
Khalid Butt
@khalidbutt804 • 4,193 subscribers
PTI member 2009 (اسیر حقیقی آزادی ) Former SEC GENERAL INSAF YOUTH WING (AJK) Former President S&C Wing District Neelum Former president IYW Tehsil Sharda
Videos

برمنگھم پاکستانی کونصلیٹ کو کشمیریوں نے گھیر لیا کونسل جنرل کی بھاگنے کی کوشش ناکام بنا دی چند دن کے اقتدار کی خاطر کی عوام کے ساتھ خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے خدارا اس نفرت کو ہوا نہ دے یہ بڑی دور تک جائے گی اب بھی وقت ہے سنبھل جائیں اور اپنی غلطی تسلیم کرے اور اس کٹھ پتلی حکومت کو قتل و غارت سے روکیں ۔☝
Khalid Butt36,356 views • 11 months ago

اللہ اکبر۔۔مہنگائی نے غریب کا جینا دوبھر کر دیا ہے، لوگ بددعائیں دے رہے ہیں اُن چہروں کو جو اس کرپٹ نظام پر مسلط ہیں۔ آخر کب تک؟ کب انصاف آئے گا؟ کب یہ ظلم رُکے گا؟ ! اب تو ہر طرف مظلوم چاچے سامنے آ رہے ہیں جن پر ظلم کی انتہا ہو چکی ہے۔ چاچا لاہوری کے بعد ایک اور چاچا مارکیٹ میں آ گیا ہے، جو اس ظالم نظام کی مار کا شکار ہے۔
Khalid Butt21,246 views • 1 year ago
No more content to load