
Kippsam Malik
@KeepsamM • 23,612 subscribers
Jeep 🚘 Cherokee Lover ❤️Civilian Supermacy Leader Waddy Mian Sahab 'AHTISHAM MALIK'
Shorts
Videos

وہ اور لوگ ہوں گے جو ڈر جاتے ہوں گے وہ ندیم اور پروین بی بی لاہور کی ہو گی جو خاموش ہو گے تھے گالیاں دینے سے بات نہیں بنے گی ڈگریاں دکھانی پڑیں گے آپ ایک چھوٹی سی application ڈرافٹ نہیں کر سکتے ہیں ڈگریاں دکھائیں بات ختم ہو جائے گی وگرنہ بہت بڑی تحریک شروع ہونے جا رہی ہے
Kippsam Malik132,213 次观看 • 19 天前

خانہ کعبہ پر حملہ بھی ہو گیا تو آپ نے دفاع نہیں کرنا ہے ۔ ایرانی جواد نقوی اس کے پاس گستاخیاں کرنے کا لائسنس ہے اس کے پاس سعودی سفیروں پر بہتان باندھنے کی مکمل آزادی کا لائسنس ہے مذہبی منافرت پھیلانے کا بھی لائسنس ہے ریاست خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے افسوس صد افسوس انہیں شام میں مسلمانوں کے قتل عام بند ہونے کا دُکھ ہے انہیں شرک و بدعت کے ٹھکانے نہ ملنے کا دُکھ ہے یہ اسی دُکھ میں مردود ہوتے رہیں گے
Kippsam Malik158,384 次观看 • 24 天前

چین دنیا کی سپر پاور امریکہ کو آنکھیں دکھاتا ہے کل رات اور صبح پانچ چھ جگہ میں 180 سے 280 ملی میٹر اور 380 ملی میٹر بارش ہوئی ہے یہاں نہ حامد میر ہے اور نہ وہ چھوٹے دماغ جو یہ کہہ سکیں سارا پیسہ لاہور لگا دیا ہے بے وقوف چین سیوریج چھوڑ کر فیکٹریوں لگاتا رہا مریم نواز استعفی دو
Kippsam Malik227,084 次观看 • 1 个月前

فخر کاکا خیل کا کہنا ہے کہ یہ لوگ نہ پنجاب سے آئے ہیں اور نہ سندھ سے بلکہ یہ سارے تمھارے اپنے تھے TTP میں کون ہیں؟ القاعدہ کو کس نے پناہ دی تھی؟ بیت اللہ کون تھا؟ حکیم اللہ کون تھا؟قاری حسین کون تھا؟ عمرخالد کون تھا؟فضل اللہ کون تھا؟ خودکش کون تھے؟76584 پشتونوں کو شہید کرنے والے کون تھے؟ وزیرستان میں دہشتگردوں کو کرائے پر گھر کس نے دیئے تھے؟ ٹرانسپورٹ کس نے دی ؟ آج بھی سھیل آفریدی صوبہ دہشتگردوں کے حوالے کر کے سندھ بھاگا ہوا ہے تو پنجاب کو گالی کیوں ؟
Kippsam Malik203,873 次观看 • 1 个月前

اور ناظرین آخر کار ایرانی پراکسی کے ٹاوٹ جواد نقوی نے اپنا گروپ پھر سے باہر نکال لیا ہے وہی گروپ جس نے سکردو میں زندہ فوجی جوان جلائے تھے یہ گروپ پہلے خامنہ ای کے مرنے پر باہر نکلا جلاؤ گھیراو کروایا اور اب یہ دہشتگرد حوثیوں کے لئے باہر نکل آ آیا ہے ایران ساڈے تے میزائیل نہیں چلاندا پراکسی گروپ چلاندا اے جیڑا میزائیل توں وی زیادہ خطرناک اے
Kippsam Malik36,048 次观看 • 8 天前

ایران نے اپنی پراکسیوں کے پٹے کھول دئیے ہیں ریاست خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ایرانی ٹی وی اسلام آباد میں اپنی پراکسیوں کو مکہ معائدے کے خلاف کمپئین چلوا رہا ہے پہلے جواد نقوی نکلا پھر کانڑا عباس نکلا اور اب یہ اللے تللے بحرین “ کویت قطر نے اِن جیسوں کا مارچ میں ہی مکو ٹھپ دیا تھا
Kippsam Malik29,392 次观看 • 7 天前