
khaled anam خالد انعم
@khaledanam1 • 15,504 subscribers
Tamgha e Imtiaz & internatinal award winning actor/singer/educationist and social activist. CEO CEEP(children education and entertainment portal )
Videos
0:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

"حافظ" کی فوج کا یہ حال ہے اگر "کافر" کی فوج سے پھر کیا گلہ کریں
khaled anam خالد انعم123,737 views • 4 months ago

تیر ٹیڑھا ہو گیا ہے پھٹ گئی کب کی پتنگ کھال اوڑھے شیر کی گھومیں گدھا لومڑ کے سنگ داڑھیوں میں اب نہیں تنکا وہاں تو بانس ہے اسلحہ ہے پاس لیکن پھر بھی اکھڑی سانس ہے خوف کا عالم یہ ہے کہ سب کو چڑھ جائے بخار بھول سے بھی سن لے کوئی نام_قیدی 804 جتنے بھی اپلوں کو کل باہر تھا پھینکا آپ نے مت کے ان کو کس لیئے پھر سے لگے ہیں تھاپنے کچھ بھی ہو گوہر تو گوہر ہی رہے گا نہ حضور لگتے ہونگے آپ کو کھجی چھوہارا اور کھجور دانت ہیں باقی نہ مونہہ میں اور نہ آنتیں پیٹ میں زنگ خوردہ انکی عقلیں کھوپڑی کے کریٹ میں جانتے ہیں ہم یہاں پر کیا ہے اچھا کیا برا بارہا گھونپا ہے کس نے پیٹھ میں اپنی چھرا ہو رہا ہے جو یہاں جمہوریت کے نام پر سب ہی سر کو پیٹتے رہ جائینگے انجام پر آپ کے یوں چاہنے سے کچھ نہیں ہو گا یہاں آخرش ہو گا وہی چاہے گا جو رب_جہاں وقت تھوڑا ہے کہا جمہور کا سن لیجیئے راہ جو سیدھی ہے اب اس راہ کو چن لیجیئے کوئی نعرہ بھی نہ ہو نہ ب نہ س اور نہ ہی ش بس إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۔۔۔۔ خ۔ا۔
khaled anam خالد انعم388,481 views • 2 years ago

بیشرم ہیں ہم بیغیرت ہیں اور پھر بھی مہو حیرت ہیں کہ خون یہ کیسا ہے جو سڑکوں پر بہتا ہے رات اور دن یہ خون بہایا ہے کس نے انسان ہے کوئی یا ہے جن کیوں آگ لگی ہے گلی گلی مرجھائی سی کیوں ہے کلی کلی کیوں چہرے سب کے زرد ہوئے دامن آلود_گرد ہوئے کیوں نظریں ہیں سہمی سہمی کیوں ماند پڑی گہما گہمی کانوں کو سب ہیں بند کیئے گل کر ڈالے آنکھوں کے دیے سب اپنی بولی بولتے ہیں بس اڑنے کو پر تولتے ہیں ایسے میں کس کی کون سنے کیا چاہت کے کوئی گیت بنے تم کہتے ہو کہ "ہم حق ہیں" پھر کیوں تم سب کے رنگ فق ہیں کیوں سچی بات چھپاتے ہو کیوں دبے پاوں پھر جاتے ہو کروانے ظلم سے چارہ گری کہہ دوں میں اور اک بات کھری تم جیسے جو ہیں سیاستدان سب بیچ چکے اپنا ایمان کچھ اور ہی ہیں کب ہیں انسان پیاری ہے فقط تمہیں اپنی جان جلتا ہے وطن تو جلنے دو تم اپنی حکومت کرتے رہو اور پاس تمہارے ہے جو بم بس اس کو بیٹھ کے سیتے رہو ارے ملک کی بھی کچھ فکر کرو آدھا تو ہاتھ سے نکل گیا جو ہے گر وہ بھی پھسل گیا تو جتنا مال کمایا ہے جو کچھ بھی تم نے کھایا ہے وہ کسی کام نہ آوے گا آخر کو بس پچھتاوے گا تو لوگ جو بولیں بس وہ مان مت کر تو اور اپنا نقصان مجبور سہی یہ خلق مگر با خدا ذرا معذور نہیں سب ایک طرف ہیں چور چکار پر سب پر بھاری آٹھ سو چار(804) تم کو تو فقط ہے فکر_جان اس کو ہے پیارا پاکستان ارباب_ حکومت مردہ باد ہم زندہ باد پائندہ باد تم چور لٹیرے اور قاتل ہم حق ہیں اور تم ہو باطل تم آقا ہو نہ عالیجاہ بذدل ہو بھگوڑے ہو ہر گاہ تم کسی طرح منظور نہیں انجام تمہارا دور نہیں خ۔ا۔
khaled anam خالد انعم141,120 views • 1 year ago

شیر سے بھڑانے کو گیدڑروں کو لاتے ہو؟ باز سے لڑانے کو ان چڑوں کو لاتے ہو؟ اس مقابلے پہ ہمیں صرف ہنسی ہی آتی ہے تیرا ایسا کرنا تیری بے بسی دکھاتی ہے کیوں شہد بنانے کو تم بھڑوں کو لاتے ہو؟ کاش یاں ہوتا کسی میں شیوہ_مردانگی سب پہ واضح ہے تمہاری صورت_درماندگی تم کو کوئی نہ ملا ؟ نوٹنکیوں کو لاتے ہو؟ آپ اپنے انتخاب پر بھی تو ڈالو نظر ایسوں سے لازم تھا کہ ہر حال میں کرتے حذر ٹانکنے ریشم میں پیوند پوتڑوں کو لاتے ہو؟ ہاں ہمارے بھائی ہی ہیں وہ مگر بھٹکے ہوئے گر کے آسمان سے کھجور میں اٹکے ہوئے ایسے کند ذہنوں کے ناز کیوں اٹھاتے ہو؟ اب بھی راہ_راست پہ آ جاو یوں نہ ہو خوار مان لو جو کہہ رہا ہے تم سے قیدی آٹھ سو چار قحط_رجال ہے جو ہیجڑوں کو لاتے ہو؟ (تف تمہاری شکلوں پر تف تمہاری عقلوں پر) خ۔ا۔
khaled anam خالد انعم58,600 views • 8 months ago

کیسا ہے یہ گورکھ دھندہ ایسا ہوا قانون یہ اندھا مجرم تو آزاد پھرے ہے گلے ہمارے ہی ہے پھندہ سڑکوں پر ہے مارا ماری ڈاکو چور بنے بیوپاری ذاتی ہو یا ہو سرکاری ہر دھندہ اب ہوا ہے گندہ ایسا ہوا قانون یہ اندھا چور لٹیرے قاتل ڈاکو ایوانوں میں بیٹھے ہر سو ہیں فرعون یزید ہلاکو جائے کہاں اللہ کا بندہ ایسا ہوا قانون یہ اندھا چوروں سے کر بیٹھا یاری چوکیدار نے کی مکاری لٹ گئی اپنی دولت ساری ایسا پھیرا اسنے رندہ ایسا ہوا قانون یہ اندھا اس میزان کو توڑ بھی ڈالو قاضی کا سر پھوڑ بھی ڈالو وقت کا دھارا موڑ بھی ڈالو اب تو بنو اللہ کا بندہ ایسا ہوا قانون یہ اندھا ہمت پکڑو آخری جنگ ہے ایسا جینا تو اک ننگ ان چوروں سے ہر کوئی تنگ ہے سروں پہ مارو ان کے ڈنڈا ایسا ہوا قانون یہ اندھا مارو یا پھر مر جاو سب ڈوبو یا پھر تر جاو سب کام کچھ ایسا کر جاو سب گلے پڑے ان سب کے پھندہ ایسا ہوا قانون یہ اندھا ۔۔۔۔۔ خ۔ا۔
khaled anam خالد انعم28,142 views • 4 months ago

(Lotacracy) مانو یا نہ مانو It is a fact you know یہ ہے زمانہ لوٹوں کا جہاں بھی ہوں لوٹے کھرے بن جائیں کھوٹے ہو وہ جاپان یا امریکہ I am a "lota" with a round bottom It makes it easy for me to role I can be found throughout the nation From "kissa khwani" to "Metropole". بھولا ہے تو جیالا تیرا بھی ایک سالا کرے ہے دھندا نوٹوں کا He is a financier She is a fine dancer بی بی لگا دے ایک ٹھمکا I am a "lota" with a round bottom It makes it easy for me to role I can be found throughout the nation From "kissa khwani" to "Metropole". (A song from a grips play by Khaled anam).
khaled anam خالد انعم32,998 views • 1 year ago

لالچ کی انتہا نہ جہالت کی کوئی حد اب بھی سنبھل سکا نہ تو حال اس سے ہو گا بد فرقوں میں مذاہب میں قوم و رنگ و نسل میں بٹ بٹ کے گھٹاتا ہے تو کیوں آدمی کا قد اس نے تو اِنِّیْ جَاعِلٌ فِی الْاَرْضِ خَلِیْفَةًؕ- کہہ کر کے تھا بھیجا تجھے با احتمام_صد سیارگاں نہ شمس و قمر اور نہ کہکشاں رکھی نہ اس نے تیری خلافت کی کوئی حد تسخیر تیرے واسطے کی ساری کائنات عالم تمام تیرے لیئے ہے تیرا بلد اللہ بھی کریم قرآں اور نبی کریم پھر بھی کرے تو ظلم و جبر کفر اور حسد پہچان اپنے آپ کو اے وارث_ آدم ابلیس کی طرح نہ کیا جاوے کہیں رد میراث تیری خلد ہے نہ سنگ و خار و نار نوری ہے روح تیری فقط خاکی ہے جسد جس نے تری خاطر ہے سوا لاکھ کو بھیجا مشکل میں بس پکار تو اسی کو المدد جس کو عذاب تو نے سمجھ رکھا ہے ناداں پیغمبر_یکتائی_انساں ہے ایک عدد ہندو نہ مسلماں نہ یہودی نہ عیسائی انسان ہے خلیفہ_اللہ الصمد...... خ.ا.
khaled anam خالد انعم12,822 views • 10 months ago
No more content to load