28,071 просмотров

بریکنگ نیوز: ایران میں امریکی پابندیوں سے پہلے ہی عوامی احتجاج شروع ہو گیا ہے. ریٹائرڈ سرکاری ملازمین اپنی پنشن کیلئے سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں اور ڈیزل کیلئے گاڑیوں کی لمبی لمبی لائنیں بھی لگ رہی ہیں. انقلابی اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہیں. فیلڈمارشل کے دورے میں کوئی بڑا بریک تھرو نہیں ہوا ہے. انقلابی اپنی شرائط پر معاہدہ کرنا چاہتے ہیں اور ٹرمپ اپنی طاقت کے نشے میں مبتلا ہے. الی منڈی میں تیل کی قیمتیں کبھی بڑھ رہی ہیں اور کبھی کم ہو رہی ہیں. انقلابیوں نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ٹینکرز کو دھمکیاں بھی دی ہیں اور کل بھی ایک ٹینکر ناکارہ کر دیا ہے. حالات تصادم کی طرف ہی بڑھ رہے ہیں.

10,851 просмотров

یہ ہیں ہمارے اصل شہزادے جو ہمارے سکون کیلئے اپنے سکون کی قربانی دیتے ہیں..... آج آخری روزہ ہے، ہمارے ان شہزادوں کیلئے کوئی ایک جملہ

یہ ہیں ہمارے اصل شہزادے جو ہمارے سکون کیلئے اپنے سکون کی قربانی دیتے ہیں..... آج آخری روزہ ہے، ہمارے ان شہزادوں کیلئے کوئی ایک جملہ

45,978 просмотров

Videos

KashifViews's profile picture

بریکنگ نیوز: امریکہ نے تقریباً چھ گھنٹے مسلسل ایران پر فضائی حملے کئے اور سو سے زائد ٹارگٹس کو نشانہ بنایا گیا ہے. امریکی افواج نے فضائی حملوں میں دو سرکاری آئل ٹینکرز، دفاعی تنصیبات، ریڈار سسٹمز، بحری اثاثوں اور مواصلاتی مراکز پر حملے کئے. پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر بھی بمباری کی گئی ہے جبکہ انقلابیوں نے جواب میں اردن، کویت اور بحرین پر میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں. اردن نے ١٣ بیلسٹک میزائلوں میں سے دس فضا میں ہی تباہ کر دیئے اور تین بیلسٹک میزائل کھلی جگہ پر گرے جس سے کوئی نقصان نہیں ہوا. انقلابیوں نے آج بھی اردن کے شہر عقبہ تک میزائل پہنچا دیئے لیکن بلکل ساتھ ہی اسرائیلی شہر ایلات پر حملہ نہیں کیا جبکہ وہاں بھی امریکی اثاثے موجود ہیں. انقلابیوں کا اسرائیل سے سچا پیار چھپائے نہیں چھپ رہا. انقلابیوں کے ترجمان نے امریکی اڈے رکھنے والوں کو خطرناک نتائج کی دھمکی دی ہے لیکن اس میں اسرائیل کا ذکر نہیں ہے جبکہ بحرین اور کویت پر بھی بیلسٹک میزائل اور ڈرونز ے حملے جاری ہیں اور بحرین نے تیسرا الرٹ جاری کیا ہے. نوٹ: آج کے امریکی حملوں سے انقلابیوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے جبکہ انقلابیوں کے میزائل اور ڈرونز کچھ خاص تباہی نہیں کر سکے.

Muhammad Kashif Meo

15,278 просмотров • 22 дней назад

KashifViews's profile picture

بریکنگ نیوز: ایران میں سرکاری اہلکاروں کی مایوسی بڑھ رہی ہے..... یہ اہلکار ببانگ دہل کہہ رہا ہے کہ "طویل برسوں کی ملازمت کے بعد ہمیں احساس ہوا کہ انقلاب کے وعدے محض کھوکھلے نعرے تھے، معیشت تباہی کے دہانے پر ہے اور ہماری تنخواہیں اب ایک ہفتے کا خرچ بھی پورا کرنے کیلئے بھی ناکافی ہیں۔ امریکی ناکہ بندی اور معاشی پابندیوں نے ایران کی مشکلات بڑھا دی ہیں. زیرزمین بنکروں میں بیٹھے انقلابی رہنما زمینی حقائق کے برعکس فیصلے کر رہے ہیں. آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل بھی نہیں روک سکے... ایران میں مہنگائی اور تیل و گیس کی قلت عوام کیلئے بحران بڑھا رہی ہے. امریکی بحریہ کی قیادت میں آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل جاری ہے اور اسی لئے عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں ٩٠ ڈالر سے کم پر مستحکم ہیں. انقلابی اب پورے خطے پر حملے کرنے کے منصوبے بنا رہے ہیں لیکن یہ کامیاب نہیں ہو سکیں گے. ایران میں اب اندرونی دباؤ بڑھ رہا ہے اور انقلابیوں کا اقتدار لڑکھڑانا شروع ہو چکا ہے. انقلابی اب ایک نئے معاہدے سے ہی اپنا اقتدار بچا سکیں گے. یہی حالات رہے تو بجلی، گیس اور پٹرول کی قلت بڑھتی جائے گی اور ایران میں بجلی کی جگہ لالٹین کا دور آ جائے گا اور اس بار ایران کو پتھروں کے دور میں دھکیلنے کے ذمہ دار امریکہ نہیں بلکہ انقلابی خود ہوں گے.

Muhammad Kashif Meo

11,747 просмотров • 26 дней назад

Больше нет контента для загрузки