
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
@KashmirUrdu • 69,922 subscribers
بیک وقت وادی کشمیر کے دونوں حصوں، گلگت بلتستان اور خطے سے متعلق خبروں اور معلومات کا واحد مستند ذریعہ
Shorts
Videos

🚨 جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آخر آزاد کشمیر کو کس سمت لے جانا چاہتی ہے؟ کیا وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال سے کوئی سبق نہیں لیتے، جہاں لوگ آج بھی بنیادی حقوق، روزگار، سیاسی آزادیوں اور معمول کی زندگی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں؟ اس ویڈیو کو غور سے سنیے، جہاں محبوبہ مفتی خود آزاد کشمیر اور مقبوضہ جموں و کشمیر کا موازنہ کرتے ہوئے چند تلخ حقائق بیان کر رہی ہیں۔ جب مقبوضہ کشمیر کی ایک معروف سیاسی رہنما زمینی حقائق کا اعتراف کر رہی ہیں، تو ہمیں بھی جذبات کے بجائے حقائق کی بنیاد پر گفتگو کرنی چاہیے۔ آزاد کشمیر میں عوام کو تعلیم، کاروبار، اظہارِ رائے، سیاسی سرگرمیوں اور سماجی ترقی کے وہ مواقع حاصل ہیں جو مقبوضہ کشمیر میں محدود یا شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ مسائل اپنی جگہ موجود ہیں، مگر ان کا حل انتشار، محاذ آرائی اور عدم استحکام نہیں بلکہ تعمیری مکالمہ اور ترقی پر مبنی سوچ ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ مجموعی طور پر آزاد کشمیر کے عوام تعلیمی، سماجی، سیاسی اور معاشی اعتبار سے مقبوضہ کشمیر کے مقابلے میں بہتر پوزیشن میں ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا آذاد کشمیریوں کو اس استحکام کو مزید مضبوط بنانا چاہیئے یا اسے کمزور کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے؟ #AJK #AzadKashmir
Kashmir Urdu | کشمیر اردو441,748 просмотров • 8 дней назад
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بریکنگ 🚨 منی پور سے آنے والی اطلاعات ایک ہولناک صورتحال کی نشاندہی کر رہی ہیں، جہاں بھارتی فورسز نے اپنے داخلے کی مزاحمت کرنے والے مقامی شہریوں پر فائرنگ کر دی۔ دل دہلا دینے والی خبروں کے مطابق 200 سے زائد افراد، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔
Kashmir Urdu | کشمیر اردو101,426 просмотров • 2 месяцев назад
1:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨 اس یوٹیوبر نے ایک بھارتی شخص کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جو 16 سالہ کم عمر لڑکی سے ملنے کی کوشش کر رہا تھا۔
Kashmir Urdu | کشمیر اردو65,889 просмотров • 2 месяцев назад

🚨 آذربائیجان کے عوام نے پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا شاندار مظاہرہ کیا۔
Kashmir Urdu | کشمیر اردو246,894 просмотров • 1 год назад
1:17
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨 بھارت اب پوری دنیا کے لیے خطرہ بن چکا ہے! جو بھارتی کل تک کینیڈین ویزوں کے لیے بھیک مانگ رہے تھے، آج کینیڈین شہریوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں: “ہم تمہارے مستقبل کے حکمران ہیں، ہم کینیڈا بھر میں 1000 فٹ اونچے ہندو بت بنائیں گے اور اسے ہندو نیشن میں بدل دیں گے۔”
Kashmir Urdu | کشمیر اردو91,762 просмотров • 7 месяцев назад

🚨 افغانستان کے اندر 200 کلومیٹر دور بھارتی زیرِ استعمال اسرائیلی ہیرون ڈرون کا گرنا کوئی حادثہ نہیں، بلکہ افغان سرزمین سے چلائی جانے والی بھارتی جاسوسی کا ناقابلِ تردید ثبوت ہے۔ تلخ حقیقت یہ ہے کہ طالبان نے افغانستان کی خودمختاری عملاً بھارت کے ہاتھوں گروی رکھ دی ہے۔
Kashmir Urdu | کشمیر اردو62,180 просмотров • 5 месяцев назад
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨 یہ ہے بھارتی میڈ ہتھیاروں کی حقیقت۔ انڈین میڈ RPG نے چلانے والے کی ہی جان لے لی۔
Kashmir Urdu | کشمیر اردو188,163 просмотров • 1 год назад

🚨 ایک جگہ پر 2,000 سیاح موجود تھے اور وہاں کوئی سیکیورٹی اہلکار تعینات نہیں تھا، یہ مذاق نہیں بلکہ سنگین سیکیورٹی ناکامی ہے۔ جیسے ہی آج تک کے رپورٹر نے یہ کہا، چینل نے لائیو فیڈ کاٹ دی۔ یہ سب ظاہر کرتا ہے کہ یہ واقعہ پہلے سے طے شدہ فالس فلیگ آپریشن ہے، ہندوتوا کی جنگی خواہشات کو ہوا دینے کے لیے۔
Kashmir Urdu | کشمیر اردو127,948 просмотров • 1 год назад