
Kippsam Malik
@KeepsamM • 21,404 subscribers
Jeep 🚘 Cherokee Lover ❤️Civilian Supermacy Leader Waddy Mian Sahab 'AHTISHAM MALIK'
Shorts
Videos

مشہور بدنام زمانہ قبضہ مافیا تاجی کھوکھر کا گندا گیر سپوت فرخ کھولھر کو ماجد ستی قتل میں عمر قید کی سزا فرخ کھوکھرسمیت 3 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی ن لیگ کے پچھلے دور حکومت میں فرار ہوا تو چوہدری نثار نے ٹھوکنے کا کہہ دیا تھا پھر گرفتاری دے دی تھی چوہدری نثار نے ان گندا گیروں کا صفایا کر دیا تھا پھر اب یہ CCD کے خوف سے حاجی نمازی بن کر مولانا کے چرنوں میں گھس گیا
Kippsam Malik113,680 Aufrufe • vor 4 Tagen

ایران پر پابندیاں ختم ہو رہی تھی تیل بیچنے کی اجازت مل گئی تھی پھنسے پیسے بھی ملنے جا رہے تھے لیکن پاسدران نے چلتی سائیکل میں اُنگل دے کر 14 شہری مروا ڈالے پُل تباہ کروانے کے بعد نئی پابندیاں بھی لگوا ڈالی تے ساڈا تیل وی کڈ دتا آراقچی اب ہاتھ پاؤں مار رہا ہے شریف بندہ ہے لیکن پھنسا ہوا ہے پاسدران کے چُنگل میں
Kippsam Malik85,133 Aufrufe • vor 7 Tagen

کرکٹ کا ستیاناس “ بلوچستان کا ستیاناس “ کشمیر کا ستیاناس خیبرپختونخوا کا ستیاناس وزیر داخلہ نے کر دیا ہے اور موصوف کہاں ہے کوئی پتہ نہیں سعودی عرب کا سوشل میڈیا جو صدقے واری جاتا تھا اب پوچھ رہا ہے ایران نے ہمارے تجارتی جہاز پر حملہ کیا اس کی پاکستانی مذمت کہاں ہے ؟ پہلے بھی کہا تھا اب بھی کہتا ہوں مُلک نقویوں کے قبضے میں ہے پہلے ایک مُلک کی ناراضگی مول لی اب دوسرے بھی سوال کر رہے ہیں میڈیا پر ایرانی ناچ کون چلاتا چلواتا ہے یہ آپ سب جانتے ہیں
Kippsam Malik72,642 Aufrufe • vor 8 Tagen
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

رضا ڈار نے پہلے 1 لاکھ انویسٹ کیا پھر 4 لاکھ ڈالر جب منافع آنا بند ہوا تو ان خواتین کو دانہ ڈالنے کے لئے انویسٹر پلان بنایا جنہوں نے 15 لاکھ ڈالر انویسٹ کرنا تھا گجراتیے جیسی تیری شکل ہے اس حساب سے 15 روپے بھی توں نے زیادہ بتا دئیے ہیں 😂😂 نوٹ ۔ یہ راتب خور صحافی بھی ہے
Kippsam Malik73,846 Aufrufe • vor 12 Tagen

اخترمینگل کے ناراض بچے BLA کے پِلے پُل گرا رہے ہیں جبکہ آس پاس مقامی بلوچ و کوئٹہ کے پختون خاموش کھڑے ہیں اس دوران محسن نقوی کا SHO بھی نظر نہیں آ رہا ہے اور ریاست بھی نظر نہیں آ رہی کیونکہ ریاست قطر میں ثالثی کروانے میں مصروف ہے اور یہاں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے
Kippsam Malik74,556 Aufrufe • vor 16 Tagen

ایران کے ساتھ MOU اب ختم ہے انہوں نے سعودی اور قطر کے جہازوں کو نشانہ بنایا ہے ۔ ٹرمپ ابھی تو ہمارے پورے ٹبر کی طرف سے جنازے پر جانے والے جہازوں کے تیل کا خرچہ بھی پورا نہیں ہوا تھا نوٹ ۔ خلیجی ممالک سے ایران کو بچانے سعودیہ اور قطر آگے آیا تھا ان شیطانوں نے انہی پر حملہ کر دیا
Kippsam Malik43,513 Aufrufe • vor 10 Tagen

آپ لوگ پشاور سے اسلام آباد کا 560 روپے ٹول ٹیکس بھی نہیں دینا چاہتے ؟ منصور علی خان دیکھیں 2003 سے تمام پارلیمنٹیرین ٹول ٹیکس نہیں دیتے ۔ شفیع میں نے پنجاب کے وزیر کے ساتھ سفر کیا ہے وہ ٹول ٹیکس دے کر گزرا ہے ۔ رائے ثاقب کھرل یوتھیا لعنت ہے بھئی تمھارے اصولوں پر
Kippsam Malik44,774 Aufrufe • vor 11 Tagen
0:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عالمی منڈی میں پیٹرول مہنگا ہونے پر پیٹرول سستا نہیں بیچ سکتے ۔ علی پرویز ملک ہم دونوں بھائی آپکو یقین دلاتے ہیں جیسے ہی آئل مارکیٹس بہتر ہونا شروع ہوں گی عوام کو ریلیف فراہم کر دیا جائے گا آج سستا ہوا پڑا ہے یہ دونوں بھائی نظر نہیں آ رہے بارہ وجنے والے ہیں آواز آ رہی ہے 🧏🏻♂️
Kippsam Malik82,867 Aufrufe • vor 22 Tagen

سنجاوی مانگی ڈیم حملے میں شھید ہونے والے شہزادوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی بلاول بھٹو بمعہ ٹبر خامنہ ای کے جنازے پر جا سکتا ہے لیکن جہاں ان کی حکومت ہے جہاں 46 جنازے اُٹھ گے وہاں نہیں جا سکتا ہے منہ بند آنکھیں بند کان بند رکھیں “ بولیں گے تو کہیں گے بولتا ہے
Kippsam Malik37,187 Aufrufe • vor 9 Tagen


