
Khadim Hussain
@Khadimhussain4 • 94,184 subscribers
Author, analyst, researcher. Research consultant at @crpdpk. Central Culture Secretary @ANPMarkaz, Pakistan.
Videos

پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کی کابینہ کا اجلاس اسی جگہ ہوتا ہے جو جگہ ۲۰۱۳ سے متعین ہوئی ہے۔ اس جگہ اور اس ترتیب میں کوئی فرق نہں آیا ہے۔ پہلے بھی کور کمان ڈر ہاؤس سے پی ٹی آئی کی حکومت چلتی تھی اب بھی وہیں سے چلتی ہے۔ اس میں علی امین بچارے کا قصور نہیں۔ ویسے انقلاب زندہ باد
Khadim Hussain14,443 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载